براعظم امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکین

یہ امریکین کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست (List of sovereign states and dependent territories in the Americas) ہے۔

خود مختار ریاستیں[ترمیم]

خود مختار ریاست ایک جغرافیائی علاقے پر اعلی ترین اقدار ہے جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

پرچم اردو مختصر نام مکمل انگریزی نام دار الحکومت مقامی نام آزادی آیزو 3 حرفی الفا رمز
Flag of Antigua and Barbuda اینٹیگوا و باربوڈا[1] Antigua and Barbuda سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) انگریزی: Antigua and Barbuda 1981 ATG
Flag of Argentina ارجنٹائن[2][3] Argentine Republic بیونس آئرس (ہسپانوی: República Argentina)‏ 1816 ARG
Flag of the Bahamas بہاماس[1] Commonwealth of The Bahamas نساؤ انگریزی: Commonwealth of The Bahamas 1973 BHS
Flag of Barbados بارباڈوس[1] Barbados برج ٹاؤن انگریزی: Barbados 1966 BRB
Flag of Belize بیلیز[1] Belize بلموپان انگریزی: Belize
(ہسپانوی: Belice)‏
1981 BLZ
Flag of Bolivia بولیویا[4] Plurinational State of Bolivia لا پاز and سکرے[B] (ہسپانوی: Estado Plurinacional de Bolivia)‏
(كتشوا: Buliwya Mamallaqta)‏
(آئیمارا: Wuliwya Suyu)‏
(غوارانیہ: Tetã Volívia)‏
1825 BOL
Flag of Brazil برازیل[3] Federative Republic of Brazil براسیلیا (پرتگالی: República Federativa do Brasil)‏ 1822 BRA
Flag of Canada کینیڈا[5] Canada اوٹاوا انگریزی: Canada
(فرانسیسی: Canada)‏
1867 CAN
Flag of Chile چلی[2][6] Republic of Chile سینٹیاگو، چلی[C] (ہسپانوی: República de Chile)‏ 1818 CHL
Flag of Colombia کولومبیا[4] Republic of Colombia بوگوتا (ہسپانوی: República de Colombia)‏ 1810 COL
Flag of Costa Rica کوستا ریکا Republic of Costa Rica سان خوسے، کوستا ریکا (ہسپانوی: República de Costa Rica)‏ 1821 CRI
Flag of Cuba کوبا Republic of Cuba ہوانا (ہسپانوی: República de Cuba)‏ 1902 CUB
Flag of Dominica ڈومینیکا[1] Commonwealth of Dominica روسو (شہر) انگریزی: Commonwealth of Dominica 1978 DMA
Flag of the Dominican Republic جمہوریہ ڈومینیکن Dominican Republic سانتو دومنگو (ہسپانوی: República Dominicana)‏ 1844 DOM
Flag of Ecuador ایکواڈور[4][6] Republic of Ecuador کیٹو (ہسپانوی: República del Ecuador)‏ 1822 ECU
Flag of El Salvador ایل سیلواڈور Republic of El Salvador سان سلواڈور (ہسپانوی: República de El Salvador)‏ 1821 SLV
Flag of Grenada گریناڈا[1] Grenada سینٹ جارجز انگریزی: Grenada 1974 GRD
Flag of Guatemala گواتیمالا Republic of Guatemala گواتیمالا شہر (ہسپانوی: República de Guatemala)‏ 1821 GTM
Flag of Guyana گیانا[1] Co-operative Republic of Guyana جارج ٹاؤن، گیانا انگریزی: Co-operative Republic of Guyana 1966 GUY
Flag of Haiti ہیٹی[1] Republic of Haiti پورٹ او پرنس (فرانسیسی: République d'Haïti)‏ 1804 HTI
Flag of Honduras ہونڈوراس Republic of Honduras ٹیگوسیگلپا (ہسپانوی: República de Honduras)‏ 1821 HND
Flag of Jamaica جمیکا[1] Jamaica کنگسٹن، جمیکا انگریزی: Jamaica 1962 JAM
Flag of Mexico میکسیکو United Mexican States میکسیکو شہر (ہسپانوی: Estados Unidos Mexicanos)‏ 1821 MEX
Flag of Nicaragua نکاراگوا Republic of Nicaragua ماناگوا (ہسپانوی: República de Nicaragua)‏ 1821 NIC
Flag of Panama پاناما Republic of Panama پاناما شہر (ہسپانوی: República de Panamá)‏ 1903 PAN
Flag of Paraguay پیراگوئے[3] Republic of Paraguay اسونسیون (ہسپانوی: República del Paraguay)‏
(غوارانیہ: Tetã Paraguái)‏
1811 PRY
Flag of Peru پیرو[4] Republic of Peru لیما (ہسپانوی: República del Perú)‏
(كتشوا: Piruw Republika)‏
(آئیمارا: Piruw Suyu)‏
1821 PER
Flag of Saint Kitts and Nevis سینٹ کیٹز و ناویس[1] Federation of Saint Kitts and Nevis باسیتیر انگریزی: Federation of Saint Kitts and Nevis 1983 KNA
Flag of Saint Lucia سینٹ لوسیا[1] Saint Lucia کاستریس انگریزی: Saint Lucia 1979 LCA
Flag of Saint Vincent and the Grenadines سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز[1] Saint Vincent and the Grenadines کنگز ٹاؤن انگریزی: Saint Vincent and the Grenadines 1979 VCT
Flag of Suriname سرینام[1] Republic of Suriname پاراماریبو (ڈچ: Republiek Suriname)‏ 1975 SUR
Flag of Trinidad and Tobago ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو[1] Republic of Trinidad and Tobago پورٹ آف اسپین انگریزی: Republic of Trinidad and Tobago 1962 TTO
Flag of the United States ریاست ہائے متحدہ[5][6] United States of America واشنگٹن ڈی سی انگریزی: United States of America 1776 USA
Flag of Uruguay یوراگوئے[3] Oriental Republic of Uruguay مونتیبیدیو (ہسپانوی: República Oriental del Uruguay)‏ 1828 URY
Flag of Venezuela وینیزویلا Bolivarian Republic of Venezuela کاراکاس (ہسپانوی: República Bolivariana de Venezuela)‏ 1811 VEN

دیگر علاقہ جات[ترمیم]

پرچم اردو مختصر نام مکمل انگریزی نام سیاسی حیثیت دار الحکومت مقامی نام
اروبا کا پرچم اروبا Aruba آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
اورنجسٹیڈ، اروبا (ڈچ: Aruba)‏
بونایر کا پرچم بونایر Bonaire خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] کرالندیک (ڈچ: Bonaire)‏
پاپیامینتو: Boneiru
فرانس کا پرچم جزیرہ کلپرٹن[8] Clipperton Island سمندر پار فرانس اور
فرانس کا جزوی حصہ
Uninhabited (فرانسیسی: Île de Clipperton)‏
کیوراساؤ کا پرچم کیوراساؤ Curaçao آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
ویلمسٹیڈ (ڈچ: Curaçao)‏
پاپیامینتو: Kòrsou
فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا French Guiana سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
کائین (فرانسیسی: Guyane)‏
گرین لینڈ کا پرچم گرین لینڈ Greenland خود مختار انتظامی تقسیم
مملکت ڈنمارک
نوک (غرینلاندیہ: Kalaallit Nunaat)‏
(ڈینش: Grønland)‏
گواڈیلوپ کا پرچم گواڈیلوپ Guadeloupe سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
باس-تیر (فرانسیسی: Guadeloupe)‏
مارٹینیک کا پرچم مارٹینیک Martinique سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
فورٹ ڈی فرانس (فرانسیسی: Martinique)‏
سابا کا پرچم سابا Saba خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] دی باٹم (ڈچ: Saba)‏
سینٹ بارتھیملے کا پرچم سینٹ بارتھیملے Collectivity of Saint Barthelemy سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
گوسٹاویا (فرانسیسی: Saint-Barthélemy)‏
فرانس کا پرچم اجتماعیت سینٹ مارٹن Collectivity of Saint Martin سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
ماریگاٹ (فرانسیسی: Saint-Martin)‏
سینٹ پیئر و میکیلون کا پرچم سینٹ پیئر و میکیلون Territorial Collectivity of Saint Pierre and Miquelon سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون (فرانسیسی: Saint-Pierre-et-Miquelon)‏
سینٹ ایوسٹائیس کا پرچم سینٹ ایوسٹائیس Sint Eustatius خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] اورنجسٹیڈ، سینٹ ایوسٹائیس (ڈچ: Sint Eustatius)‏
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) کا پرچم سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) Sint Maarten آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
فلپسبرگ (ڈچ: Sint Maarten)‏

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ Full member of the کیربین کمیونٹی
  2. ^ ا ب Claims territory in انٹارکٹکا
  3. ^ ا ب پ ت Full member of Mercosur
  4. ^ ا ب پ ت Full member of the Andean Community
  5. ^ ا ب Signatory to the North American Free Trade Agreement, source: CIA The World Factbook
  6. ^ ا ب پ Includes Pacific islands usually not considered part of the Americas
  7. ^ ا ب پ The Special Municipalities of the Netherlands are fully incorporated parts of the Netherlands.
  8. Sometimes considered to be part of Oceania.
  9. ^ ا ب پ The Overseas Departments of France are fully incorporated parts of France.

مزید دیکھیے[ترمیم]