امریکا مخالف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امریکا مخالف جذبات، اصطلاح سے مراد ہے امریکی پالیسیوں، ثقافت، سماج، معاشیات، بین الاقوامی یا امریکا کی منفی سپر پاور کردار کی مخالفت یا دشمنی۔

وجوہات[ترمیم]

امریکا مخالف جذبات، واقعات کی بہت سے وجوہات ہیں جن میں سے بعض درج زیل ہیں۔

  1. امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہیروشیما ناگاساکی کو جوہری طاقت کا کا نشانہ بنا تھا اور سوا لاکھ جاپانی زندہ جل گئے تھے۔
  2. ویتنام کے تیرہ فیصد جنگلات اور زرعی زمین کو ایجنٹ اورنج نامی کیمیکل چھڑک کر زہریلا کر ڈالا تھا۔
  3. ایران عراق جنگ میں عراق کی مدد اور عراق میں حلب جاہ شہر میں صدام حسین نے پانچ ہزار عراقی شہریوں کو گیس کے چھڑکاؤ سے مار ڈالے تھے اس کا الزام بھی امریک مدد پر ہے۔
  4. واشنگٹن ہی نے بذریعہ اقوامِ متحدہ عراق کی دس برس کی مکمل اقتصادی ناکہ بندی کی جس کے سبب پانچ لاکھ سے زائد بچے مرگئے یا اپاہج ہو گئے۔
  5. قندھار کی وادی ارغنداب کے گاؤں طارق کلاچی پر 2011 میں پچیس ٹن بارود کا بے جا استعمال۔

اس کے علاوہ بھی بے شمار ایسے الزامات ہیں جن کے سبب امریکا دنیا خاصکر اسلامی ممالک میں نفرت کا سبب بنا ہوا ہے۔

تشریحات[ترمیم]

بی بی سی ورلڈ سروس 2014 ء کی رائے شماری کے نتائج۔
ریاستہائے متحدہ کے بارے میں خیالات بلحاظ ملک[1]
مثبت-منفی ترتیب شدہ
رائے شماری ملک مثبت منفی غیر جانب دار فرق
 پاکستان
16%
61%
23 -45
 چین
18%
59%
23 -41
 جرمنی
21%
57%
22 -36
 روس
21%
55%
24 -34
 انڈونیشیا
36%
47%
17 -11
 ارجنٹائن
29%
39%
32 -10
 کینیڈا
43%
52%
5 -9
 میکسیکو
35%
41%
24 -6
 ہسپانیہ
39%
44%
17 -5
 آسٹریلیا
44%
46%
10 -2
 ترکیہ
36%
36%
28 0
 فرانس
51%
41%
8 10
 مملکت متحدہ
52%
42%
6 10
 بھارت
42%
29%
29 13
 برازیل
51%
38%
11 13
 پیرو
48%
29%
23 19
 جاپان
37%
8%
55 29
 جنوبی کوریا
58%
28%
14 30
 نائجیریا
59%
29%
12 30
 کینیا
55%
24%
21 31
 ریاستہائے متحدہ
66%
27%
7 39
 اسرائیل
60%
15%
25 45
 گھانا
69%
19%
12 50
پیو ریسرچ سینٹر 2015 ء کی رائے شماری کے نتائج۔
ریاستہائے متحدہ کے بارے میں خیالات بلحاظ ملک[2]
(Not all countries with available data are included)
حمایتی-غیر حمایتی ترتیب شدہ
رائے شماری ملک حمایتی غیر حمایتی غیر جانب دار فرق غیر حمایتی میں تبدیلی
از 2014
 اردن
14%
83%
3 -69 کم 85
 روس
15%
81%
4 -66 Increase 71
 فلسطین
26%
70%
4 -44 Increase 66
 پاکستان
22%
62%
16 -40 Increase 59
 ترکیہ
29%
58%
13 -29 Increase 73
 لبنان
39%
60%
1 -21 Increase 57
 چین
44%
49%
7 -5 Increase 43
 ارجنٹائن
43%
43%
14 0 کم 44
 جرمنی
50%
45%
5 5 کم 47
 وینیزویلا
51%
41%
8 10 Increase 31
 ملائیشیا
54%
41%
5 13 Increase 40
 آسٹریلیا
63%
28%
19 35 No Data
 انڈونیشیا
62%
26%
12 36 کم 33
 میکسیکو
66%
29%
5 37 کم 31
 ہسپانیہ
65%
27%
8 38 کم 34
 جاپان
68%
29%
3 39 کم 30
 چلی
68%
27%
5 41 Increase 19
 مملکت متحدہ
65%
24%
11 41 کم 27
 کینیڈا
68%
26%
6 42 No Data
 فرانس
73%
27%
0 46 Increase 25
 یوکرین
69%
22%
9 47 کم 25
 برازیل
73%
23%
4 50 کم 27
 پیرو
70%
18%
12 52 Increase 23
 پولینڈ
74%
17%
9 57 کم 19
 جنوبی افریقا
74%
16%
10 58 کم 19
 یوگنڈا
76%
15%
9 61 کم 23
 بھارت
70%
8%
22 62 کم 16
 اسرائیل
81%
18%
1 63 Increase 16
 نائجیریا
76%
12%
12 64 کم 16
 ویت نام
78%
13%
9 65 کم 18
 تنزانیہ
78%
10%
12 68 کم 14
 ریاستہائے متحدہ
83%
15%
2 68 کم 16
 اطالیہ
83%
14%
3 69 کم 18
 جنوبی کوریا
84%
14%
2 70 کم 17
 برکینا فاسو
79%
7%
14 72 No Data
 سینیگال
80%
8%
12 72 Increase 11
 کینیا
84%
10%
6 74 کم 12
 ایتھوپیا
81%
6%
13 75 No Data
 گھانا
89%
6%
5 83 کم 9
 فلپائن
92%
7%
1 85 Increase 6

بیرونی مقالے[ترمیم]

امریکا بدل چکا ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BBC World Service poll" (PDF)۔ BBC۔ 3 June 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  2. "Public Opinion of the U.S."۔ Pew Research Center۔ 9 September 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016