ایشین کرکٹ کونسل چیلنجر کپ 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشین کرکٹ کونسل چیلنجر کپ 2023ء
تاریخ24 فروری 2023 – 5 مارچ 2023
کرکٹ طرز50 اوورز
ٹورنامنٹ طرزگروپ راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان تھائی لینڈ
فاتح سعودی عرب (1 بار)
رنر اپ بحرین
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
کثیر رنزانڈونیشیا پدماکر سروے (199)
کثیر وکٹیںسعودی عرب اشتیاق احمد (12)
بحرین عبدالماجد (12)

ایشین کرکٹ کونسل چیلنجر کپ 2023ء کا افتتاحی ایڈیشن تھا، جس کی میزبانی تھائی لینڈ نے فروری اور مارچ 2023ء میں کی تھی [1] یہ ٹورنامنٹ 2023ء ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے راستے کا حصہ تھا۔ [1]

اس ٹورنامنٹ میں 8ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں سے ٹاپ 2نے 2023ء مینز پریمیئر کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ [2] ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے 9 فروری 2023ءکو ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا [3]

بحرین اور سعودی عرب کی ٹیمیں دونوں سیمی فائنل میچ جیت کر مینز پریمیئر کپ کے لیے کوالیفائی کرنے سے پہلے اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہیں اور فائنل میں سعودی عرب نے بحرین کو دس وکٹوں سے شکست دی۔ [4]

ٹیمیں[ترمیم]

گروپ اے گروپ بی

گروپ اسٹیج[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  بحرین 3 3 0 0 6 4.844
2  بھوٹان 3 1 2 0 2 −0.340
3  ایران 3 1 2 0 2 −0.779
4  مالدیپ 3 1 2 0 2 −2.473
ماخذ: Cricket.com

  ناک آؤٹ مرحلہ

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

24 فروری 2023
10:00
سکور کارڈ
بھوٹان 
104 (32.2 اوورز)
ب
 بحرین
105/3 (29.3 اوورز)
تھنلے جمتشو 30 (34)
ستھیا ویراپتھیرن 3/15 (6.1 اوورز)
جنید عزیز 56 (85)
سپریت پردھان 2/18 (4.3 اوورز)
بحرین 7 وکٹوں سے جیت گیا
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ، بنکاک
امپائر: صمد اکبر (تھائی لینڈ) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: جنید عزیز (بحرین)
  • بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.

24 فروری 2023
10:00
سکور کارڈ
مالدیپ 
157 (31.2 اوورز)
ب
 ایران
130 (42.3 اوورز)
عمر آدم 58 (40)
زاہد آفرین 5/22 (8.2 اوورز)
زاہد آفرین 25 (59)
عمر آدم 4/22 (10 اوورز)
مالدیپ 27 رنز سے جیت گیا
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: آنند نٹراجن (سنگاپور) اور عارف انصاری (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: عمر آدم (مالدیپ)
  • مالدیپ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

26 فروری 2023
09:30
سکور کارڈ
بحرین 
380/6 (50 اوورز)
ب
 مالدیپ
88 (31.3 اوورز)
شہباز بدر 178 (144)
ابراہیم حسن 3/79 (10 اوورز)
محمد محفوظ 35 (41)
ستھیا ویراپتھیرن 2/3 (4 اوورز)
بحرین 292 رنز سے جیت گیا
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ، بنکاک
امپائر: آنند نٹراجن (سنگاپور) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
  • بحرین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

26 فروری 2023
09:30
سکور کارڈ
ایران 
150 (48.3 اوورز)
ب
 بھوٹان
100 (24 اوورز)
عبد الوہاب ابراہیم پور 37 (69)
تنزین وانگچک 2/19 (10 اوورز)
گکول گھلی 22 (29)
مسعود جائیزہ 4/37 (7 اوورز)
ایران 50 رنز سے جیت گیا
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: راحت علی (سعودی عرب) اور درگا سبیدی (نیپال)
  • ایران نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

28 فروری 2023
09:30
سکور کارڈ
ایران 
46 (19.5 اوورز)
ب
 بحرین
50/0 (4 اوورز)
عباس علی رئیسی 14* (41)
عبدالماجد 4/12 (6.5 اوورز)
سہیل احمد 30* (12)
بحرین 10 وکٹوں سے جیت گیا
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: عارف انصاری (تھائی لینڈ) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: عبدالماجد (بحرین)
  • ایران نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

28 فروری 2023
09:30
سکور کارڈ
مالدیپ 
105 (42.2 اوورز)
ب
 بھوٹان
106/6 (28.1 اوورز)
عمر آدم 23 (22)
نگاوانگ تھنلی 3/25 (10 اوورز)
جگمے سنگے 24 (49)
لیم شفیع 4/11 (5 اوورز)
بھوٹان 4 وکٹوں سے جیت گیا
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ، بنکاک
امپائر: صمد اکبر (تھائی لینڈ) اور راحت علی (سعودی عرب)
  • بھوٹان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.

گروپ بی[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  سعودی عرب 3 3 0 0 6 4.844
2  تھائی لینڈ 3 2 1 0 4 2.053
3  انڈونیشیا 3 1 2 0 2 0.243
4  میانمار 3 0 3 0 0 −5.293
ماخذ: Cricket.com

 ناک آؤٹ مرحلہ

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

25 فروری 2023ء
09:30
سکور کارڈ
انڈونیشیا 
117 (29.3 اوورز)
ب
 سعودی عرب
118/2 (25 اوورز)
پدماکر سرو 63 (73)
زہیر 3/14 (3.3 اوورز)
وقار الحسن 49* (67)
فرڈیننڈو بنونیک 1/9 (2 اوورز)
سعودی عرب 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: صمد اکبر (تھائی لینڈ) اور عارف انصاری (تھائی لینڈ)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

25 فروری 2023ء
09:30
سکور کارڈ
تھائی لینڈ 
332/6 (50 اوورز)
ب
 میانمار
60 (24.3 اوورز)
ڈینیئل جیکبز 152 (143)
ہٹیٹ لین او 3/58 (7 اوورز)
سوان ہٹیٹ کو کو 22 (31)
چنچائی پینگکمٹا 3/19 (5 اوورز)
تھائی لینڈ 272 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: راحت علی (سعودی عرب) اور نارائنن سیوان (ملائیشیا)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 فروری 2023ء
09:30
سکور کارڈ
تھائی لینڈ 
80 (25.2 اوورز)
ب
 سعودی عرب
81/1 (15.4 اوورز)
اکشے یادو 19 (43)
زین العابدین 3/18 (6.2 اوورز)
وقار الحسن 34* (35)
جندرے کوٹزی 1/5 (3 اوورز)
سعودی عرب 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: آنند نٹراجن (سنگاپور) اور درگا سبیدی (نیپال)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

27 فروری 2023ء
09:30
سکور کارڈ
انڈونیشیا 
300/8 (50 اوورز)
ب
 میانمار
105 (28.5 اوورز)
پدماکر سرو 128 (91)
نیین چن سو 3/38 (7 اوورز)
کو کو لین تھو 22 (30)
گیڈے آرٹا 5/23 (6.5 اوورز)
انڈونیشیا 195 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: صمد اکبر (تھائی لینڈ) اور عارف انصاری (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: پدماکر سرو (انڈونیشیا)
  • انڈونیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

1 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
سعودی عرب 
424/7 (50 اوورز)
ب
 میانمار
97 (25.2 اوورز)
عبد المنان علی 102* (80)
آنگ کو کو 2/72 (8 اوورز)
یے نانگ تون 29 (31)
احمد بلاداف 4/30 (8.3 اوورز)
سعودی عرب 327 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: نارائنن سیون (ملائیشیا) اور درگا سبیدی (نیپال)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

1 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
انڈونیشیا 
125 (42 اوورز)
ب
 تھائی لینڈ
127/6 (28.5 اوورز)
ڈینیلسن ہاوے 37 (50)
نوفون سینمونٹری 5/13 (10 اوورز)
پھریاپونگ سوانچوئی 44 (65)
فرڈیننڈو بنونیک 3/21 (5.5 اوورز)
تھائی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: راحت علی (سعودی عرب) اور آنند نٹراجن (سنگاپور)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنل[ترمیم]

پہلا سیمی فائنل[ترمیم]

3 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بھوٹان 
62 (22.2 اوورز)
ب
 سعودی عرب
63/1 (12.3 اوورز)
سپریت پردھان 24 (29)
اشتیاق احمد 4/7 (5 اوورز)
وقار الحسن 41* (41)
سعودی عرب 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: آنند نٹراجن (سنگاپور) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: اشتیاق احمد (سعودی عرب)
  • بھوٹان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا سیمی فائنل[ترمیم]

3 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بحرین 
169 (45.5 اوورز)
ب
 تھائی لینڈ
91 (26.4 اوورز)
سہیل احمد 64 (115)
جندرے کوٹزی 4/18 (8 اوورز)
رابرٹ رائنا 28 (41)
ذیشان عباس 4/33 (7 اوورز)
بحرین 78 رنز سے جیت گیا۔
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: راحت علی (سعودی عرب) اور درگا سبیدی (نیپال)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

5 March 2023
09:30
سکور کارڈ
بحرین 
26 (21.1 اوورز)
ب
 سعودی عرب
30/0 (4.1 اوورز)
عبدالماجد 7 (42)
عاطف الرحمان 4/10 (8 اوورز)
وقار الحسن 16* (13)
سعودی عرب 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: درگا سبیدی (نیپال) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: عاطف الرحمان (سعودی عرب)
  • سعودی عرب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Thailand Cricket to host ACC Men's Challenger Cup 2023 in February/March"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 
  2. "Men's cricket team prepares for ACC Men's Challenger Cup 2023"۔ Kuensel۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2023 
  3. @ (9 February 2023)۔ "The ACC Men's Challenger Cup 2023 will be held in Thailand. The 50-over-a-side tournament will take place from February 24th to March 5th 2023. The series provides an opportunity for some of Asia's emerging teams to showcase their talent" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  4. "Saudi Arabia, Bahrain win through ACC Challenger Cup"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2023