ایوا پیرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوا پیرون
(لاطینی امریکی ہسپانوی میں: María Eva Duarte de Perón ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Eva Perón, 1947
تفصیل= Eva Perón, 1947

First Lady of Argentina
مدت منصب
4 جون 1946 – 26 جولائی 1952
Conrada Victoria Farrell
Mercedes Lonardi
President of the Eva Perón Foundation
مدت منصب
8 جولائی 1948 – 26 جولائی 1952
Position established
Juan Perón
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی امریکی ہسپانوی میں: María Eva Duarte ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 مئی 1919ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونین [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جولا‎ئی 1952ء (33 سال)[8][2][3][4][5][6][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیونس آئرس [10][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان عنقی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ارجنٹائن [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹریڈ یونین پسند ،  حقوق نسوان کی کارکن ،  خواتین کے حق رائے دہی کی حامی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک حقوق نسواں   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایوا پیرون 1946ء سے 1952ء تک ارجنٹائن کی خاتون اول رہیں۔ جو آن پیرون کی بیوی تھی اور مزدور اور صحت کی وزارتیں سنبھالے رکھیں انھوں نے ایوا پیرون فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔ جس نے ارجنٹائن میں خواتین کے ووٹ کے حق کی تحریک چلائی۔ ایوا پیرون نے ارجنٹائن کی پہلی نسائی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی۔

1951ء میں اس پارٹی کے 36 سو ہیڈکوارٹر اور پانچ لاکھ ممبر بن چکے تھے انیس سو اکاون میں نائب صدر کی امیدوار بننے کا اعلان کیا مگر صحت کی خرابی اور فوج اور عوام کے احتجاج کی وجہ سے اپنا نام واپس لے لیا۔ ایوا کو قوم کی روحانی پیشوا یعنی سپر چوئل لیڈر آف دی نیشن کا خطاب دیا گیا۔ خود کو کبھی نسائیت کی تحریک سے نہیں جوڑتی تھیں۔ مگر ارجنٹائن میں عورتوں کی سیاست اور حق رائے دہی کے حوالے سے ان کے کام کے اثرات بہت نمایاں ہیں۔

وفات[ترمیم]

ایوا پیرون کی وفات 1952ء میں ہوئی۔ بعد وفات ان کی شہرت، ان کی نعش کو حنوط کرنے سے ساری دنیام یں ہوئی۔[17][18]

حنوط[ترمیم]

ارجنٹینا کے صدر کی اہلیہ کو حنوط کیا گیا لیکن پچاس کی دہائی میں فوجی بغاوت کے بعد حکمران ان کی لاش کو ہٹانا چاہتے تھے۔ بیونس آئرس میں ٹریڈ یونین ہیڈکوارٹر سے ان کی لاش آدھی رات کو نکالی گئی۔ ہیڈکوارٹر سے لاش نکالنے کے بعد اس لاش کو ایک وین میں رکھا گیا جو کئی روز تک شہر کی سڑکوں پر کھڑی رہی، پھر سینما کی ایک سکرین کے پیچھے رکھی گئی اور یہاں تک کہ ملٹری انٹیلیجنس کے دفاتر میں بھی رکھی گئی۔ سنہ 1957 میں ویٹیکن کی جانب سے خفیہ مدد سے ایویٹا کو اٹلی کے شہر میلان میں نقلی نام سے دفن کیا گیا۔ بیونس آئرس میں دیواروں پر لکھا جانے لگا ’ایویٹا پیرون کی لاش کہاں ہے؟‘ سنہ 1971 میں لاش کو سابق صدر جوان پیرون کے میڈرڈ میں نئے مکان میں منتقل کیا گیا۔ دو سال بعد پیرون ارجنٹینا کے دوبارہ صدر منتخب ہوئے لیکن ان کا جلد ہی انتقال ہو گیا۔ پیرون کی تیسری اہلیہ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ایویٹا کی لاش ارجنٹینا واپس لائی جائے۔ ان کی تدفین خاندانی مزار میں کی گئی ہے جو ایک ایٹمی بنکر طرز کی جگہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118739980  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12124774g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب پ ت ربط : Cinenacional.com person ID  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2017
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Eva-Peron — بنام: Eva Peron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xs68jw — بنام: Eva Perón — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1297 — بنام: Eva Perón — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Eva Perón — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=21782 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118739980  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2019 — اجازت نامہ: CC0
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/peron-maria-eva — بنام: María Eva Perón — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118739980  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ربط : Cinenacional.com person ID  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2017
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12124774g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000720222 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/60485475
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000720222 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7126
  17. David Robson (10 جولائی 2015)۔ "The gruesome, untold story of Eva Peron's lobotomy"۔ BBC News 
  18. DE Nijensohn (جولائی 2015)۔ "Prefrontal lobotomy on Evita was done for behavior/personality modification, not just for pain control."۔ Neurosurgical Focus۔ 39 (1): E12۔ PMID 26126398۔ doi:10.3171/2015.3.FOCUS14843Freely accessible