ایلبرٹ گوباٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلبرٹ گوباٹ

ایلبرٹالبرٹ گوباٹ(1843ء -1914ء) ایک سوئس وکیل، تعلیمی منتظم،اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے 1902ء میں نوبل کاامن انعام مشترکہ طور پر جیتا۔ دوسرا نام، جنیواکے، الی ڈوکمن (1833ء-1906ء) استاد اور صحافی کا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]