الیگزنڈر فلیمنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الیگزنڈر فلیمنگ
(انگریزی میں: Alexander Fleming ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اگست 1881ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 مارچ 1955ء (74 سال)[1][2][3][4][5][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ پال کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی امپیریل کالج لندن
یونیورسٹی آف ویسٹمنسٹر
امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر دوا سازی ،  طبیب ،  جراح ،  موجد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جرثومیات ،  مناعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت امپیریل کالج لندن ،  جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا البرٹ (1946)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1946)[12]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1945)[13][14]
 نائٹ بیچلر   (1944)
رائل سوسائٹی فیلو   (1943)[15]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
ایک ٹکٹ کے اوپر

الیگزنڈر فلیمنگ ، ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ جس نے 1928ء میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ جنھوں نے 1944ء کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا تھا۔

فلیمنگ 1881ء میں اسکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔

تعلیم سکاٹ لینڈ اور لندن سے حاصل کی پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں وہ برطانوی فوج میں ڈاکٹر تھا۔ اس وقت طبی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کسی ایسی دوائی کی تلاش تھی جو جراثیموں کو مارے مگر انسانی جسم کو کوئی نقصان نہ دے۔ فلیمنگ نے اپنی ساری زندگی اس مقصد کے لیے وقف کر دی۔ 1928ء میں اس کے اپنے الفاظ میں اس نے حادثاتی طور پر پنسلین کو دریافت کر لیا۔ شروع میں پنسلین کو اتنی اہمیت نہ دی گئی لیکن دوسری جنگ عظیم میں اسے صنعتی پیمانے پر تیار کیا گیا اور اس نے اتحادیوں کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

تعلیمی عہدے
ماقبل 
ایلسٹئر سم
جامعہ ایڈنبرگ کا ریکٹر
1951 – 1954
مابعد 
سڈنی سمتھ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Alexander Fleming
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz3kdf — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6161 — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00000237 — بنام: A. Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/fleming-alexander — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p56066.htm#i560659 — بنام: Alexander Fleming — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/sir-alexander-fleming — بنام: Alexander Fleming
  8. https://cs.isabart.org/person/137661 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  9. National Academy of Medicine (France) member ID: https://www.academie-medecine.fr/composition/membres/fiche-membre/?id=1323 — بنام: Sir FLEMING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Académie nationale de médecine
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123502654 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/142344035
  12. Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
  13. ^ ا ب http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3058
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  15. https://royalsocietypublishing.org/doi/pdf/10.1098/rsbm.1956.0008
  16. L. Colebrook (1956)۔ "Alexander Fleming 1881-1955"۔ Biographical Memoirs of Fellows of the Royal Society۔ 2: 117–126۔ JSTOR 769479۔ doi:10.1098/rsbm.1956.0008