ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن


 

مخفف اے ایف سی
ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر کوالالمپور، ملائیشیا
تاریخ تاسیس 8 مئی 1954؛ 69 سال قبل (1954-05-08)
مقام تاسیس منیلا   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم کھیل تنظیم
خدماتی خطہ ایشیا اور براعظم آسٹریلیا
رکن فیفا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان انگریزی
عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر سلمان الخلیفہ
نائب صدر
دیکھیے فہرست
جنرل سیکرٹری ونڈسر پال جان (قائم مقام)[1]
جدی تنظیم فیفا
تعداد ارکان
باضابطہ ویب سائٹ www.the-afc.com

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation) یا اے ایف سی (AFC) ایشیا اور آسٹریلیا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا منتظم ادارہ ہے۔

اراکین[ترمیم]

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کے خطے

اے ایف سی کی 47 رکن ایسوسی ایشن کو پانچ خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • مغربی ایشیا سے 12
  • وسطی ایشیا سے 6
  • 7 جنوبی ایشیا سے
  • مشرقی ایشیا سے 10
  • جنوبی مشرقی ایشیا سے 12
رمز ایسوسی ایشن قومی ٹیمیں قیام فیفا
وابستگی
اے ایف سی
وابستگی
آئی او سی
رکن
مغربی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ڈبلیواے ایف ایف)
BHR بحرین کا پرچم بحرین (م، خ) 1957 1968 1969 ہاں
IRQ عراق کا پرچم عراق (م، خ) 1948 1950 1970 ہاں
JOR اردن کا پرچم اردن (م، خ) 1949 1956 1970 ہاں
KUW کویت کا پرچم کویت (م، خ) 1952 1964 1964 ہاں
LIB لبنان کا پرچم لبنان (م، خ) 1933 1936 1964 ہاں
OMA سلطنت عمان کا پرچم سلطنت عمان (م، خ) 1978 1980 1980 ہاں
PLE فلسطین کا پرچم فلسطین (م، خ) 1928 1995 1995 ہاں
QAT قطر کا پرچم قطر (م، خ) 1960 1972 1974 ہاں
KSA سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب (م، خ) 1956 1956 1972 ہاں
SYR سوریہ کا پرچم سوریہ (م، خ) 1936 1937 1970 ہاں
UAE متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات (م، خ) 1971 1974 1974 ہاں
YEM یمن کا پرچم یمن (م، خ) 1962 1980 1980 ہاں
وسطی ایشیائی فٹ بال ایسوسی ایشن (سی اے ایف اے)
AFG افغانستان کا پرچم افغانستان (م، خ) 1933 1948 1954 ہاں
IRN ایران کا پرچم ایران (م، خ) 1920 1948 1954 ہاں
KGZ کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان (م، خ) 1992 1994 1993 ہاں
TJK تاجکستان کا پرچم تاجکستان (م، خ) 1936 1994 1993 ہاں
TKM ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان (م، خ) 1992 1994 1993 ہاں
UZB ازبکستان کا پرچم ازبکستان (م، خ) 1946 1994 1993 ہاں
جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف)
BAN بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش (م، خ) 1972 1976 1973 ہاں
BHU بھوٹان کا پرچم بھوٹان (م، خ) 1983 2000 1993 ہاں
IND بھارت کا پرچم بھارت (م، خ) 1937 1948 1954 ہاں
MDV مالدیپ کا پرچم مالدیپ (م، خ) 1982 1986 1984 ہاں
NEP نیپال کا پرچم نیپال (م، خ) 1951 1972 1954 ہاں
PAK پاکستان کا پرچم پاکستان (م، خ) 1947 1948 1954 ہاں
SRI سری لنکا کا پرچم سری لنکا (م، خ) 1939 1952 1954 ہاں
مشرقی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ای اے ایف ایف)
CHN چین کا پرچم چین (م، خ) 1924 1931 1974 ہاں
GUM گوام کا پرچم گوام2 (م، خ) 1975 1996 1991 ہاں6
HKG ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ (م، خ) 1914 1954 1954 ہاں
JPN جاپان کا پرچم جاپان (م، خ) 1921 1921 1954 ہاں
PRK شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا (م، خ) 1945 1958 1974 ہاں
KOR جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا (م، خ) 1928 1948 1954 ہاں
MAC مکاؤ کا پرچم مکاؤ (م، خ) 1939 1978 1978 ہاں
MNG منگولیا کا پرچم منگولیا (م، خ) 1959 1998 1993 ہاں
NMI جزائر شمالی ماریانا کا پرچم جزائر شمالی ماریانا1,2 (م، خ) 2005 N/A 2009 نہیں5
TPE چینی تائی پے کا پرچم چینی تائپے3 (م، خ) 1936 1954 1954 ہاں
آسیان فٹ بال فیڈریشن (اے ایف ایف)
AUS آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا2,4 (م، خ) 1961 1963 2006 ہاں6
BRU برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی (م، خ) 1959 1972 1969 ہاں
CAM کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا (م، خ) 1933 1954 1954 ہاں
IDN انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا (م، خ) 1930 1952 1954 ہاں
LAO لاؤس کا پرچم لاؤس (م، خ) 1951 1952 1968 ہاں
MAS ملائیشیا کا پرچم ملائشیا (م، خ) 1933 1954 1954 ہاں
MYA میانمار کا پرچم میانمار (م، خ) 1947 1948 1954 ہاں
PHI فلپائن کا پرچم فلپائن (م، خ) 1907 1930 1954 ہاں
SIN سنگاپور کا پرچم سنگاپور (م، خ) 1892 1952 1954 ہاں
THA تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ (م، خ) 1916 1925 1954 ہاں
TLS مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور (م، خ) 2002 2005 2002 ہاں
VIE ویت نام کا پرچم ویتنام (م، خ) 1960 1964 1978 ہاں
حوالہ جات

1: Associate AFC member, non-FIFA member.
2: Oceania country or territory, but AFC member.
3: Former member of the Oceania Football Confederation (1976–1982), joined AFC.
4: Former member of the Oceania Football Confederation (1966–2006), joined AFC.
5: Part of the United States Olympic Committee.
6: Oceania country or territory is a member of the Oceania National Olympic Committees rather than the اولمپک کونسل ایشیا.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Christopher Raj (3 December 2015)۔ "Prime choice to lead FIFA"۔ The Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]