انڈین پریمیئر لیگ 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انڈین پریمیئر لیگ 2023ء
منتظمبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI)
کرکٹ طرزٹوئنٹی 20
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور پلے آف
میزبانبھارت
شریک ٹیمیں10
کل مقابلے74
باضابطہ ویب سائٹiplt20.com
→ 2022
2023 ←

انڈین پریمیئر لیگ 2023ء (جو آئی پی ایل 16 اور سپانسر شپ وجوہات کے باعث ٹاٹا آئی پی ایل 2023ء بھی کہلاتی ہے) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 16واں ایڈیشن ہے جو ایک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ لیگ ہے جس کی بنیاد بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے 2007ء میں رکھی تھی۔[1] وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل کے پچھلے 3 سیزن نیوٹرل مقامات پر منعقد ہوئے اور اب 4 سال کے وقفے کے بعد آئی پی ایل اپنے اصل ہوم اینڈ اوے فارمیٹ میں واپس آ گئی ہے۔[2]

لیگ کے 16ویں ایڈیشن میں شامل 10 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 74 میچز کھیلے جائیں گے۔[3][4] یہ میچ بھارت کے 12 مقامات پر کھیلے جائیں گے جن میں احمد آباد، بنگلور، چنائی، نئی دہلی، دھرم شالہ، گوہاٹی، حیدرآباد، جے پور، کولکتہ، لکھنؤ، موہالی اور ممبئی شامل ہیں۔ آئی پی ایل کے 16ویں ایڈیشن میں گوہاٹی اسٹیڈیم اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کرے گا۔.[5]

لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لیے نظر آئے گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 28 مئی کو ہو گا۔ ممبئی انڈینز کو سب سے زیادہ (پانچ) بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ چنائی سپر کنگز نے چار، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دو جبکہ راجستھان رائلز، سن رائزرز حیدرآباد، دکن چارجرز اور گجرات ٹائٹنز نے ایک بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔[6][7] [8] [9][10][11]

پس منظر[ترمیم]

بی سی سی آئی نے سیزن سے پہلے امپیکٹ پلیئر اصول متعارف کرایا۔ ٹیمیں ابتدائی الیون کے علاوہ اپنے اسکواڈ میں چار متبادل یا امپیکٹ پلیئرز کو نامزد کر سکتی ہیں۔ ان میں سے ایک کو میچ کے دوران متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔[12] ٹیمیں اب وائڈز اور نو بالز کا بھی ڈی آر ایس کے ذریعے جائزہ لے سکتی ہیں جو ڈبلیو پی ایل میں بھی متعارف کرایا جا چکا ہے۔

قوائدو ضوابط[ترمیم]

اس سیزن میں متعدد نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں جن کے تحت:

  • گیند پھینکنے کے دوران فیلڈر یا وکٹ کیپر کی جانب سے غیر منصفانہ حرکت کی صورت میں پانچ رنز کی سزا دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کو مردہ گیند بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔ [13]
  • ٹاس کے بعد ٹیموں کا اعلان کیا جاتا ہے۔
  • ایک "امپیکٹ پلیئر" اصول بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت ٹیموں کو میچ کے دوران کسی آن-فیلڈ کھلاڑی کو چار نامزد متبادل کھلاڑیوں میں سے تبدیل کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ [14]
  • اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت میں 20 اوور باؤلنگ کرنے میں ناکام رہتی ہے تو بقیہ اننگز کے لیے صرف چار فیلڈرز کو فیلڈنگ کے دائرے سے باہر جانے کی اجازت ہوگی۔[13]
  • ٹیمیں جائزۂ فیصلہ نظام (ڈی آر ایس) کا استعمال کرتے ہوئے وائڈ اور نو بالز کے لیے گیندوں کا جائزہ لے سکتی ہیں۔ اس تبدیلی کو پہلی بار ویمنز پریمیئر لیگ 2023ء کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔[15]

مقامات[ترمیم]

لیگ کا مرحلہ بھارت کے 12 مقامات پر کھیلا جائے گا جبکہ شیڈول کے پلے آف مرحلے کا اعلان ہونا باقی ہے۔ گوہاٹی اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کر رہا ہے اور راجستھان رائلز کے پہلے 2 ہوم مقابلوں کی میزبانی کرے گا اس سے پہلے کہ وہ اپنے بقیہ 5 ہوم مقابلے جے پور میں کھیلیں، جبکہ دھرم شالہ 10 سال کے وقفے کے بعد آئی پی ایل میں واپسی کرے گا اور پنجاب کنگز کے پہلے 5 ہوم مقابلے موہالی میں کھیلے جانے کے بعد آخری 2 ہوم مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ دیگر 8 ٹیمیں اپنے تمام ہوم گیمز اپنے روایتی ہوم گراؤنڈز پر کھیلیں گی۔

احمد آباد بنگلور چنائی
گجرات ٹائٹنز رائل چیلنجرز بنگلور چنائی سپر کنگز
نریندر مودی اسٹیڈیم ایم چناسوامی اسٹیڈیم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم
گنجائش: 132,000 گنجائش: 40,000 گنجائش: 40,000
دہلی دھرم شالہ گوہاٹی
دہلی کیپیٹلز پنجاب کنگز راجستھان رائلز
ارون جیٹلی اسٹیڈیم ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
گنجائش: 41,000 گنجائش: 23,000 گنجائش: 50,000
حیدرآباد جے پور کولکاتہ
سن رائزرز حیدرآباد راجستھان رائلز کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز
گنجائش: 55,000 گنجائش: 30,000 گنجائش: 68,000
Frameless
لکھنؤ موہالی ممبئی
لکھنؤ سپر جائنٹس پنجاب کنگز ممبئی انڈینز
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم وانکھیڈے اسٹیڈیم
گنجائش: 50,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 33,000

فارمیٹ[ترمیم]

ٹیموں کو پچھلے سیزن کی طرح دو ورچوئل گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک چھوٹی سی تبدیلی کی گئی ہے جس کے مطابق ہر ٹیم اپنے گروپ کی ٹیموں کے خلاف صرف ایک بار کھیلے گی جبکہ دوسرے گروپ کی ٹیموں کے خلاف دو بار (ہوم اور اوے) کھیلے گی۔ لیکن ہر ٹیم لیگ مرحلے کے دوران زیادہ سے زیادہ 14 میچ کھیلے گی۔[16]

گروپ میں تقسیم[ترمیم]

گروپ اے گروپ بی
ممبئی انڈینز چنائی سپر کنگز
کولکتہ نائٹ رائیڈرز سن رائزرز حیدرآباد
راجستھان رائلز گجرات ٹائٹنز
دہلی کیپیٹلز رائل چیلنجرز بنگلور
لکھنؤ سپر جائنٹس پنجاب کنگز

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن گ ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 بی گجرات ٹائٹنز 10 7 3 0 14 0.752
2 اے لکھنؤ سپر جائنٹس 10 5 4 1 11 0.639
3 بی چنائی سپر کنگز 10 5 4 1 11 0.329
4 اے راجستھان رائلز 10 5 5 0 10 0.448
5 بی رائل چیلنجرز بنگلور 9 5 4 0 10 −0.030
6 اے ممبئی انڈینز 9 5 4 0 10 −0.373
7 بی پنجاب کنگز 10 5 5 0 10 −0.472
8 اے کولکتہ نائٹ رائیڈرز 10 4 6 0 8 −0.103
9 بی سن رائزرز حیدرآباد 9 3 6 0 6 −0.540
10 اے دہلی کیپیٹلز 9 3 6 0 6 −0.768
5 مئی 2023ء تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: کرک انفو

چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  کوالیفائر 1 کی جانب پیش قدمی
  ایلیمینیٹر کی جانب پیش قدمی

نتائج کا خلاصہ[ترمیم]

مہمان ٹیم ←DC RCB RR SRH LSG MI PBKS CSK KKR GT
میزبان ٹیم ↓
دہلی کیپیٹلزمقابلہ 50حیدرآباد
9 رنز
ممبئی
6 وکٹ
مقابلہ 59مقابلہ 67دہلی
4 وکٹ
گجرات
6 وکٹ
رائل چیلنجرز بنگلوربنگلور
23 رنز
بنگلور
7 رنز
لکھنؤ
1 وکٹ
بنگلور
8 وکٹ
چنائی
8 رنز
کولکتہ
21 رنز
مقابلہ 70
راجستھان رائلزراجستھان
57 رنز
مقابلہ 60مقابلہ 52لکھنؤ
10 رنز
پنجاب
5 رنز
راجستھان
32 رنز
گجرات
9 وکٹ
سن رائزرز حیدرآباددہلی
7 رنز
مقابلہ 65راجستھان
72 رنز
مقابلہ 58ممبئی
14 رنز
حیدرآباد
8 وکٹ
کولکتہ
5 رنز
لکھنؤ سپر جائنٹسلکھنؤ
50 رنز
بنگلور
18 رنز
لکھنؤ
5 وکٹ
مقابلہ 63پنجاب
2 وکٹ
بلا
نتیجہ
گجرات
7 رنز
ممبئی انڈینزمقابلہ 54ممبئی
6 وکٹ
مقابلہ 69پنجاب
13 رنز
چنائی
7 وکٹ
ممبئی
5 وکٹ
مقابلہ 57
پنجاب کنگزمقابلہ 64بنگلور
24 رنز
مقابلہ 66لکھنؤ
56 رنز
ممبئی
6 وکٹ
پنجاب
7 رنز (ڈی ایل ایس)
گجرات
6 وکٹ
چنائی سپر کنگزمقابلہ 55راجستھان
3 رنز
چنائی
7 وکٹ
چنائی
12 رنز
مقابلہ 49پنجاب
4 وکٹ
مقابلہ 61
کولکتہ نائٹ رائیڈرزکولکتہ
81 رنز
مقابلہ 56حیدرآباد
23 رنز
مقابلہ 68مقابلہ 53چنائی
49 رنز
گجرات
7 وکٹ
گجرات ٹائٹنزدہلی
5 رنز
راجستھان
3 وکٹ
مقابلہ 62مقابلہ 51گجرات
55 رنز
گجرات
5 وکٹ
کولکتہ
3 وکٹ
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔

</noinclude>

لیگ پروگریشن[ترمیم]

ٹیمگروپ مقابلےپلے آف
1234567891011121314ک1/اک2ف
دہلی کیپیٹلز000002446?????
رائل چیلنجرز بنگلور2224468810?????
راجستھان رائلز2246888101010????
سن رائزرز حیدرآباد002444466?????
لکھنؤ سپر جائنٹس2246688101011????
ممبئی انڈینز0024666810?????
پنجاب کنگز244466881010????
چنائی سپر کنگز02446810101011????
کولکتہ نائٹ رائیڈرز0244444668????
گجرات ٹائٹنز24466810121214????
جیتہاربلا نتیجہ
  • نوٹ: ہر میچ کے اختتام پر ہر ٹیم کے کل پوائینٹس درج ہیں۔
  • نوٹ: پوائینٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (ناک آؤٹ میچز) پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیں۔

</noinclude>

لیگ مرحلہ[ترمیم]

گروپ مرحلے کا شیڈول 17 فروری 2023ء کو شائع کیا گیا تھا۔[17]

مقابلہ 1
31 مارچ 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز
178/7 (20 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز (م)
182/5 (19.2 اوور)
گجرات ٹائٹنز 5 وکٹوں سے جیت گئی
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: سید خالد (بھارت) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: راشد خان (گجرات ٹائٹنز)

مقابلہ 2
1 اپریل 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) پنجاب کنگز
191/5 (20 اوور)
ب
آندرے رسل 35 (19)
ارشدیپ سنگھ 3/19 (3 اوور)
پنجاب کنگز 7 رنز سے جیت گئی (ڈی ایل ایس)
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور یشونت برڈے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ارشدیپ سنگھ (پنجاب کنگز)
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز بارش کی وجہ سے 16 اوور میں ڈی ایل ایس پار کے 153 رنز کے اسکور سے 7 رنز پیچھے تھی۔

مقابلہ 3
1 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) لکھنؤ سپر جائنٹس
193/6 (20 اوور)
ب
دہلی کیپیٹلز
143/9 (20 اوور)
کائل مائرز 73 (38)
خلیل احمد 2/30 (4 اوور)
ڈیوڈ وارنر 56 (48)
مارک ووڈ 5/14 (4 اوور)
لکھنؤ سپر جائنٹس 50 رنز سے جیت گئی
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مارک ووڈ (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 4
2 اپریل 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
راجستھان رائلز
203/5 (20 اوور)
ب
سن رائزرز حیدرآباد (م)
131/8 (20 اوور)
راجستھان رائلز 72 رنز سے جیت گئی
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: جوس بٹلر (راجستھان رائلز)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 5
2 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ممبئی انڈینز
171/7 (20 اوور)
ب
رائل چیلنجرز بنگلور (م)
172/2 (16.2 اوور)
تلک ورما 84* (46)
کرن شرما 2/32 (4 اوور)
ویرات کوہلی 82* (49)
ارشد خان 1/28 (2.2 اوور)
رائل چیلنجرز بنگلور 8 وکٹوں سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور تپن شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: فاف ڈو پلیسس (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ارشد خان اور نہال وڈھیرا (ممبئی انڈینز) دونوں نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 6
3 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) چنائی سپر کنگز
217/7 (20 اوور)
ب
کائل مائرز 53 (22)
معین علی 4/26 (4 اوور)
چنائی سپر کنگز 12 رنز سے جیت گئی
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور اکشے توترے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: معین علی (چنائی سپر کنگز)
  • لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 7
4 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) دہلی کیپیٹلز
162/8 (20 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز
163/4 (18.1 اوور)
ڈیوڈ وارنر 37 (32)
راشد خان 3/31 (4 اوور)
گجرات ٹائٹنز 6 وکٹوں سے جیت گئی
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: نند کشور (بھارت) اور سداشیو آئیر (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سائی سدھرسن (گجرات ٹائٹنز)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 8
5 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
پنجاب کنگز
197/4 (20 اوور)
ب
راجستھان رائلز (م)
192/7 (20 اوور)
شیکھر دھون 86* (56)
جیسن ہولڈر 2/29 (4 اوور)
سنجو سیمسن 42 (25)
ناتھن ایلس 4/30 (4 اوور)
پنجاب کنگز 5 رنز سے جیت گئی
آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، گوہاٹی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور سائی دھرشن کمار (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ناتھن ایلس (پنجاب کنگز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 9
6 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) کولکتہ نائٹ رائیڈرز
204/7 (20 اوور)
ب
شاردل ٹھاکر 68 (29)
ڈیوڈ ولی 2/16 (4 اوور)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 81 رنز سے جیت گئی
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: ویریندر شرما (بھارت) اور ونود سیشن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شاردل ٹھاکر (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سویش شرما (کولکتہ نائٹ رائیڈرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 10
7 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس (م)
127/5 (16 اوور)
کے ایل راہول 35 (31)
عادل رشید 2/23 (3 اوور)
لکھنؤ سپر جائنٹس 5 وکٹوں سے جیت گئی
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور یشونت برڈے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کرونل پانڈیا (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 11
8 اپریل 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) راجستھان رائلز
199/4 (20 اوور)
ب
دہلی کیپیٹلز
142/9 (20 اوور)
جوس بٹلر 79 (51)
مکیش کمار 2/36 (4 اوور)
راجستھان رائلز 57 رنز سے جیت گئی
آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، گوہاٹی
امپائر: سائی دھرشن کمار (بھارت) اور نودیپ سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (راجستھان رائلز)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 12
8 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) ممبئی انڈینز
157/8 (20 اوور)
ب
چنائی سپر کنگز
159/3 (18.1 اوور)
ایشان کشن 32 (21)
رویندر جدیجا 3/20 (4 اوور)
چنائی سپر کنگز 7 وکٹوں سے جیت گئی
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رویندر جدیجا (چنائی سپر کنگز)
  • چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 13
9 اپریل 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) گجرات ٹائٹنز
204/4 (20 اوور)
ب
وجے شنکر 63* (24)
سنیل نارائن 3/33 (4 اوور)
وینکٹیش آئیر 83 (40)
راشد خان 3/37 (4 اوور)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 3 وکٹوں سے جیت گئی
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور تپن شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رنکو سنگھ (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راشد خان (گجرات ٹائٹنز) نے اس ایڈیشن کی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔[18]

مقابلہ 14
9 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
پنجاب کنگز
143/9 (20 اوور)
ب
سن رائزرز حیدرآباد (م)
145/2 (17.1 اوور)
سن رائزرز حیدرآباد 8 وکٹوں سے جیت گئی
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور الہاس گاندھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شیکھر دھون (پنجاب کنگز)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • موہت راٹھی (پنجاب کنگز) نے اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 15
10 اپریل 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) رائل چیلنجرز بنگلور
212/2 (20 اوور)
ب
فاف ڈو پلیسس 79* (46)
امیت مشرا 1/18 (2 اوور)
لکھنؤ سپر جائنٹس 1 وکٹ سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نند کشور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نکولس پوران (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 16
11 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) دہلی کیپیٹلز
172 (19.4 اوور)
ب
ممبئی انڈینز
173/4 (20 اوور)
اکشر پٹیل 54 (25)
پیوش چاولہ 3/22 (4 اوور)
روہت شرما 65 (45)
مکیش کمار 2/30 (2 اوور)
ممبئی انڈینز 6 وکٹوں سے جیت گئی
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: روہت شرما (ممبئی انڈینز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 17
12 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
راجستھان رائلز
175/8 (20 اوور)
ب
چنائی سپر کنگز (م)
172/6 (20 اوور)
جوس بٹلر 52 (36)
رویندر جدیجا 2/21 (4 اوور)
راجستھان رائلز 3 رنز سے جیت گئی
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: ویریندر شرما (بھارت) اور ونود سیشن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: روی چندرن ایشون (راجستھان رائلز)
  • چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 18
13 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) پنجاب کنگز
153/8 (20 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز
154/4 (19.5 اوور)
میتھیو شارٹ 36 (24)
موہت شرما 2/18 (4 اوور)
شبمن گل 67 (49)
ہرپریت برار 1/20 (4 اوور)
گجرات ٹائٹنز 6 وکٹوں سے جیت گئی
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور اکشے توترے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: موہت شرما (گجرات ٹائٹنز)

مقابلہ 19
14 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (م)
205/7 (20 اوور)
ہیری بروک 100* (55)
آندرے رسل 3/22 (2.1 اوور)
سن رائزرز حیدرآباد 23 رنز سے جیت گئی
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور سداشیو آئیر (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ہیری بروک (سن رائزرز حیدرآباد)
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہیری بروک (سن رائزرز حیدرآباد) نے اپنے آئی پی ایل کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی۔[20]

مقابلہ 20
15 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) رائل چیلنجرز بنگلور
174/6 (20 اوور)
ب
دہلی کیپیٹلز
151/9 (20 اوور)
ویرات کوہلی 50 (34)
مچل مارش 2/18 (2 اوور)
رائل چیلنجرز بنگلور 23 رنز سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور سائی دھرشن کمار (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ویرات کوہلی (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 21
15 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) لکھنؤ سپر جائنٹس
159/8 (20 اوور)
ب
پنجاب کنگز
161/8 (19.3 اوور)
کے ایل راہل 74 (56)
سیم کرن 3/31 (4 اوور)
سکندر رضا 57 (41)
روی بشنوئی 2/18 (2.3 اوور)
پنجاب کنگز 2 وکٹوں سے جیت گئی
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: ویریندر شرما (بھارت) اور سید خالد (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سکندر رضا (پنجاب کنگز)
  • پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 22
16 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
ممبئی انڈینز (م)
186/5 (17.4 اوور)
ایشان کشن 58 (25)
سویش شرما 2/27 (4 اوور)
ممبئی انڈینز 5 وکٹوں سے جیت گئی
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور الہاس گاندھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: وینکٹیش آئیر (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وینکٹیش آئیر (کولکتہ نائٹ رائیڈرز) نے اپنے آئی پی ایل کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی۔[21]

مقابلہ 23
16 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) گجرات ٹائٹنز
177/7 (20 اوور)
ب
راجستھان رائلز
179/7 (19.2 اوور)
ڈیوڈ ملر 46 (30)
سندیپ شرما 2/25 (4 اوور)
سنجو سیمسن 60 (32)
محمد شامی 3/25 (4 اوور)
راجستھان رائلز 3 وکٹوں سے جیت گئی
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: شمرون ہیٹمائر (راجستھان رائلز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 24
17 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز
226/6 (20 اوور)
ب
رائل چیلنجرز بنگلور (م)
218/8 (20 اوور)
چنائی سپر کنگز 8 رنز سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور نودیپ سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ڈیون کونوے (چنائی سپر کنگز)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 25
18 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ممبئی انڈینز
192/5 (20 اوور)
ب
سن رائزرز حیدرآباد (م)
178 (19.5 اوور)
ممبئی انڈینز 14 رنز سے جیت گئی
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور ونود سیشن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کیمرون گرین (ممبئی انڈینز)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 26
19 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
راجستھان رائلز (م)
144/6 (20 اوور)
یشسوی جیسوال 44 (35)
اویش خان 3/25 (4 اوور)
لکھنؤ سپر جائنٹس 10 رنز سے جیت گئی
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: یشونت برڈے (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 27
20 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
پنجاب کنگز (م)
150 (18.2 اوور)
رائل چیلنجرز بنگلور 24 رنز سے جیت گئی
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور سداشیو آئیر (بھارت)
بہترین کھلاڑی: محمد سراج (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 28
20 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
دہلی کیپیٹلز (م)
128/6 (19.2 اوور)
جیسن رائے 43 (39)
اکشر پٹیل 2/13 (3 اوور)
دہلی کیپیٹلز 4 وکٹوں سے جیت گئی
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ایشانت شرما (دہلی کیپیٹلز)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 29
21 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
چنائی سپر کنگز (م)
138/3 (18.4 اوور)
چنائی سپر کنگز 7 وکٹوں سے جیت گئی
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: ویریندر شرما (بھارت) اور سید خالد (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رویندر جدیجا (چنائی سپر کنگز)
  • چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 30
22 اپریل 2023
15:30 (ر)
سکور کارڈ
گجرات ٹائٹنز
135/6 (20 اوور)
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس (م)
128/7 (20 اوور)
کے ایل راہول 68 (61)
موہت شرما 2/17 (3 اوور)
گجرات ٹائٹنز 7 رنز سے جیت گئی
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: اکشے توترے (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: موہت شرما (گجرات ٹائٹنز)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 31
22 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
پنجاب کنگز
214/8 (20 اوور)
ب
ممبئی انڈینز (م)
201/6 (20 اوور)
سیم کرن 55 (29)
پیوش چاولہ 2/15 (3 اوور)
پنجاب کنگز 13 رنز سے جیت گئی
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور سداشیو آئیر (بھارت)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 32
23 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) رائل چیلنجرز بنگلور
189/9 (20 اوور)
ب
راجستھان رائلز
182/6 (20 اوور)
دیودت پڈیکل 52 (34)
ہرشل پٹیل 3/32 (4 اوور)
رائل چیلنجرز بنگلور 7 رنز سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور سائی دھرشن کمار (بھارت)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 33
23 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز
235/4 (20 اوور)
ب
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (م)
186/8 (20 اوور)
جیسن رائے 61 (26)
مہیش تھیکشنا 2/32 (4 اوور)
چنائی سپر کنگز 49 رنز سے جیت گئی
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور تپن شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اجنکیا رہانے (چنائی سپر کنگز)
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 34
24 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
دہلی کیپیٹلز
144/9 (20 اوور)
ب
سن رائزرز حیدرآباد (م)
137/6 (20 اوور)
ماینک اگروال 49 (39)
اکشر پٹیل 2/21 (4 اوور)
دہلی کیپیٹلز 7 رنز سے جیت گئی
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اکشر پٹیل (دہلی کیپیٹلز)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 35
25 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) گجرات ٹائٹنز
207/6 (20 اوور)
ب
ممبئی انڈینز
152/9 (20 اوور)
شبمن گل 56 (34)
پیوش چاولہ 2/34 (4 اوور)
نہال وڈھیرا 40 (21)
نور احمد 3/37 (4 اوور)
گجرات ٹائٹنز 55 رنز سے جیت گئی
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نند کشور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ابھینو منوہر (گجرات ٹائٹنز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 36
26 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
رائل چیلنجرز بنگلور (م)
179/8 (20 اوور)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 21 رنز سے جیت گئی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ورون چکرورتی (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 37
27 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) راجستھان رائلز
202/5 (20 اوور)
ب
چنائی سپر کنگز
170/6 (20 اوور)
شیوم دوبے 52 (33)
ایڈم زمپا 3/22 (3 اوور)
راجستھان رائلز 32 رنز سے جیت گئی
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: یشونت برڈے (بھارت) اور اکشے توترے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (راجستھان رائلز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 38
28 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
پنجاب کنگز (م)
201 (19.5 اوور)
اتھروا تائیڈ 66 (36)
یش ٹھاکر 4/37 (3.5 اوور)
لکھنؤ سپر جائنٹس 56 رنز سے جیت گئی
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور ونود سیشن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گرنور برار (پنجاب کنگز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 39
29 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) کولکتہ نائٹ رائیڈرز
179/7 (20 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز
180/3 (17.5 اوور)
وجے شنکر 51* (24)
سنیل نارائن 1/24 (3 اوور)
گجرات ٹائٹنز 7 وکٹوں سے جیت گئی
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: سداشیو آئیر (بھارت) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: جوش لٹل (گجرات ٹائٹنز)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 40
29 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
دہلی کیپیٹلز (م)
188/6 (20 اوور)
ابھیشیک شرما 67 (36)
مچل مارش 4/27 (4 اوور)
مچل مارش 63 (39)
میانک مارکنڈے 2/20 (4 اوور)
سن رائزرز حیدرآباد 9 رنز سے جیت گئی
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور نودیپ سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مچل مارش (دہلی کیپیٹلز)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 41
30 اپریل 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) چنائی سپر کنگز
200/4 (20 اوور)
ب
پنجاب کنگز
201/6 (20 اوور)
ڈیون کونوے 92* (52)
سکندر رضا 1/31 (3 اوور)
پنجاب کنگز 4 وکٹوں سے جیت گئی
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور الہاس گاندھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ڈیون کونوے (چنائی سپر کنگز)
  • چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 42
30 اپریل 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
راجستھان رائلز
212/7 (20 اوور)
ب
ممبئی انڈینز (م)
214/4 (19.3 اوور)
یشسوی جیسوال 124 (62)
ارشد خان 3/39 (3 اوور)
ممبئی انڈینز 6 وکٹوں سے جیت گئی
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: ونود سیشن (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (راجستھان رائلز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یشسوی جیسوال (راجستھان رائلز) نے اپنی پہلی آئی پی ایل سنچری بنائی۔[22]

مقابلہ 43
1 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس (م)
108 (19.5 اوور)
فاف ڈو پلیسس 44 (40)
نوین الحق 3/30 (4 اوور)
رائل چیلنجرز بنگلور 18 رنز سے جیت گئی
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور سداشیو آئیر (بھارت)
بہترین کھلاڑی: فاف ڈو پلیسس (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 44
2 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
دہلی کیپیٹلز
130/8 (20 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز (م)
125/6 (20 اوور)
دہلی کیپیٹلز 5 رنز سے جیت گئی
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: محمد شامی (گجرات ٹائٹنز)
  • دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 45
3 مئی 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
(م) لکھنؤ سپر جائنٹس
125/7 (19.2 اوور)
ب
آیوش بدونی 59* (33)
معین علی 2/13 (4 اوور)
بلا نتیجہ
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
  • چنائی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • لکھنؤ میونسپل کارپوریشن انتخابات کی وجہ سے میچ کو 4 مئی سے 3 مئی تک منتقل کر دیا گیا۔[23]

مقابلہ 46
3 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) پنجاب کنگز
214/3 (20 اوور)
ب
ممبئی انڈینز
216/4 (18.5 اوور)
ایشان کشن 75 (41)
ناتھن ایلس 2/34 (4 اوور)
ممبئی انڈینز 6 وکٹوں سے جیت گئی
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایشان کشن (ممبئی انڈینز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 47
4 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
سن رائزرز حیدرآباد (م)
166/8 (20 اوور)
رنکو سنگھ 46 (35)
مارکو جانسن 2/24 (3 اوور)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 5 رنز سے جیت گئی
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ورون چکرورتی (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 48
5 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
(م) راجستھان رائلز
118 (17.5 اوور)
ب
گجرات ٹائٹنز
119/1 (13.5 اوور)
سنجو سیمسن 30 (20)
راشد خان 3/14 (4 اوور)
گجرات ٹائٹنز 9 وکٹوں سے جیت گئی
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: سید خالد (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: راشد خان (گجرات ٹائٹنز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ 49
6 مئی 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز (م)
139/8 (20 اوورز)
ب
ممبئی انڈینز
140/4 (17.4 اوورز)
ڈیون کونوے 44 (42)
پیوش چاولہ 2/25 (4 اوورز)
چنئی سپر کنگز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: بروس آکسنفورڈ (بھارت) اور نودیپ سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: متھیشا پتھیرانا (چنئی سپر کنگز)
  • چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راگھو گوئل (ممبئی انڈینز) نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 50
6 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
دہلی کیپیٹلز (م)
181/4 (20 اوورز)
ب
ویرات کوہلی 55 (46)
مچل مارش 2/21 (3 اوورز)
فل سالٹ 87 (45)
جوش ہیزل ووڈ 1/29 (3 اوورز)
دہلی کیپٹلس نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور یشونت برڈے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: فل سالٹ (دہلی کیپٹلز)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 51
7 مئی 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
گجرات ٹائٹنز (م)
227/2 (20 اوورز)
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس
171/7 (20 اوورز)
شبمن گل 94* (51)
اویش خان 1/34 (4 اوورز)
کوئنٹن ڈی کاک 70 (41)
موہت شرما 4/29 (4 اوورز)
گجرات ٹائٹنز 56 رنز سے جیت گیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نند کشور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شبمن گل (گجرات ٹائٹنز)
  • لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 52
7 مئی 2023
19:30 (د/ر)
سکور کارڈ
راجستھان رائلز (م)
214/2 (20 اوورز)
ب
جوس بٹلر 95 (59)
مارکو جانسن 1/44 (4 اوورز)
بھونیشور کمار 1/44 (4 اوورز)
سن رائزرز حیدرآباد نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور ونود شیشن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: گلن فلپس (سن رائزرز حیدرآباد)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 53
8 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (م)
179/7 (20 اوورز)
ب
پنجاب کنگز
182/5 (20 اوورز)
شیکھر دھون 57 (47)
ورون چکرورتی 3/26 (4 اوورز)
نتیش رانا 51 (38)
راہول چاہر 2/23 (4 اوورز)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 5 وکٹوں سے جیت گیا
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور اکشے توترے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: آندرے رسل (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

مقابلہ 54
9 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ممبئی انڈینز (م)
199/6 (20 اوورز)
ب
ممبئی انڈینز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: سید خالد (انڈ) اور ویریندر شرما (انڈ)
بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (ممبئی انڈینز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 55
10 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز (م)
167/8 (20 اوورز)
ب
دہلی کیپیٹلز
140/8 (20 اوورز)
شیوم دوبے 25 (12)
مچل مارش 3/18 (3 اوورز)
چنئی سپر کنگز 27 رنز سے جیت گئی۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رویندر جدیجا (چنائی سپر کنگز)
  • چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 56
11 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (م)
149/8 (20 اوورز)
ب
راجستھان رائلز
151/1 (13.1 اوورز)
راجستھان رائلز نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: سیددھرشن کمار (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (راجستھان رائلز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 57
12 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ممبئی انڈینز (م)
218/5 (20 اوورز)
ب
گجرات ٹائٹنز
191/8 (20 اوورز)
سوریا کمار یادو 103* (49)
راشد خان 4/30 (4 اوورز)
راشد خان 79* (32)
آکاش مدھوال 3/31 (4 اوورز)
ممبئی انڈینز 27 رنز سے جیت گئی۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور تپن شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (ممبئی انڈینز)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 58
13 مئی 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سن رائزرز حیدرآباد (م)
182/6 (20 اوورز)
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس
185/3 (19.2 اوورز)
پریرک مانکڈ 64* (45)
گلین فلپس 1/10 (2 اوورز)
لکھنؤ سپر جائنٹس 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور اکشے توترے (بھارت)
بہترین کھلاڑی: پریرک مانکڈ (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 59
13 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
دہلی کیپیٹلز (م)
167/7 (20 اوورز)
ب
پنجاب کنگز
136/8 (20 اوورز)
ڈیوڈ وارنر 54 (27)
ہرپریت برار 4/30 (4 اوورز)
پنجاب کنگز 31 رنز سے جیت گیا۔
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: پربھسمرن سنگھ (پنجاب کنگز)
  • دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دہلی کیپٹلس اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گئی۔

مقابلہ 60
14 مئی 2023ء
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
راجستھان رائلز (م)
171/5 (20 اوورز)
ب
فاف ڈو پلیسس 55 (44)
ایڈم زمپا 2/25 (4 اوورز)
رائل چیلنجرز بنگلور 112 رنز سے جیت گیا۔
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور نودیپ سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: وین پارنیل (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 61
14 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز (م)
144/6 (20 اوورز)
ب
شیوم دوبے 48* (34)
سنیل نارائن 2/15 (4 اوورز)
نتیش رانا 57* (44)
دیپک چاہر 3/27 (3 اوورز)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
امپائر: تپن شرما (بھارت) اور ونود سیشان (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رنکو سنگھ (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
  • چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 62
15 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
گجرات ٹائٹنز (م)
188/9 (20 اوورز)
ب
شبمن گل 101 (58)
بھونیشور کمار 5/30 (4 اوورز)
ہینرک کلاسن 64 (44)
محمد شامی 4/21 (4 اوورز)
گجرات ٹائٹنز 34 رنز سے جیت گیا۔
نریندرا مودی اسٹیڈیم, احمد آباد
امپائر: الہاس گاندھی (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شبمن گل (گجرات ٹائٹنز)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گجرات ٹائٹنز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا اور سن رائزرز حیدرآباد اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گئے۔[24]
  • شبمن گل نے آئی پی ایل میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[25]

مقابلہ 63
16 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
لکھنؤ سپر جائنٹس (م)
177/3 (20 اوورز)
ب
ممبئی انڈینز
172/5 (20 اوورز)
ایشان کشن 59 (39)
روی بشنوئی 2/26 (4 اوورز)
لکھنؤ سپر جائنٹس 5 رنز سے جیت گیا۔
ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نند کشور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 64
17 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
پنجاب کنگز (م)
213/2 (20 اوورز)
ب
دہلی کیپیٹلز
198/8 (20 اوورز)
ریلی روسو 82* (37)
سیم کرن 2/36 (4 اوورز)
دہلی کیپیٹلز 15 رنز سے جیت گئی۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور سیدھرشن کمار (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (دہلی کیپیٹلز)
  • پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 65
18 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
سن رائزرز حیدرآباد (م)
186/5 (20 اوورز)
ب
رائل چیلنجرز بنگلور 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ویرات کوہلی (رائل چیلنجرز بنگلور)
  • رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 66
19 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
پنجاب کنگز (م)
187/5 (20 اوورز)
ب
راجستھان رائلز
189/6 (19.4 اوورز)
سیم کرن 49* (31)
نودیپ سینی 3/40 (4 اوورز)
راجستھان رائلز نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ
امپائر: نند کشور (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: دیودت پڈیکل (راجستھان رائلز)
  • راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 67
20 مئی 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
دہلی کیپیٹلز (م)
223/3 (20 overs)
ب
ڈیوڈ وارنر 86 (58)
دیپک چاہر 3/22 (4 overs)
چنئی سپر کنگز نے 77 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور نکھل پٹوردھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رتوراج گائیکواڑ (چنئی سپر کنگز)
  • چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چنئی سپر کنگز نے اس میچ کے نتیجے میں پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مقابلہ 68
20 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
کولکتہ نائٹ رائیڈرز (م)
176/8 (20 اوورز)
ب
لکھنؤ سپر جائنٹس
175/7 (20 اوورز)
نکولس پوران 58 (30)
شاردل ٹھاکر 2/27 (2 اوورز)
رنکو سنگھ 67* (33)
روی بشنوئی 2/23 (4 اوورز)
لکھنؤ سپر جائنٹس 1 رن سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: الہاس گاندھی (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نکولس پوران (لکھنؤ سپر جائنٹس)
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • لکھنؤ سپر جائنٹس نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گئے۔

مقابلہ 69
21 مئی 2023
15:30 (د/ر)
سکور کارڈ
ممبئی انڈینز (م)
200/5 (20 اوورز)
ب
ممبئی انڈینز 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور راڈ ٹکر (Aus)
بہترین کھلاڑی: کیمرون گرین (ممبئی انڈینز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کیمرون گرین (ممبئی انڈینز) نے اپنی پہلی آئی پی ایل سنچری بنائی۔[26]
  • راجستھان رائلز اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گئی۔

مقابلہ 70
21 مئی 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
رائل چیلنجرز بنگلور (م)
197/5 (20 اوورز)
ب
گجرات ٹائٹنز
198/4 (19.1 اوورز)
ویرات کوہلی 101* (61)
نور احمد 2/39 (4 اوورز)
شبمن گل 104* (52)
محمد سراج 2/32 (4 اوورز)
گجرات ٹائٹنز نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہمانشو شرما (رائل چیلنجرز بنگلور) نے اپنا ٹی 20 ڈیبیو کیا۔
  • ممبئی انڈینز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا اور رائل چیلنجرز بنگلور اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گئے۔

پلے آف[ترمیم]

پلے آف کے مکمل شیڈول کا اعلان 21 اپریل 2023ء کو کیا گیا تھا۔[27]

کوالیفائر 1 / ایلمینٹرکوالیفائر 2فائنل
23 مئی 2023 - چنئی28 مئی 2023ء - احمد آباد
1گجرات ٹائٹنز157 (20 اوورز)Q1Wچنائی سپر کنگز171/5 (15 اوورز)
2چنائی سپر کنگز172/7 (20 اوورز)26 مئی 2023ء - احمد آبادQ2Wگجرات ٹائٹنز214/4 (20 اوورز)
Q1Lگجرات ٹائٹنز233/3 (20 اوورز)
24 مئی 2023ء - چنئیEWممبئی انڈینز171 (18.2 اوورز) =
3لکھنؤ سپر جائنٹس101 (16.3 اوورز)
4ممبئی انڈینز182/8 (20 اوورز)

کوالیفائر 1[ترمیم]


23 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
گجرات ٹائٹنز
172/7 (20 اوورز)
ب
چنائی سپر کنگز
157 (20 اوورز)
شبمن گل 42 (38)
رویندرجدیجا 2/18 (4 اوورز)
چنئی سپر کنگز 15 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
امپائر: انیل چودھری (انڈ) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
  • گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلمینٹر[ترمیم]


24 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
لکھنؤ سپر جائنٹس
182/8 (20 اوورز)
ب
ممبئی انڈینز
101 (16.3 اوورز)
کیمرون گرین 41 (23)
نوین الحق 4/38 (4 اوورز)
ممبئی انڈینز 81 رنز سے جیت گئی۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: آکاش مدھوال (ممبئی انڈینز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کوالیفائر 2[ترمیم]


26 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
گجرات ٹائٹنز
233/3 (20 overs)
ب
ممبئی انڈینز
171 (18.2 اوورز)
شبمن گل 129 (60)
پیوش چاولہ 1/45 (3 اوورز)
سوریا کمار یادو 61 (38)
موہت شرما 5/10 (2.2 اوورز)
گجرات ٹائٹنز 62 رنز سے جیت گیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شبمن گل (گجرات ٹائٹنز)
  • ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شبمن گل (گجرات ٹائٹنز) نے آئی پی ایل پلے آف میں 60 گیندوں پر 129 رنز کا سب سے زیادہ انفرادی سکور بنایا۔
  • گجرات ٹائٹنز کا ٹوٹل آئی پی ایل پلے آف میں سب سے زیادہ اسکور تھا۔

فائنل[ترمیم]


28 مئی 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
چنائی سپر کنگز
214/4 (20 اوورز)
ب
گجرات ٹائٹنز
171/5 (15 اوورز)
ڈیون کونوے 47 (25)
موہت شرما 3/36 (3 اوورز)
چنئی سپر کنگز 5 وکٹوں سے جیت گیا (DLS طریقہ)
نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیون کونوے (چنائی سپر کنگز)
  • چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فائنل میں جیت کر، چنئی سپر کنگز نے سب سے زیادہ آئی پی ایل ٹرافی (5) جیتنے کے لیے ممبئی انڈینز کی برابری کر دی۔[28]
  • بارش کی وجہ سے میچ 15 اوورز کا ہو گیا۔

براڈکاسٹنگ[ترمیم]

جون 2022ء میں 2023ء اور 2027ء کے درمیان کے لیگ کے نشریاتی حقوق 48,390 کروڑ (امریکی $6.8 بلین) کے عوض فروخت کیے گئے جس سے لیگ انگلش پریمیئر لیگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیشنل فٹبال لیگ کے بعد دنیا کی دوسری مہنگی ترین لیگ بن گئی۔[29] سٹار سپورٹس نے اپنے ٹیلی ویژن معاہدے کی تجدید کی اور ویاکوم 18 کنسورشیم نے خصوصی طور پر اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کیے جو میچز کو جیو سنیما پلیٹ فارم پر اسٹریم کرے گا۔[30][31]

پہلی بار آئی پی ایل کو جیو سنیما کے ذریعہ 4K (الٹرا ایچ ڈی) میں اسٹریم کیا جائے گا اور یہ ان کے ذریعہ تمام آلات پر مفت نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ناظرین مراٹھی، تامل، تیلگو وغیرہ جیسی زبانوں میں کمنٹری کو تبدیل کر سکیں گے اور گرافکس کی زبان اس کے مطابق بدل جائے گی۔ ناظرین لائیو میچز کے دوران مختلف کیمرے کے زاویوں کو تبدیل کر سکیں گے۔[32]

شماریات اور ایوارڈز[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز رنز زیادہ اسکور
شبمن گل گجرات ٹائٹنز 17 17 890 129
فاف ڈو پلیسس رائل چیلنجرز بنگلور 14 14 730 84
ویرات کوہلی رائل چیلنجرز بنگلور 14 14 639 101*
یشسوی جیسوال راجستھان رائلز 14 14 625 124
ڈیون کونوے چنائی سپر کنگز 15 14 625 92*
ماخذ: IPLT20.com

سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز وکٹ بہترین باؤلنگ
محمد شامی گجرات ٹائٹنز 17 17 28 &10000000000000004363636 4/11
راشد خان گجرات ٹائٹنز 17 17 27 &10000000000000004133333 4/30
موہت شرما گجرات ٹائٹنز 14 14 27 &10000000000000005500000 5/10
پیوش چاولہ ممبئی انڈینز 16 16 22 &10000000000000003136363 3/22
یوزویندرا چاہل راجستھان رائلز 14 14 21 &10000000000000004235294 4/17
ماخذ: IPLT20.com

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آئی پی ایل کی نیلامی 23 دسمبر کو کوچی میں ہوگی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2022 
  2. "آئی پی ایل 2023 میں ہوم اوے فارمیٹ میں واپس آئے گا: گنگولی - دی ہندو"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2023 
  3. "IPL 2023 Teams and Squads | IPL 2023 teams & players list"۔ CricTracker (بزبان انگریزی)۔ 04 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2023 
  4. Times of Sports (2023-04-02)۔ "IPL 2023 Squad of All Teams - 10 Teams Updated List" (بزبان انگریزی)۔ 04 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2023 
  5. "IPL 2023: Indian Premier League 2023 schedule announced there will be a ..."۔ Loksatta  [مردہ ربط]
  6. "انڈین پریمیئر لیگ کا 16واں ایڈیشن"۔ آپ اردو، پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023 
  7. "Chennai Super Kings in IPL: 8 finals in 10 seasons"۔ India Today۔ 16 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2022 
  8. "The record nine successive wins that won KKR their second IPL title"۔ 2 June 2014۔ 16 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  9. Vinay Chhabria (26 April 2019)۔ "IPL History: Deccan Chargers 2008 squad - Where are they now?"۔ www.sportskeeda.com۔ 19 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2022 
  10. "First IPL winning Rajasthan Royals team: Find out where they are now"۔ 30 March 2018۔ 16 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2022 
  11. "This day, that year: SRH win IPL, 1st batsman dismissed in Test is born"۔ India Today۔ 16 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2022 
  12. "آئی پی ایل کے امپیکٹ پلیئر کو ہندوستانی ہونا چاہئے جب تک کہ ٹیم چار سے کم غیر ملکیوں کے ساتھ شروع نہ کرے۔"۔ کرک بز۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2023 
  13. ^ ا ب "آئی پی ایل 2023 کے نئے قوانین: پلیئنگ الیون، امپیکٹ پلیئر ٹاس کے بعد سامنے آئیں گے۔ غیر منصفانہ کیپر، فیلڈر کی حرکت کے لیے سزائیں"۔ ہندوستان ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 2023-03-22۔ 23 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023 
  14. "IPL Impact Player to be Indian unless the team starts with less than four foreigners"۔ Cricbuzz۔ 01 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2023 
  15. "کھلاڑی ڈبلیو پی ایل اور آئی پی ایل میں ڈی آر ایس کا استعمال کرتے ہوئے وائیڈز اور نو بالز کا جائزہ لے سکتے ہیں۔"۔ 2023-03-29۔ 29 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023 
  16. "IPL 2023 Format and New Rules – All Exclusive Details"۔ Times of Sport۔ 08 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2023 
  17. "بورڈ آف کنٹرول آف کرکٹ ان انڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔"۔ IPLT20.com.۔ انڈین پریمیئر لیگ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023 
  18. "آئی پی ایل 2023: کے کے آر کے خلاف راشد کی ہیٹ ٹرک نے اسپنر کی وکٹ لینے کے طریقوں پر واپسی کی نشاندہی کی"۔ سپورٹ سٹار۔ 10 April 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2023 
  19. "ربادا آئی پی ایل میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2023 
  20. "ہیری بروک نے ایڈن گارڈنز میں کولکتہ کے خلاف اپنی آئی پی ایل کی پہلی سنچری اسکور کی۔"۔ دی نیشنل نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2023 
  21. "وینکٹیش آئیر نے اپنی پہلی آئی پی ایل سنچری بنائی، کے کے آر کا 15 سال کا طویل انتظار ختم"۔ انڈیا ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2023 
  22. "یشسوی جیسوال نے ممبئی انڈینز بمقابلہ راجستھان رائلز میچ میں اپنی پہلی آئی پی ایل سنچری بنائی۔"۔ سپورٹ سٹار۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2023 
  23. "فکسچر میں تبدیلی - میچ 46: لکھنؤ سپر جائنٹس بمقابلہ چنائی سپر کنگز"۔ آئی پی ایل (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2023 
  24. "Gill and Shami seal top-two finish for Titans"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2023 
  25. "Stats - Gill beats Tendulkar's record to a six-less IPL fifty"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2023 
  26. "Cameron Green scores maiden IPL hundred in debut season"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2023 
  27. "BCCI announces schedule and venue details for TATA IPL 2023 Playoffs and Final"۔ iplt20.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023 
  28. "CSK vs GT: Chennai Super Kings wins IPL 2023 final with Jadeja's last ball four, equals MI with fifth title; Dhoni equals Rohit"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2023 
  29. "یہ ایک بڑی بات ہے آئی پی ایل 2023–2027 بھارتی برصغیر کے ٹی وی اور ڈیجیٹل حقوق 5 بلین ڈالر میں فروخت ہوئے۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2022 
  30. "آئی پی ایل میڈیا رائٹس: بی سی سی آئی نے چھکا لگایا جبکہ ویاکوم 18 اور سٹار انڈیا گیند کے لیے لڑ رہے ہیں"۔ فائنینشیل ایکسپریس (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2022 
  31. "آئی پی ایل 2023 لائیو سٹریمنگ: ویاکوم 18، ووٹ جیو سنیما کو ضم کرنے اور انڈین پریمیئر لیگ کے آن لائن دیکھنے کے آپشن کو ووٹ دینے کے لیے سوچ رہا"۔ لیٹیسٹلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2022 
  32. "آئی پی ایل جیو سنیما کے ساتھ 4K ریزولوشن میں مفت اسٹریم کرے گا: یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے"۔ اکنامک ٹائمز 

بیرونی روابط[ترمیم]