ایمرسن فٹیپولدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فورملا ون کے فاتح ڈرئیور جنھوں نے 1972 اور 1974 میں فورملا ون جیتنے کا اعزاز حاصل کیا-