ایوان نمائندگان (برازیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایوان نمائندگان برازیلی پارلیمان قومی مجلس برازیل کا ایوان زیریں ہے۔ ایوان 513 نمائندگان پر مشتمل ہے جو متناسب نمائندگی کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں اور ان کی مدت چار سال ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]