الکا یاگنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الکا یاگنک
(ہندی میں: अलका याज्ञनिक)،(انگریزی میں: Alka Yagnik ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مارچ 1966ء (58 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [2]،  گلو کارہ ،  نغمہ ساز ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الکا یاگنک یا الکا یاگینک (انگریزی: Alka Yagnik) ولادت: 20 مارچ 1966ء) [6] ایک مشہور ترین بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔وہ چار دہائیوں سے فلمی دنیا میں ہیں۔[7][8]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

الکا یاگنک 20مارچ 1966ء کو کولکاتا میں ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ [9]ان کی والدہ شوبھا یاگنک بھی ایک گلوکارہ تھیں۔ انھوں نے 6 سال کی عمر میں ہی کلکتہ ریڈیو کے لیے گانا شروع کر دیا تھا۔ 10 سال کی عمر میں ان کا خاندان ممبئی منتقل ہو گیا۔ اور وہیں سے وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوئیں۔ الکا زیادہ تر بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ وہ اب اب تک سات مرتبہ فلم فئیر اعزاز برائے پس پردہ گلوکارہ جیت چکی ہیں۔ وہ اب تک تقریباً 700 فلموں کے لیے گیت گا چکی ہیں۔[10]

ذاتی زندگی[ترمیم]

الکا یاگنک نے 1989ء میں شیلانگ سے تعلق رکھنے والے کاروباری نیرج کپور سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام سشیشا کپور ہے۔[11] وہ اور ان کے شوہر چار سے پانچ سال کے لیے الگ ہو گئے تھے لیکن بعد میں وہ دوبارہ مل گئے۔ الکا یاگنک گانے کے فیصلے کو سمجھنے کے لیے اپنے شوہر کی تعریف کرتی ہے۔[12]

میڈیا میں[ترمیم]

الکا یاگنک کو میڈیا نے "پس پردہ گلوکاری کی ملکہ" خطاب دیا ہے ۔[13] ٹائمز آف انڈیا نے انھیں 'شہد آواز والی گلوکارہ (honey-voiced singer)' کہا ہے۔[14] ہندوستان ٹائمز نے ان کا ذکر "جادوئی آواز (magical voice)" کے طور پر کیا۔[15] میڈ ڈے نے ان کو 1990ء کی دہائی کے مشہور پس پردہ گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔[16]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/302565 — بنام: Alka Yagnik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=1239825 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  3. https://plus.si.cobiss.net/opac7/conor/217099619
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/217099619
  5. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/52cf0679-e1cf-42ca-b9b5-86e018b36d91 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
  6. Alka Yagnik slams rumours about her divorce . نومبر 10, 2006. MSN.com. Retrieved ستمبر 12, 2007
  7. "Iconic Alka Yagnik"۔ IBN Live۔ 2012۔ 07 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2012 
  8. "Happy Birthday Alka Yagnik: Evergreen songs by the melody queen that will make you nostalgic"۔ 20 March 2019۔ 13 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. "Alka Yagnik birthday: Lesser known facts about the Agar Tum Saath Ho singer, you would love to know"۔ Times Now News۔ 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. Alka Yagnik - IMDb
  11. "Alka Yagnik Marriage: Two Decades of Long Distance Relationship, Zero Regrets - The Bridal Box"۔ 16 نومبر 2016 
  12. "A lot of songs were taken away from me"۔ Filmfare official website 
  13. "Alka Yagnik: I'd die if a song I recorded is given to someone else"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  14. "Singer Alka Yagnik enthralls fans at this event - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2020 
  15. "Melody and good music will remain in our hearts forever, says Alka Yagnik"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 9 August 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  16. "Bollywood playback singers who are tuned out!"۔ میڈ ڈے۔ 5 March 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2017