ارونگ کرسٹول
ارونگ کرسٹول | |
---|---|
(انگریزی میں: Irving Kristol) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1920ء [1][2][3][4] بروکلن، نیویارک |
وفات | 18 ستمبر 2009ء (89 سال)[5][1][2][3][4] آرلنگٹن، ورجینیا |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک سٹی کالج |
پیشہ | مورخ ، ماہرِ عمرانیات ، ناشر ، صحافی ، سیاست دان ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6][7] |
ملازمت | جامعہ نیور یارک |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
امریکی دانشور اور مصنف۔ ارونگ کرسٹول 22 جنوری 1920 کو نیویارک کے بروکلن علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ یوکرین سے ترکِ سکونت کرنے والے یہودی تارکینِ وطن والدین کی اولاد تھے۔ تیس کی دہائی میں ٹارٹسکی کے خیالات سے متاثر ہو گئے تاہم بعد ازاں انھوں نے ٹارٹسکی کے قدامت پسندانہ بائیں بازو کے خیالات پر لبرل ازم کو ترجیح دی۔ تاہم ساٹھ کی دہائی میں نیو لیفٹ کے عروج کے بعد انھوں نے لبرل ازم کو بھی چھوڑ دیا۔ ستّر کی دہائی میں انھوں نے ریپبلکن پارٹی میں شمولیت اختیار کی جو ایک زمانے میں خود ان کے لیے بقول ان کے ’اتنی ہی اجنبی تھی جتنا کہ میرا کسی کاتھولک عبادت میں حصہ لینا‘۔۔ سن 2003ء میں اپنی ایک تحریر میں کرسٹول نے نیو کنزرویٹزم کو ایک نقطۂ نظر قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اس کی جڑیں ستر کی دہائی کے مایوس لبرل مفکرین میں ہیں۔ یوکنزرویٹزم کی اصطلاح اشتراکی مصنف مائیکل ہیرنگٹن نے ستر کی دہائی کے اوائل میں ایجاد کی تھی۔ ارونگ کرسٹول کے بارے میں نیوکنزرویٹزم کے شریک بانی نارمن پاڈہارٹز کا کہنا تھا کہ ’ارونگ کرسٹول کے خیالات کا اثر گذشتہ چالیس برس کے دوران میں امریکی رائے کی شکل بدلنے والے عناصر میں سب سے اہم ہے ‘۔ بش انتظامیہ پر ارونگ کا گہرا اثر پایا جاتا تھا اور سنہ 2002 میں انھیں امریکی صدر جارج بش نے صدارتی تمغۂ آزادی بھی دیا۔ 18 ستمبر 2009 کو ان کا انتقال ہوا۔
ویکی ذخائر پر ارونگ کرسٹول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119308134 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12439820r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61q02dk — بنام: Irving Kristol — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Irving William Kristol — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Kristol, Irving William (22 January 1920–18 September 2009), public intellectual and the "godfather of neoconservatism" — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1603586
- ↑ http://www.foxnews.com/story/2009/09/18/irving-kristol-godfather-neo-conservatism-dies-at-8/?test=latestnews
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12439820r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/158766947
- 1920ء کی پیدائشیں
- 22 جنوری کی پیدائشیں
- بروکلن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2009ء کی وفیات
- 18 ستمبر کی وفیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی صحافی
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی ناشرین اخبارات (شخصیات)
- اموات بسبب سرطان پھیپھڑا
- بروکلین کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- سٹی کالج نیویارک کے فضلا
- ورجینیا میں سرطان اموات
- یہودی امریکی مصنفین
- یہودی فلاسفہ
- امریکی کالم نگار
- سابقہ مارکسی
- تعدد ثقافت کے نقاد
- ورجینیا میں پھیپھڑوں کے سرطان سے اموات