ایشیا کپ میں سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سنتھ جے سوریا نے ٹورنامنٹ میں کسی بھی دوسرے کھلاڑی کے مقابلے میں زیادہ سنچریاں بنائی ہیں

یہ ایشیا کپ کی سنچریوں کی فہرست (انگریزی: List of Asia Cup centuries) ہے۔ کرکٹ میں ایک کھلاڑی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے ایک سنچری بنائی ہے جب وہ ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز بناتا ہے۔ [1] ایشیا کپ ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے، [2] جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ماتحت ادارہ ہے۔ [3] اصل میں 1984ء میں ایک دو سالہ ٹورنامنٹ کے طور پر شروع کیا گیا تھا اس کے بعد 2018ء کے تازہ ترین ایڈیشن کے مطابق اس کا 14 بار انعقاد کیا گیا ہے۔ [4] اپنے قیام کے بعد سے پانچ مختلف ٹیموں بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان، کے 43 کھلاڑیوں نے 53 سنچریاں بنائی ہیں۔ سری لنکا اور ہانگ کانگ کے 43 کھلاڑیوں نے 53 سنچریاں بنائی ہیں۔ [5]ملحقہ ٹیمیں جیسے افغانستان اور متحدہ عرب امارات نے ابھی تک کوئی سینچوری نہیں بنائی ہے۔ پاکستان اور بھارت نے سب سے زیادہ 16 سنچریاں بنائی ہیں، [ا] جبکہ بنگلہ دیش نے سب سے کم چھ سنچریاں بنائی ہیں۔ [6]

ٹورنامنٹ میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی پاکستان کے معین العتیق تھے، جس نے تیسرے ایڈیشن (1988ء) میں بنگلہ دیش کے خلاف 105 رنز بنائے۔ اسی میچ میں ان کے ساتھی اعجاز احمد نے 124 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔ بھارت کے نوجوت سنگھ سدھو اور سچن تندولکر بالترتیب 1990ء اور 1995ء کے ٹورنامنٹس کے تنہا سنچورین تھے۔ 2008ء کے ایڈیشن میں 13 سنچریاں دیکھی گئیں جو ٹورنامنٹ کی سب سے زیادہ ہیں جبکہ 1984ء اور 1986ء میں کوئی سنچریاں نہیں بنیں۔ [7] سری لنکا کے سنتھ جے سوریا کے پاس سب سے زیادہ (چھ) سنچریوں کا ریکارڈ ہے، اس کے بعد ان کے ہم وطن کمار سنگاکارا (چار)، ویراٹ کوہلی (بھارت) اور شعیب ملک (پاکستان) تین تین سنچریاں بنانے والے ہیں [5] سنگاکارا کی 2008ء کے ٹورنامنٹ میں تین سنچریاں ایک ہی ایڈیشن کا ریکارڈ ہے۔ [8] پاکستان کے شاہد آفریدی نے 2010ء کے ایڈیشن میں بطور کپتان کھیلتے ہوئے دو سنچریاں بنائیں جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔ [9] اس کی دوسری سنچری جو بنگلہ دیش کے خلاف بنی جب انھوں نے رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 124 رنز بنائے، ایشیا کپ کے مقابلوں میں سب سے تیز بلحاظ گیندوں کا سامنا ہے۔ [ب] کوہلی کا 2012ء میں پاکستان کے خلاف 183 رنز کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ [پ][13]

ایشیا کپ 2016ء ٹوئنٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جانے والا واحد ٹورنامنٹ ہے۔ ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم کے بابر حیات نے ایڈیشن کی واحد سنچری اسکور کی۔ اس نے عمان کے خلاف 122 رنز بنائے۔

کلید[ترمیم]

علامت مطلب
رنز بنائے گئے رنز
* بلے باز ناٹ آؤٹ رہا
گھر کے مقام پر اسکور کیا
فائنل میں اسکور کیا
ڈلیوری کا سامنا کرنے کی تعداد
4 چوکوں کی تعداد
6 چھکوں کی تعداد
S/R اسٹرائیک ریٹ (100 گیندوں پر رنز بنائے)
D/L تیجہ کا فیصلہ ڈک ورتھ-لیوس طریقہ سے ہوا

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

ایشیا کپ کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریوں کی فہرست[7]
شمار کھلاڑی رنز گیندیں 4 6 S/R ٹیم مخالف مقام تاریخ نتہجہ حوالہ
1 معین العتیق, معین العتیق &10000000000001050000000 105 117 89.74  پاکستان  بنگلادیش ایم اے عزیز اسٹیڈیم، چٹاگانگ 29 اکتوبر 19881 جیتا [14]
2 اعجاز احمد &10000000000001241000000 124* 87 9 4 142.52  پاکستان  بنگلادیش ایم اے عزیز اسٹیڈیم، چٹاگانگ 29 اکتوبر 19882 جیتا [14]
3 نوجوت سنگھ سدھو, نوجوت سنگھ سدھو &10000000000001041000000 104* 109 10 3 95.41  بھارت  بنگلادیش سیکٹر 16 اسٹیڈیم، چنڈی گڑھ 25 دسمبر 1990 جیتا [15]
4 سچن تندولکر, سچن تندولکر &10000000000001122000000 112* 107 15 1 104.67  بھارت  سری لنکا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 9 دسمبر 1995 جیتا [16]
5 راناتونگا, ارجناارجنا راناتونگا &10000000000001310000000 131* † 152 17 0 86.18  سری لنکا  بھارت آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 18 جولائی 1997 جیتا [17]
6 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001081000000 108 † 83 14 3 130.12  سری لنکا  بنگلادیش سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 22 جولائی 1997 جیتا [18]
7 گانگولی, سوربھسوربھ گانگولی &10000000000001350000000 135* 124 6 7 108.87  بھارت  بنگلادیش بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ 30 مئی 2000 جیتا [19]
8 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001051000000 105 116 11 0 90.51  سری لنکا  بھارت بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ 1 جون 2000 جیتا [20]
9 محمد یوسف &10000000000001003000000 100* 112 9 1 89.28  پاکستان  بھارت بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ 3 جون 2000 جیتا [21]
10 اتاپاتو, ماروانماروان اتاپاتو &10000000000001001000000 100 124 9 0 80.64  سری لنکا  پاکستان بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ 7 جون 2000 ہارا [22]
11 ڈریوڈ, راہولراہول ڈریوڈ &10000000000001040000000 104 93 8 0 111.82  بھارت  متحدہ عرب امارات رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 16 جولائی 2004 جیتا [23]
12 حمید, یاسریاسر حمید &10000000000001020000000 102 123 10 0 82.92  پاکستان  بنگلادیش سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 17 جولائی 2004 جیتا [24]
13 ملک, شعیبشعیب ملک &10000000000001180000000 118 110 10 2 107.27  پاکستان  ہانگ کانگ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 18 جولائی 20041 جیتا (ڈ/ل) [25]
14 خان, یونسیونس خان &10000000000001441000000 144 122 8 3 118.03  پاکستان  ہانگ کانگ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 18 جولائی 20042 جیتا (ڈ/ل) [25]
15 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001070000000 107* † 101 11 0 105.94  سری لنکا  بنگلادیش آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 23 جولائی 2004 جیتا [26]
16 ملک, شعیبشعیب ملک &10000000000001430000000 143 127 18 1 112.59  پاکستان  بھارت آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 25 جولائی 2004 جیتا [27]
17 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001300000000 130 † 132 14 1 98.48  سری لنکا  بھارت آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 27 جولائی 2004 ہارا [28]
18 اشرفل, محمدمحمد اشرفل &10000000000001090000000 109 126 8 0 86.50  بنگلادیش  متحدہ عرب امارات قذافی اسٹیڈیم، لاہور 24 جون 2008 جیتا [29]
19 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا &10000000000001011000000 101 91 16 0 110.98  سری لنکا  بنگلادیش قذافی اسٹیڈیم، لاہور 25 جون 20081 جیتا [30]
20 سنگھ دھونی, مہندرمہندر سنگھ دھونی &10000000000001092000000 109* 96 6 6 113.54  بھارت  ہانگ کانگ [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 25 جون 20082 جیتا [31]
21 رائنا, سریشسریش رائنا &10000000000001012000000 101 68 7 5 148.52  بھارت  ہانگ کانگ [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 25 جون 20083 جیتا [31]
22 ملک, شعیبشعیب ملک &10000000000001251000000 125* † 119 16 1 105.04  پاکستان  بھارت [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 26 جون 20081 ہارا [32]
23 سہواگ, وریندروریندر سہواگ &10000000000001190000000 119 95 12 5 125.26  بھارت  پاکستان [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 26 جون 20082 جیتا [32]
24 کپالی, الوکالوک کپالی &10000000000001150000000 115 96 10 5 119.79  بنگلادیش  بھارت [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 28 جون 20081 ہارا [33]
25 رائنا, سریشسریش رائنا &10000000000001160000000 116* 107 11 3 108.41  بھارت  بنگلادیش [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 28 جون 20082 جیتا [33]
26 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا &10000000000001120000000 112 110 10 1 101.81  سری لنکا  پاکستان [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 29 جون 2008 جیتا [34]
27 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001301000000 130 88 16 6 147.72  سری لنکا  بنگلادیش [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 30 جون 2008 جیتا [35]
28 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا &10000000000001210000000 121 128 16 1 94.53  سری لنکا  بنگلادیش [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 30 جون 2008 جیتا [35]
29 خان, یونسیونس خان &10000000000001230000000 123* † 117 11 1 105.12  پاکستان  بھارت [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 2 جولائی 2008 جیتا [36]
30 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا &10000000000001250000000 125 ‡ 114 9 5 109.64  سری لنکا  بھارت [نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 6 جولائی 2008 جیتا [37]
31 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی &10000000000001091000000 109 76 8 7 143.42  پاکستان  سری لنکا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 15 جون 2010 ہارا [38]
32 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی &10000000000001240000000 124 60 17 4 206.66  پاکستان  بنگلادیش رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 21 جون 2010 جیتا [39]
33 گمبھیر, گوتمگوتم گمبھیر &10000000000001002000000 100 118 7 0 84.74  بھارت  سری لنکا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 13 مارچ 20121 جیتا [40]
34 کوہلی, ویراٹویراٹ کوہلی &10000000000001080000000 108 120 7 0 90.00  بھارت  سری لنکا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 13 مارچ 20122 جیتا [40]
35 تندولکر, سچنسچن تندولکر &10000000000001140000000 114 147 12 1 77.55  بھارت  بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 16 مارچ 2012 ہارا [41]
36 حفیظ, محمدمحمد حفیظ &10000000000001052000000 105 113 9 1 92.92  پاکستان  بھارت شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 18 مارچ 20121 ہارا [42]
37 جمشید, ناصرناصر جمشید &10000000000001121000000 112 104 10 1 107.69  پاکستان  بھارت شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 18 مارچ 20122 ہارا [42]
38 کوہلی, ویراٹویراٹ کوہلی &10000000000001830000000 183 ‡ 148 22 1 123.64  بھارت  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 18 مارچ 20123 جیتا [42]
39 تھریمانے, لہیرولہیرو تھریمانے &10000000000001021000000 102 110 11 1 92.72  سری لنکا  پاکستان فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ 25 فروری 2014 جیتا [43]
40 الرحیم, مشفیقمشفیق الرحیم &10000000000001170000000 117 † 113 7 2 103.53  بنگلادیش  بھارت فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ 26 فروری 20141 ہارا [44]
41 کوہلی, ویراٹویراٹ کوہلی &10000000000001360000000 136 122 16 2 111.47  بھارت  بنگلادیش فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ 26 فروری 20142 جیتا [44]
42 اکمل, عمرعمر اکمل &10000000000001022000000 102* 89 7 3 114.60  پاکستان  افغانستان فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ 27 فروری 2014 جیتا [45]
43 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا &10000000000001031000000 103 84 12 1 122.61  سری لنکا  بھارت فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم، فتح اللہ 28 فروری 2014 جیتا [46]
44 انعام الحق &10000000000001000000000 100 † 132 6 4 75.75  بنگلادیش  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 4 مارچ 20141 ہارا [47]
45 شہزاد, احمداحمد شہزاد &10000000000001030000000 103 123 12 1 83.73  پاکستان  بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 4 مارچ 20142 جیتا [47]
46 عالم, فوادفواد عالم &10000000000001142000000 114* ‡ 134 8 3 85.07  پاکستان  سری لنکا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 8 مارچ 20141 ہارا [48]
47 تھریمانے, لہیرولہیرو تھریمانے &10000000000001010000000 101 ‡ 108 13 0 93.51  سری لنکا  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور 8 مارچ 20142 جیتا [48]
48 الرحیم, مشفیقمشفیق الرحیم &10000000000001440000000 144 150 11 4 96.00  بنگلادیش  سری لنکا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 15 ستمبر 2018 جیتا [49]
49 دھون, شیکھرشیکھر دھون &10000000000001270000000 127 120 15 2 105.83  بھارت  ہانگ کانگ دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 18 ستمبر 2018 جیتا [50]
50 دھون, شیکھرشیکھر دھون &10000000000001141000000 114 100 16 2 114.00  بھارت  پاکستان دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 23 ستمبر 20181 جیتا [51]
51 شرما, روہتروہت شرما &10000000000001110000000 111* 119 7 4 93.28  بھارت  پاکستان دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 23 ستمبر 20182 جیتا [51]
52 داس, لٹنلٹن داس &10000000000001210000000 121 ‡ 117 12 2 103.41  بنگلادیش  بھارت دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 28 ستمبر 2018 ہارا [52]
53 اعظم, بابربابر اعظم &10000000000001210000000 151 ‡ 131 14 4 115.26  پاکستان    نیپال ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان 30 اگست 2023 جیتا [53]
54 افتخار احمد &10000000000001210000000 109 71 11 4 153.52  پاکستان    نیپال ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان 30 اگست 2023 جیتا [54]
55 مہدی حسن &10000000000001210000000 112 119 7 3 94.11  بنگلادیش  افغانستان قذافی اسٹیڈیم، لاہور 3 ستمبر 2023 جیتا
56 نجم الحسین شانتو &10000000000001210000000 104 105 9 9 99.04  بنگلادیش  افغانستان قذافی اسٹیڈیم، لاہور 3 ستمبر 2023 جیتا

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

ایشیا کپ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریوں کی فہرست
نمبر کھلاڑی رنز گیندیں چوکے چھکے اسٹرائیک ریٹ ٹیم اپوزیشن مقام تاریخ نتیجہ حوالہ
1 ویرات کوہلی &10000000000001220000000 122* 61 12 6 200.00  بھارت  افغانستان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 8 ستمبر 2022 جیت [55]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Knight 2013, chpt. Honing Your Batting Skills.
  2. Vijay Tagore (4 جنوری 2014)۔ "Asian Cricket Council to decide on Asia Cup venue today"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 18 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  3. "ACC urges India to tour Pakistan"۔ Dawn۔ 6 دسمبر 2008۔ 6 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  4. Mohandas Menon (25 فروری 2014)۔ "Asia Cup: The 30-year journey"۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  5. ^ ا ب "Records / Asia Cup / Most hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2014 
  6. ^ ا ب "Records / Asia Cup / Combined First-Class, List A And Twenty20 / Most Hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2019 
  7. ^ ا ب "Records / Asia Cup / List of hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  8. "Records / Asia Cup / Most runs in a series"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  9. "Virat Kohli fastest to 19 hundreds, breaks Chris Gayle's world record"۔ این ڈی ٹی وی۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2014 
  10. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Fastest hundreds"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 7 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  11. Nitin Sundar۔ "Afridi's century flattens Bangladesh"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2014 
  12. "Captain Kohli Overtakes Ganguly's Record"۔ دی نیو انڈین ایکسپریس۔ 27 فروری 2014۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2014 
  13. "Records / Asia Cup / High scores"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 5 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2014 
  14. ^ ا ب "4th Match: Bangladesh v Pakistan at Chittagong, Oct 29, 1988 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  15. "1st Match: India v Bangladesh at Chandigarh, Dec 25, 1990 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  16. "5th Match: India v Sri Lanka at Sharjah, Apr 9, 1995 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  17. "3rd Match: Sri Lanka v India at Colombo (RPS)، Jul 18, 1997 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  18. "5th Match: Sri Lanka v Bangladesh at Colombo (SSC)، Jul 22, 1997 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  19. "2nd Match: Bangladesh v India at Dhaka, مئی 30–31, 2000 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  20. "3rd Match: India v Sri Lanka at Dhaka, Jun 1, 2000 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  21. "5th Match: India v Pakistan at Dhaka, Jun 3, 2000 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  22. "Final: Pakistan v Sri Lanka at Dhaka, Jun 7, 2000 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  23. "2nd Match: India v United Arab Emirates at Dambulla, Jul 16, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  24. "3rd Match: Bangladesh v Pakistan at Colombo (SSC)، Jul 17, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  25. ^ ا ب "5th Match: Hong Kong v Pakistan at Colombo (SSC)، Jul 18, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  26. "9th Match: Sri Lanka v Bangladesh at Colombo (RPS)، Jul 23, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  27. "10th Match: India v Pakistan at Colombo (RPS)، Jul 25, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  28. "11th Match: Sri Lanka v India at Colombo (RPS)، Jul 27, 2004 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  29. "1st Match, Group A: Bangladesh v United Arab Emirates at Lahore, Jun 24, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  30. "3rd Match, Group A: Bangladesh v Sri Lanka at Lahore, Jun 25, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  31. ^ ا ب "4th Match, Group B: Hong Kong v India at Karachi, Jun 25, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  32. ^ ا ب "5th Match, Group B: Pakistan v India at Karachi, Jun 26, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  33. ^ ا ب "7th Match, Super Four: Bangladesh v India at Karachi, Jun 28, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  34. "8th Match, Super Four: Pakistan v Sri Lanka at Karachi, Jun 29, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  35. ^ ا ب "9th Match, Super Four: Bangladesh v Sri Lanka at Karachi, Jun 30, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  36. "10th Match, Super Four: Pakistan v India at Karachi, Jul 2, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  37. "Final: India v Sri Lanka at Karachi, Jul 6, 2008 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  38. "1st Match: Sri Lanka v Pakistan at Dambulla, Jun 15, 2010 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  39. "5th Match: Bangladesh v Pakistan at Dambulla, Jun 21, 2010 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  40. ^ ا ب "2nd Match: India v Sri Lanka at Dhaka, Mar 13, 2012 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  41. "4th Match: Bangladesh v India at Dhaka, Mar 16, 2012 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  42. ^ ا ب پ "5th Match: India v Pakistan at Dhaka, Mar 18, 2012 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  43. "1st Match: Pakistan v Sri Lanka at Fatullah, Feb 25, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  44. ^ ا ب "2nd Match: Bangladesh v India at Fatullah, Feb 26, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  45. "3rd Match: Afghanistan v Pakistan at Fatullah, Feb 27, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  46. "4th Match: India v Sri Lanka at Fatullah, Feb 28, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  47. ^ ا ب "8th Match: Bangladesh v Pakistan at Dhaka, Mar 4, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  48. ^ ا ب "Final: Pakistan v Sri Lanka at Dhaka, Mar 8, 2014 – Cricket اسکور کارڈ – ESPN کرک انفو"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2014 
  49. "1st Match, Group B, Asia Cup at Dubai, Sep 15 2018"۔ 15 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018 
  50. "4th Match, Group A, Asia Cup at Dubai, Sep 18 2018"۔ 23 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2018 
  51. ^ ا ب "3rd Match, Super Four, Asia Cup at Dubai, Sep 23 2018"۔ 23 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2018 
  52. "Final, Asia Cup at Dubai, Sep 28 2018"۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  53. Asia Cup 2023 | Pak Vs Nep | Babar Azam and Iftikhar Ahmed hit gigantic Centuries at sportzsundae
  54. Asia Cup 2023 | Pak Vs Nep | Babar Azam and Iftikhar Ahmed hit gigantic Centuries at sportzsundae
  55. "Asia Cup, Qualifying Group, 2nd Match: India v Afghanistan at Dubai, Sep 08, 2022"۔ ESPNcricinfo۔ 09 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2022