اسماعیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسماعیل/اسمٰعیل
صحرا میں اسماعیل اور ہاجرہ، مصور فرینکوئس جوزف ناویز
نبی، باپ، معمار کعبہ، عرب کے رسول، ابو العرب
پیدائشکنعان
وفاتمکہ، عرب
مؤثر شخصیاتابراہیم
متاثر شخصیاتاسماعیلی قوم اور مسلمان

اسماعیل (عبرانی: יִשְׁמָעֵאל، جدید Yishma'el ، طبری Yišmāʻēl ISO 259-3، Yišmaˁel; یونانی: Ἰσμαήλ ; عربی: إسماعيل ʾIsmāʿīl; (لاطینی: Ismael)‏) قرآن اور تنک کی ایک برگزیدہ شخصیت،اسلام، یہودیت اور مسیحیت کے مطابق ابراہیم کے پہلے بیٹے، عام یہودی روایت کے مطابق اسماعیل کی پیدائش ابراہیم اور سارہ کی لونڈی ہاجرہ کے ہاں ہوئی،(Genesis 16:3) بعض یہودی اور اکثر مسلمان اہل علم کے نزدیک ہاجرہ فرعون کی لونڈی نہیں، بلکہ حقیقی بیٹی تھی۔ بائبل کی کتاب گنتی کے مطابق اسماعیل کی وفات 137 سال کی عمر میں ہوئی۔ (Genesis 25:17).[1]

حوالہ جات[ترمیم]