اوکینوشیما (فوکوکا)

متناسقات: 34°14′42.31″N 130°6′19.20″E / 34.2450861°N 130.1053333°E / 34.2450861; 130.1053333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوکینوشیما (فوکوکا)
 

مقام
متناسقات 34°14′39″N 130°06′21″E / 34.244281638889°N 130.10576061111°E / 34.244281638889; 130.10576061111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر جاپانی مجموعہ الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک جاپان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
Map

اوکینوشیما (انگریزی: Okinoshima; (جاپانی: 沖ノ島)‏) ایک جزیرہ ہے جو جاپانی شہر موناکاتا، فوکوکا کا حصہ ہے۔ جزیرے کے زمین کو مقدس تصور کیا جاتا ہے۔ جزیرے کی آبادی مزار کے واحد ملازم پر مشتمل ہے۔ پورے جزیرے کو شنتو کامی سمجھا جاتا ہے اور اس پر عورتوں کا داخلہ منع ہے۔[4][5] ہاں آنے والے مرد برہنہ ہوکر سمندر میں نہاتے ہیں، جس کے بعد وہ مندر کی مقدس سرزمین پر پاوں رکھ سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء 
  3. GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-240308 — شائع شدہ از: 11 جون 2018
  4. "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ یونیسکو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  5. "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ World Heritage Promotion Committee of "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ 05 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 

34°14′42.31″N 130°6′19.20″E / 34.2450861°N 130.1053333°E / 34.2450861; 130.1053333