مندرجات کا رخ کریں

المنتقی قاسم بن اصبغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

المنتقی قاسم بن اصبغ:ابتدائی صحیح ترین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے ابن حزم اس کتاب کو سنن ابو داؤد اور سنن نسائی سے بھی صحیح تر قرار دیتے ہیں [1]
المنتقی کے معنی چنی ہوئی یہ کتاب انھوں نے المنتقی ابن جارود سے چنی تھی اسے صحيح قاسم بن اصبغ بھی کہتے ہیں
مصنف امام حافظ علامہ محدث الاندلس ابوامحمد قاسم بن اصبغ بن محمد القرطبی وفات 340ھ ہیں [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاريخ الاسلام ووفيات المشاہير والاعلام ،مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله الذهبی
  2. الرسالہ المستطرفہ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ،مؤلف: ابو عبد الله جعفر الكتانی