ایلن ایچ میلٹزر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلن ایچ میلٹزر
(انگریزی میں: Allan H. Meltzer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Allan Harold Meltzer)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش فروری 6، 1928ء
بوسٹن، میساچویٹس
وفات مئی 8، 2017(2017-50-80) (عمر  89 سال)
پٹسبرگ، پینسیلوینیا
قومیت امریکی شہری
عملی زندگی
مادر علمی ڈیوک یونیورسٹی (بی اے، ایم اے)
یو سی ایل اے (پی ایچ ڈی)
تعلیمی اسناد بی اے اور ایم اے،پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات،  مورخ[2][3][4]،  پروفیسر[5][6][7]،  مصنف[2][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کارنیگی میلون  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر کارل برنر
ملٹن فرائڈمین

ایلن ایچ میلٹزر (/ˈmɛltsər/; فروری 6، 1928ءمئی 8، 2017ء) ایک امریکی شہری اور ماہر معاشیات تھے۔ وہ کارنیجی میلن یونیورسٹی کے ٹیپر اسکول آف بزنس اور پٹسبرگ پنسیلوینیا میں اقتصادیات کے پروفیسر تھے۔[11] میلٹزر نے بطور خاص زری پالیسی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے وفاقی تحفظ نظام کا مطالعہ کیا تھا۔ وہ کئی تعلیمی مقالوں اور کتابوں کے مصنف تھے جو ترقی، زری پالیسی پر عمل آوری اور امریکا کے مرکزی بینک کی تاریخ سے متعلق تھے۔[12] کارل برنر کی معیت میں انھوں نے سایہ نما کھلے بازار کی کمیٹی تخلیق کی جو ایک زریت پسند کونسل ہے جس نے وفاقی تحفظ نظام پر کافی تنقید کی۔[13] میلٹزر نے یہ اصول وضع کیا کہ "ناکامی کے بغیر سرمایہ داری گناہ کے بغیر مذہب کی طرح ہے۔ یہ بالکل ہی ممکن نہیں ہے "۔ اسی بات کی انھوں نے وضاحت یوں کی کہ کمپنیوں کو ناکامیوں سے بچانا "وہ حرکیاتی عمل ہی کو دور کرتا ہے جس سے حصے دار نقصانات کے لیے ذمے دار ہوتے ہیں اور مینیجروں کو ضابطہ فراہم کرتا ہے جو غلطیاں کرتے ہیں۔ "[14]

مطبوعات[ترمیم]

  • "Major works before 1997"۔ مؤرشف من الأصل في 03 ستمبر 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2007  , including his work with Swiss economist Karl Brunner.
  • Karl Brunner and Allan H. Meltzer (1993). Money and the Economy: Issues in Monetary Analysis, Cambridge. Description and chapter previews, p pp. ixx.
  • Allan H. Meltzer (2001). A History of the Federal Reserve, Volume 1: 1913–1951, آئی ایس بی این 978-0-226-52000-1 Description.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aei.org (Error: unknown archive URL)
  • _____ (2003). "What Future for the IMF and the World Bank?," Quarterly International Economics Report, July"Archived copy" (PDF)۔ مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2013  .
  • _____ (2006)."An Appreciation: Milton Friedman, 1912-2006,"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aei.org (Error: unknown archive URL) On the Issues, AEI Online.
  • _____ (2009) A History of the Federal Reserve, Volume 2, Book 1, 1951–1969, آئی ایس بی این 978-0-226-52001-8
  • _____ (2009) A History of the Federal Reserve, Volume 2, Book 2, 1970–1985, آئی ایس بی این 978-0-226-51994-4
  • _____ (2012) Why Capitalism?, Oxford. آئی ایس بی این 978-0-19-985957-3 Author's writeup of the book in http://themontrealreview.com/2009/Why-Capitalism.php

Allan H. Meltzer and Scott F. Richard (1981). "A Rational Theory of the Size of Government," Journal of Political Economy, 89(5), pp. 914–27. Abstract.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citeulike.org (Error: unknown archive URL)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/71451190/ — ناشر: او سی ایل سی
  2. http://www.sfgate.com/cgi-bin/article.cgi?f=/g/a/2010/10/11/bloomberg1376-LA6IL61A1I4J01-4KJIE56STRQC9AAQNPEG3GIJ2L.DTL
  3. http://www.sfgate.com/cgi-bin/article.cgi?f=/g/a/2010/06/14/bloomberg1376-L41D1A1A74E9-4.DTL
  4. http://www.nytimes.com/2008/09/20/business/20resolution.html
  5. http://www.c-span.org/video/?301649-1/federal-debt-us-economy&start=3790
  6. http://www.c-span.org/video/?21668-1/academic-business-environment
  7. http://www.c-span.org/video/?175251-2/irving-kristol-award
  8. http://www.sfgate.com/cgi-bin/article.cgi?f=/g/a/2010/09/20/bloomberg1376-L93SGA0D9L3601-09MA98N816NRJMMMOHI05IP30E.DTL
  9. http://www.jstor.org/stable/2627849
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122774570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. "Faculty Information"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2007 
  12. "A History of the Federal Reserve"۔ 03 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021  (subscription required)
  13. Reichart Alexandre & Abdelkader Slifi (2016). 'The Influence of Monetarism on Federal Reserve Policy during the 1980s.' Cahiers d'économie Politique/Papers in Political Economy, (1), pp. 107–50. https://www.cairn.info/revue-cahiers-d-economie-politique-2016-1-page-107.htm

بیرونی روابط[ترمیم]