التامیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
التامیرا
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
مقامSantillana del Mar، کانتابریا، ہسپانیہ
بسلسلہCave of Altamira and Paleolithic Cave Art of Northern Spain
معیارثقافتی: (iii), (i)
حوالہ310-001
کندہ کاری1985 (9 اجلاس)
توسیع2008
بفر زون16 ha (0.062 مربع میل)
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔43°22′57″N 4°7′13″W / 43.38250°N 4.12028°W / 43.38250; -4.12028
التامیرا is located in Cantabria
التامیرا
التامیرا کا محل وقوع
التامیرا is located in ہسپانیہ
التامیرا
التامیرا (ہسپانیہ)

التامیرا ہسپانیہ کا ایک تاریخی غار ہے جس میں زمانہ قبل از تاریخ کی انتہائی اہم پینٹنگز موجود ہیں۔ ان میں سے کئی پینٹنگز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 14,500 سال پرانی ہیں۔ یہ تصویریں اُس زمانے کی ہیں، جب پتھر کا دور اپنے اِختتام کے قریب تھا۔ اِن نایاب فن پاروں میں انسان، جانور اور انسانی ہاتھ دکھائے گئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگز شکار سے متعلقہ رسوم میں بھی استعمال کی جاتی ہوں گی۔ اقوامِ متحدہ کا تعلیم، سائنس اور ثقافت کا ادارہ یونیسکو التامیرا غار کو بین الاقوامی ورثہ قرار دے چکا ہے۔ انیسویں صدی کے اواخر میں دریافت ہونے والی اِس غار کو عام لوگوں کے لیے کئی مرتبہ بند کیا گیا کیونکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد اور اُن کی سانسوں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے باعث تصویروں کو نقصان پہنچ رہا تھا۔