اودالدین خواجہ ابواحمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اود الدین خواجہ ابو احمد ولادت 635ھ بمطابق  1237ء اور وفات 710ھ بمطابق  1295ء سید اود الدین خواجہ ابو احمد سید خواجہ قطب دین محمد بن خواجہ محمد (602ھ تا 680ھ) کے فرزند تھے۔

مضامین بسلسلہ

تصوف

شجرہ جات[ترمیم]

حالات زندگی[ترمیم]

اود الدین خواجہ ابو احمد قطب الدین ابن خواجہ محمد  رحمت اللہ علیہ کے  فرزند تھے۔  اہتدائی تعلیم اپنے والد محترم  سے  حاصل کی اور روحانی مدارج طے کیے۔   اپنے والد محترم کے وفات کے  بعد پندرہ سال کی عمر میں مسند سجادگی پر تشریف فرما ہوئے۔  خواجہ قطب الدین ابن خواجہ محمد  کی طرح اعلٰی پائے کے  بزرگ تھے۔   انھوں نے خلق خدا کو راہ راست پر لانے میں بڑی محنت کی۔  بڑے عبادت گزار اور پ رہی ز گار تھے۔  ان کے  خلفاء میں ان کے  صاحبزادے تقی الدین یوسف  کے  علاوہ سید السادات حمید الدین سمرقند ی کا نام مبارک بھی شامل ہے۔[1][2]

شجرہ نسب[ترمیم]

آل و اولاد[ترمیم]

حوالہ کتب[ترمیم]

  • Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti
  • [2] Chishti Tariqa
  • [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ soofie.org.za (Error: unknown archive URL) Soofie[[Sufi)
  • [4] Chishti Order
  • [5]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranibook.com (Error: unknown archive URL) خواجگان چشت سیرالاقطاب: زندگینامہ هائے مشایخ چشتیہ
  • [6] طریقہ چشتیہ در ہند و پاكستان و خدمات پیروان این طریقہ بہ فرہنگهاى اسلامى و ایرانى‎
  • خزینۃ الاصفیاء: مفتی غلام سرور لاہور
  • تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
  • سیر الاولیاء
  • مرا ۃ الاسرار
  • تاریخ مشائخ چشت
  • سفینہ العارفین
  • تذکرہ غوث و قطب
  • شجرہ موروثی سادات کرانی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] تذكار یكپاسى
  2. بحوالہ کتاب خواجہ براہیم یک پاسی تحریر پروفیسر سید احمد سعید ہمدانی،