ابن ابی زید قیروانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن ابی زید
ذاتی
وفات386/996[1]
مذہباسلام
فرقہسنی
فقہی مسلکمالکی[1]
معتقداتاشعری
بنیادی دلچسپیعقیدہ، فقہ
قابل ذکر کامالرسالہ الفقہیہ
مرتبہ

ابن ابی زید (عربی: ابن أبي زيد القيرواني) (922-996)، مکمل طور پر ابو محمد عبد اللہ ابن ابی زید عبد الرحمن النفزاوی ابن ابی زید القیروانیؒ ، [3] تیونس کے قیروان سے تعلق رکھنے والے مالکی عالم تھے اور اشعری فکر کے سرگرم حامی بھی تھے۔ آپ کا سب سے مشہور کام رسالہ ہے۔ جو چھوٹے بچوں کی تعلیم کے لیے وقف ایک تدریسی کتاب ہے۔ یہ بربر قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور قیروان میں رہتے تھے۔ اس کے علاوہ، آپ نے مالکی مکتبِ فکر کی پیروی کرنے والی مسجد میں امام کے طور پر خدمات انجام دیں۔ آپ نے اپنے رسالہ میں عقیدہ کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس میں اشعری مسلک کے ساتھ بہت سی موافقتیں تھیں۔ ابن ابی زیدؒ نے اپنے رسالہ میں "الرد العلا القادریہ و مناقدہ رسالہ البغدادی المتزلی" میں اشعری مکتب کا خاص طور پر دفاع کیا۔ جس میں معتزلی علی ابن اسماعیل البغدادیؒ کے حملوں کا رد کیا گیا ہے۔

مزید دیکھو[ترمیم]

  • الرسالہ الفقہیہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Aaron Spevack, The Archetypal Sunni Scholar: Law, Theology, and Mysticism in the Synthesis of Al-Bajuri, p 55. State University of New York Press, 1 Oct 2014. آئی ایس بی این 143845371X
  2. Richard C. Martín, Encyclopedia of Islam & the Muslim World, Volume 1, p 105. آئی ایس بی این 0028656032
  3. Emmanuel Kwaku Akyeampong، Henry Louis Gates (2012)۔ Dictionary of African Biography (بزبان انگریزی)۔ 6۔ OUP USA۔ صفحہ: 100۔ ISBN 9780195382075 

بیرونی روابط[ترمیم]