اینٹون لاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینٹون سینڈور لاوی
(انگریزی میں: Anton Szandor LaVey ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاوی کی تشہیری تصویر، 1992ء

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Howard Stanton Levey ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 اپریل 1930(1930-04-11)
شکاگو، الینوائے، ریاستہائے متحدہ
وفات اکتوبر 31، 1997(1997-10-31) (عمر  67 سال)
سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ڈائی این ہیگارٹی (1960–1985)
بلانکے بارٹن
اولاد کارلا لاوی (پیدائش 1952)
زینا شکرک (پیدائش لاوی – 1963)
شیطان زرکسس کارنیکی لاوی (پیدائش 1 نومبر، 1993)
عملی زندگی
پیشہ مصنف، موسیقار، عالمِ اسرار
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت شیطانی بائبل
کلیسیائے شیطان
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اینٹون سینڈور لاوی[3] (پیدائش ہوورڈ اسٹنٹن لیوی؛ 11 اپریل، 1930–31 اکتوبر، 1997) ایک امریکی مصنف، موسیقار اور عالِمِ اسرار تھا۔[4] وہ لاوی شیطانیت اور کلیسیائے شیطان کا بانی تھا۔ 1958ء میں اینٹون لاوی (جو ایک یہودی تھا) نے دہریت کو اختیار کیا۔ یہ شخص کالے جادو کا ماہر تھا اور اس کی دلی خواہش تھی کہ ایک ایسا مذہب بنا دیا جائے جس کے ذریعے دنیا میں جنس اور وسائل پر قابو کر لیا جائے۔ اسی بات پر عمل کرتے ہوئے اُس نے پہلے لاوی شیطانی مذہب بنایا پھر 1969ء میں ایک کتاب ترتیب دی جسے شیطانی بائبل (The Satanic Bible) کہا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145315929 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/315754339
  3. Wright, Lawrence – "It's Not Easy Being Evil in a World That's Gone to Hell", Rolling Stone, September 5, 1991: 63–68, 105–16.
  4. Harrington, Walt. "Anton LaVey America's Satanic Master of Devils, Magic, Music, and Madness." واشنگٹن پوسٹ میگزین, فروری 23, 1986 /
  5. عبد السلام فیصل، السلام-فیصل/ شیطان ازم کیا ہے؟[مردہ ربط]، اُردو پریس، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء