اكشرا ہاسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اكشرا ہاسن
اکشرا ہاسن، کلب 60 کی خصوصی اسکریننگ میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1991-10-12) اکتوبر 12, 1991 (age 32)
چینائی، تامل ناڈو، بھارت
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین کمل ہاسن
ساریکا ٹھاکر
والد کمل ہاسن  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ساریکا  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اكشرا ہاسن (ولادت: 12 اکتوبر 1991ء)، ایک بھارتی اداکارہ ہیں، جنھوں نے اپنے اداکاری کے آغاز بالی ووڈ فلم شمتابھ سے کیا۔[1][2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

اكشرا ہاسن کی پیدائش 12 اکتوبر 1991ء کو چنائی بھارت میں ہوئی۔ اداکار کمل ہاسن ان کے والد اور اداکارہ ساریکا ان کی والدہ ہیں۔[3][4] ساتھ ہی ان کی بہن شروتی ہاسن بھی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنائی میں حاصل کی اور اس کے بعد وہ بنگلور میں پڑھنے چلی گئیں۔

اكشرا ہاسن اپنی والدہ کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں۔[5] وہ ایک ملحد ہیں، حالانکہ وہ بدھ مت سے متفق ہیں اور اس کو ایک طرز زندگی اور ایک شخصی طرز زندگی قرار دیتی ہیں۔[6][7]

اداکاری[ترمیم]

اکشرا ہاسن پہلے فلموں میں راکیش ڈھولكريا کے ساتھ 2010ء کی فلم میں ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ اپنے والد کی فلم وشوروپم میں بھی ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھیں۔[8] اسی فلم کے دوران منی رتنم کی فلم کدل میں اداکاری کا موقع گنوا دیا۔[9] اس کے بعد بھی کئی فلموں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا کام کرنے کے بعد آر بالکی نے اپنی فلم شمتابھ فلم کے لیے ایک اہم کردار کے طور پر منتخب کیا، جو 6 فروری 2015ء کو جاری ہوئی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور دھنُش مرکزی کردار میں تھے ۔[10][11][12][13]

فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2015ء شمتابھ اکشرا پانڈے ہندی
2017ء لاالی کی شادی میں لڈو دیوانہ لالی
ویوگیم نتاشا تمل
2019ء کدرام کونڈن اڈھیرہ
فنگر ٹریپ پریا زی 5 سیریز
اعلان ہونا باقی ہے اگنی سیرگگل وجی فلم بندی
اعلان ہونا باقی ہے اچچم میڈم نانم پائیرپپو اعلان ہوگا فلم بندی[14]

حوالہ جات[ترمیم]

َ

  1. "منی رتنم اکشرا کےساتھ فلم شروع کرنا چاہتے ہیں؟ ?"۔ 2 February 2012 
  2. Reluctant actor Akshara Haasan gets to work
  3. "Girl Interrupted"۔ 13 July 2010۔ 22 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2016 
  4. Priya Gupta (17 May 2013)۔ "I get devastated at the idea of marriage: Shruti Haasan"۔ The Times of India۔ 30 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  5. "Shruti Haasan's sister Akshara lives in Mumbai with mom"۔ The Times of India۔ 11 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2014 
  6. "Archived copy"۔ 31 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2017 
  7. "Archived copy"۔ 28 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2017 
  8. "I am leaving behind a good legacy for my children: Sarika"۔ The Times of India۔ 8 December 2012۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  9. Reluctant actor Akshara Haasan gets to work : Bollywood, News – India Today آرکائیو شدہ 23 جنوری 2015 بذریعہ وے بیک مشین. India Today.intoday.in (26 February 2014). Retrieved 10 May 2015.
  10. "I'm Working With Dhanush-Akshara Hassan: Amitabh Bachchan"۔ tamilwire۔ 21 November 2013۔ 27 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  11. "Dhanush ecstatic to work with Amitabh Bachchan, Akshara Haasan in R. Balki's next"۔ glamsham۔ 21 November 2013۔ 23 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  12. "Akshara Haasan to make Bollywood debut opposite Dhanush"۔ CNN-IBN۔ 12 November 2013۔ 31 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  13. "IT'S OFFICIAL! Dhanush, Akshara, Big B In R Balki's Next"۔ businessofcinema۔ 20 November 2013۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  14. "Akshara Haasan's next revealed with first look poster"۔ kollyinsider.com۔ 14 September 2020۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2020 

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]