ابو مخنف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو مخنف
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 709ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 774ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو مخنف (وفات 157ھ) جن کا پورا نام لوط بن یحییٰ بن سعید ابن مخنف الکوفی تھا، ابتدائی اسلامی تاریخ دانوں میں سے تھے۔ ان کا تعلق دوسری صدی ہجری سے تھا۔ ان کی سب سے مشہور کتاب مقتل الحسین ہے جو مقتل ابو مخنف کے نام سے مشہور ہے۔ جس میں واقعات کربلا بیان کیے گئے ہیں۔ ان کی مشہور کتب درج ذیل ہیں :

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118646648  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0