القہستانی
Appearance
شمس الدّين محمد القہستانی الحنفی مفتی ببخارا(المتوفیٰ 962ھ)
پورا نام محمد بن حسام الدین خراسانی شمس الدین خراسانی ہے یہ قہستان خراسان کے قصبوں میں ایک قصبہ تھا جو ہرات اور نیشا پور کے درمیان ہے۔
ابن العماد نے شذرات الذہب میں کہا کہ آپ بہت بڑے امام، عالم، زاهداور متبحر فقيہ تھے، ایک دفعہ کسی بات کو سن لیتے تو کبھی نہ بھولے
تصنیفات
[ترمیم]- شرح «الوقایہ»
- جامع الرموز
- شرح النقاية،
- جامع المباني في شرح فقه الكيداني،
- شرح مقدمة الصلاة وكلها في فروع الفقه الحنفي.
- فهرس الفقه الحنفي بالظاهرية [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ معجم المؤلفين مؤلف: كحالہ الدمشق