امارات آفس ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امارات آفس ٹاور
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 54

امارات آفس ٹاور (انگریزی: Emirates Office Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 54 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 355 میٹر (1,163 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2000 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]