ايرانی افواج کا مشترکہ اسٹاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف
ستاد مشترک ارتش جمهوری اسلامی ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف کا نشان
قیام1921
موجودہ شکل1998
قیادت
کمانڈر ان چیفمیجر جنرل عطاااللہ صالحی
چیف آف اسٹافبریگیڈیئر جنرل محمد حسين دادراس

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف (فارسی: ستاد مشترک ارتش جمهوری اسلامی ایران) اور ایران کی چاروں مسلح افواج کا سربراہی ادارہ ہے اس کا بنيادی مقصد چاروں مسلح افواج کی کاروائيوں کو باہمی ربط فراہم کرنا ہے۔ فوجی پوليس اور کمانڈ اينڈ سٹاف يونيورسٹی اس کے براراست ماتحت ہيں۔

ساخت و اصلاحات[ترمیم]

1921ء سے 1998 تک "چیئرمین چیف آف اسٹاف" (فارسی: فرمانده ستاد مشترک ارتش) ارتشکے اندر سب سے اونچا عہدہ تھا تاہم 1998ء میں نو قائم شدہ "ارتشکے کمانڈر ان چیف" کے عہدہ کے بعد (فارسی: فرمانده کل ارتش) "چیئرمین چیف آف اسٹاف" کی سابق پوزیشن کو فیصلہ سازی اور چیف کمانڈر کے کوآرڈینیٹر نائب کے طور پر مقرر کيا گيا (فارسی: معاونت هماهنگ کننده ارتش) ۔ارتشکے موجودہ کمانڈر ان چیف میجر جنرل عطاااللہ صالحی اور نائب بریگیڈیئر جنرل محمد حسين دادراس ہيں ۔

مزيد ديکھيں[ترمیم]