ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کی ہیٹ ٹرکس کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Lasith Malinga tossing a cricket ball at practice
سری لنکا کے لاستھ ملنگا واحد کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے میں تین ہیٹ ٹرکسں کی ہیں۔

کرکٹ میں ہیٹ ٹرک اس وقت ہوتی ہے جب ایک بولر لگاتار گیندوں پر تین وکٹیں لے کر تین مختلف بلے بازوں کو آؤٹ کرتا ہے۔ یہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں نسبتاً نایاب واقعہ ہے جس میں 5 جنوری 1971ء کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میں پہلے ون ڈے میچ کے بعد سے اب تک 4 ہزار سے زائد میچوں میں صرف 50 واقعات ہوئے ہیں۔ پہلی ون ڈے ہیٹ ٹرک ستمبر 1982ء میں حیدرآباد، سندھ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے کھلاڑی جلال الدین نے کی تھی یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے حالیہ کھلاڑی مارچ 2023ء میں ہالینڈ کے خلاف یہ کارنامی انجام دینے والے زمبابوے کے ویزلے مہادیورے ہیں[1]

ایک منفرد اعزاز[ترمیم]

ون ڈے میں تین ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد بولر سری لنکا کے لاستھ ملنگا ہیں۔ پانچ دیگر بولرز پاکستان کے وسیم اکرم اور ثقلین مشتاق، سری لنکا کے چمنڈا واس، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور ہندوستان کے کلدیپ یادیو [2] اس فارمیٹ میں دو، دو ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔ ہیٹ ٹرک پر اسپنرز کا غلبہ ہے۔ واس بین الاقوامی کرکٹ کی کسی بھی شکل کی پہلی تین گیندوں پر ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے اور واحد بولر ہیں۔ انھوں نے 2003ء ورلڈ کپ کے دوران میں بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔ ملنگا واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے لگاتار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے یہ کارنامہ 2007ء کے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف انجام دیا تھا۔ چار کھلاڑیوں نے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر ہیٹ ٹرک کی ہے ان میں 2014ء میں زمبابوے کے خلاف بنگلہ دیش کے تیج الاسلام[3] 2015 میں بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا[4] 2017 میں زمبابوے کے خلاف سری لنکا کے وینندو ہاسرنگا اور سری لنکا کے شیہان مدوشنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف 2018ء میں یہ کارنامہ انجام دیا بھارت کے چیتن شرما ورلڈ کپ کے کسی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے تاہم اس کے ورلڈ کپ کے میچوں میں اب تک گیارہ ہیٹ ٹرک کی جا چکی ہیں[5] پاکستان کے وسیم اکرم اور محمد سمیع واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے اور ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کی ہے۔[6] بریٹ لی(آسٹریلیا)، لاستھ ملنگا، تھیسارا پریرا، وینندو ہسرنگا تمام سری لنکا اور کگیسو ربادا واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 میچوں میں ہیٹ ٹرک کی ہیں۔

ہیٹ ٹرک[ترمیم]

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے میں ہیٹ ٹرک (5) کے ساتھ ساتھ ڈیبیو کرنے والوں کی طرف سے سب سے زیادہ ہیٹ ٹرک (3) دونوں میں شامل ہے۔

کلید[ترمیم]

نشانات مطالب
W عالمی کپ کے میچ میں ہیٹ ٹرک کی۔
D پہلا میچ کھیلنے والے کھلاڑی کی ہیٹ ٹرک
(بولڈ) ( بولڈ)
(کیچ) کیچ
(کیچ اینڈ بولڈ) کیچ اینڈ بولڈ
(ایل بی ڈبلیو) ایل بی ڈبلیو
(سٹمپڈ) سٹمپڈ
وکٹ کیپر
ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ہیٹ ٹرک کی فہرست
نمبر میچ نمبر باولر ٹیم مخالف ہیٹ ٹرک کی وکٹس مقام تاریخ
1. 158[7] جلال الدین (کرکٹ کھلاڑی)  پاکستان  آسٹریلیا

• روڈ مارش ( بولڈ)
• بروس یارڈلے کیچ †وسیم باری)
• جیف لاسن ( بولڈ)

پاکستان کا پرچم نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ 20 ستمبر 1982
2. [H] 359[8] ریڈ, بروسبروس ریڈ  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ

• بروس بلیئر کیچ گریگ میتھیوز)
• ایرون میک سوینی کیچ ایلن بارڈر)
• اسٹو گلیسپی ( بولڈ)

آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی 29 جنوری 1986
3. 474[9] چیتن شرماچیتن شرما  بھارت  نیوزی لینڈ

• کین ردر فورڈ ( بولڈ)
• ایان اسمتھ ( بولڈ)
• ایون چیٹ فیلڈ ( بولڈ)

بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور 31 اکتوبر 1987 W
4. 570[10] , وسیم اکرموسیم اکرم  پاکستان  ویسٹ انڈیز

• جیف ڈوجان ( بولڈ)
• میلکم مارشل ( بولڈ)
• کرٹلی ایمبروز ( بولڈ)

متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 14 اکتوبر 1989
5.[A] 631[11] , وسیم اکرموسیم اکرم  پاکستان  آسٹریلیا

• مرو ہیوز ( بولڈ)
• کارل ریکمین ( بولڈ)
• ٹیری ایلڈرمین ( بولڈ)

متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 4 مئی 1990
6. [H] 661[12] , کپل دیوکپل دیو  بھارت  سری لنکا

• روشن ماہنامہ کیچ †کرن مورے)
• رمیش رتنائیکے (ایل بی ڈبلیو)
• سنتھ جے سوریا کیچ سنجے منجریکر)

بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا 4 جنوری 1991
7.[B] 685[13] جاوید, عاقبعاقب جاوید  پاکستان  بھارت

• روی شاستری (ایل بی ڈبلیو)
• محمد اظہر الدین (ایل بی ڈبلیو)
• سچن تندولکر (ایل بی ڈبلیو)

متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 25 اکتوبر 1991
8. [H] 896[14] موریسن , ڈینیڈینی موریسن  نیوزی لینڈ  بھارت

• کپیل دیو ( بولڈ)
• سلیل انکولہ ( بولڈ)
• نیان مونگیا ( بولڈ)

نیوزی لینڈ کا پرچم مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ 25 مارچ 1994
9.[A] 966[15] یونس, وقاروقار یونس  پاکستان  نیوزی لینڈ

• کرس ہیرس ( بولڈ)
• کرس پرنگل ( بولڈ)
• رچرڈ ڈی گرون ( بولڈ)

جنوبی افریقا کا پرچم بفیلو پارک، ایسٹ لندن، مشرقی کیپ 19 دسمبر 1994
10.[C] 1,136[16] مشتاق, ثقلینثقلین مشتاق  پاکستان  زمبابوے

• گرانٹ فلاور کیچ †معین خان)
•  جان رینی کیچ †معین خان)
• اینڈی وائٹل کیچ سلیم ملک)

پاکستان کا پرچم ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور 3 نومبر 1996
11.[D] [H] 1,158[17] برانڈز, ایڈوایڈو برانڈز  زمبابوے  انگلستان

• نک نائٹ کیچ †اینڈی فلاور)
• جان کرولی (ایل بی ڈبلیو)
• ناصر حسین کیچ †اینڈی فلاور)

زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے 3 جنوری 1997
12. 1,164[18] اسٹوارٹ, انتھونیانتھونی اسٹوارٹ  آسٹریلیا  پاکستان

• اعجاز احمد (کرکٹ کھلاڑی) کیچ †آئن ہیلی)
• محمد وسیم کیچ †آئن ہیلی)
• معین خان کیچ مارک ٹیلر (کرکٹ کھلاڑی))

آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 16 جنوری 1997
13.[A] 1,479[19] مشتاق, ثقلینثقلین مشتاق  پاکستان  زمبابوے

• ہنری اولونگا (st †معین خان)
• ایڈم ہکل سٹمپڈ †معین خان)
• پومی مبانگوا (ایل بی ڈبلیو)

انگلستان کا پرچم اوول، لندن 11 جون 1999 W
14.[E] 1,776[20] واس, چمنڈاچمنڈا واس  سری لنکا  زمبابوے

• اسٹیورٹ کارلیس کیچ سریش پریرا)
• کریگ وشارٹ (ایل بی ڈبلیو)
• ٹیٹینڈا ٹیبو (ایل بی ڈبلیو)

سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 8 دسمبر 2001
15.[A] 1,808[21] , محمد سمیعمحمد سمیع  پاکستان  ویسٹ انڈیز

• رڈلے جیکبز (ایل بی ڈبلیو)
• کوری کولیمور ( بولڈ)
• کیمرون کفی ( بولڈ)

متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 15 فروری 2002
16.[C][D][F] 1,950[22] واس, چمنڈاچمنڈا واس  سری لنکا  بنگلادیش

• حنان سرکار ( بولڈ)
• محمد اشرفل (c and b)
• احسان الحق کیچ مہیلا جے وردھنے)

جنوبی افریقا کا پرچم سٹی اوول، پیٹرماریٹزبرگ 14 فروری 2003W
17.[D] 1,990[23] لی, بریٹبریٹ لی  آسٹریلیا  کینیا

• کینیڈی اوٹینو ( بولڈ)
• برجل پٹیل کیچ رکی پونٹنگ)
• ڈیوڈ اوبویا ( بولڈ)

جنوبی افریقا کا پرچم کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن 15 مارچ 2003 W
18.[A] 2,026[24] اینڈرسن, جیمزجیمز اینڈرسن  انگلستان  پاکستان

• عبد الرزاق (کرکٹ کھلاڑی) کیچ مارکس ٹریسکوتھک)
• شعیب اختر کیچ †کرس ریڈ)
• محمد سمیع ( بولڈ)

انگلستان کا پرچم اوول، لندن 20 جون 2003
19.[A] 2,164[25] ہارمیسن, اسٹیواسٹیو ہارمیسن  انگلستان  بھارت

• محمد کیف کیچ †گیرائنٹ جونز)
• لکشمی پتی بالاجی کیچ اینڈریو فلنٹوف)
• آشیش نہرا (c and b)

انگلستان کا پرچم ٹرینٹ برج، ناٹنگہم 1 ستمبر 2004
20.[A] 2,243[26] لینگ ویلڈٹ, چارلچارل لینگ ویلڈٹ  جنوبی افریقا  ویسٹ انڈیز

• ایان بریڈشا ( بولڈ)
• ڈیرن پاول ( بولڈ)
• کوری کولیمور (ایل بی ڈبلیو)

بارباڈوس کا پرچم کنسنگٹن اوول، بارباڈوس 11 مئی 2005
21. 2,394[27] شہادت حسینشہادت حسین  بنگلادیش  زمبابوے

• تفاضوا مفمبسی کیچ †خالد مشہود)
• ایلٹن چگمبورا (ایل بی ڈبلیو)
• توانڈا موپریوا کیچ †خالد مشہود)

زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے 2 اگست 2006
22. 2,432[28] ٹیلر, جیرومجیروم ٹیلر  ویسٹ انڈیز  آسٹریلیا

• مائيکل ہسی ( بولڈ)
• بریٹ لی (ایل بی ڈبلیو)
• بریڈ ہاگ ( بولڈ)

بھارت کا پرچم بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی 18 اکتوبر 2006
23. 2,474[29] بانڈ, شینشین بانڈ  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا

• کیمرون وائٹ کیچ کریگ میک ملن)
• اینڈریو سائمنڈز کیچ †برینڈن میکولم)
• ناتھن بریکن ( بولڈ)

آسٹریلیا کا پرچم بیللیریو اوول، ہوبارٹ 14 جنوری 2007
24.[G][H] 2,556[30] ملنگا, لاستھلاستھ ملنگا  سری لنکا  جنوبی افریقا

• شان پولاک ( بولڈ)
• اینڈریو ہال کیچ اپل تھرنگا)
• جیکس کیلس کیچ †کمار سنگاکارا)
• مکھایا نتینی ( بولڈ)

گیانا کا پرچم پروویڈنس اسٹیڈیم، جارج ٹاؤن، گیانا 28 مارچ 2007 W
25. 2,833[31] فلنٹوف, اینڈریواینڈریو فلنٹوف  انگلستان  ویسٹ انڈیز

• دنیش رامدین ( بولڈ)
• روی رامپال (ایل بی ڈبلیو)
• سلیمان بین ( بولڈ)

سینٹ لوسیا کا پرچم ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، گروس آئلیٹ کوارٹر، سینٹ لوسیا 3 اپریل 2009
26. 2,999[32] محروف, فارویزفارویز محروف  سری لنکا  بھارت

• رویندر جڈیجا (ایل بی ڈبلیو)
• پراوین کمار ( بولڈ)
• ظہیر خان (کیچ †کمار سنگاکارا)

سری لنکا کا پرچم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 22 جون 2010
27.[H] 3,073[33] (کرکٹ کھلاڑی), عبد الرزاقعبد الرزاق (کرکٹ کھلاڑی)  بنگلادیش  زمبابوے

• پراسپر اتسیا (c نعیم اسلام)
• رے پرائس (ایل بی ڈبلیو)
• کرسٹوفر ایمپوفو (ایل بی ڈبلیو)

بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 3 دسمبر 2010
28.[A] 3,112[34] روچ, کیمارکیمار روچ  ویسٹ انڈیز  نیدرلینڈز

• پیٹر سیلار (ایل بی ڈبلیو)
• برنارڈ لوٹس (ایل بی ڈبلیو)
• بیرینڈ ویسٹ ڈجک ( بولڈ)

بھارت کا پرچم فیروزشاہ کوٹلہ، New Delhi 28 فروری 2011W
29.[H] 3,113[35] ملنگا, لاستھلاستھ ملنگا  سری لنکا  کینیا

• تنمے مشرا (ایل بی ڈبلیو)
• پیٹر اونگونڈو ( بولڈ)
• شیم نگوچے ( بولڈ)

سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 1 مارچ 2011 W
30. 3,184[36] ملنگا, لاستھلاستھ ملنگا  سری لنکا  آسٹریلیا

•  مچل جانسن ( بولڈ)
•  جان ہیسٹنگز (ایل بی ڈبلیو)
• زیویئر ڈوہرٹی ( بولڈ)

سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 22 اگست 2011
31. 3,253[37] کرسچین, ڈینڈین کرسچین  آسٹریلیا  سری لنکا

• تھیسارا پریرا (کیچ مائيکل ہسی)
• سچترا سینانائیکے (ایل بی ڈبلیو)
• نووان کولاسیکرا۔ (ایل بی ڈبلیو)

آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 2 مارچ 2012
32. 3,275[38] پریرا, تھیساراتھیسارا پریرا  سری لنکا  پاکستان

• یونس خان (کیچکمار سنگاکارا)
• شاہد آفریدی (کیچ دنیش چندی مل)
• سرفراز احمد (کیچ مہیلا جے وردھنے)

سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 16 جون 2012
33.[D] 3,415[39] میکے, کلنٹکلنٹ میکے  آسٹریلیا  انگلستان

• کیون پیٹرسن (ایل بی ڈبلیو)
• جوناتھن ٹراٹ (کیچ ایرن فنچ)
• جو روٹ (کیچشین واٹسن)

ویلز کا پرچم صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ)، کارڈف 14 ستمبر 2013
34. 3,423[40] حسین, روبیلروبیل حسین  بنگلادیش  نیوزی لینڈ

• کوری اینڈرسن ( بولڈ)
• برینڈن میکولم (کیچ شمس الرحمن (متبادل))
• جمی نیشم (کیچمشفق الرحیم)

بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 29 اکتوبر 2013
35. 3,518[41] اتسیا, پراسپرپراسپر اتسیا  زمبابوے  جنوبی افریقا

• کوئنٹن ڈی کاک (کیچ ٹینڈائی چترا)
• ریلی روسو (کیچ جان نیومبو)
•  ڈیوڈ ملر (ایل بی ڈبلیو)

زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے 29 اگست 2014
36.[H][I] 3,559[42] الاسلام, تیجتیج الاسلام  بنگلادیش  زمبابوے

• تیناشے پانینگارا ( بولڈ)
• جان نیومبو (ایل بی ڈبلیو)
• ٹینڈائی چترا ( بولڈ)

بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 1 دسمبر 2014 D
37.[A] 3,600[43] فن, اسٹیوناسٹیون فن  انگلستان  آسٹریلیا

• بریڈ ہیڈن (کیچ سٹوارٹ براڈ)
• گلین میکسویل (کیچ جو روٹ)
• مچل جانسن (کرکٹر) (کیچ جیمز اینڈرسن)

آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 14 فروری 2015W
38.[H] 3,640[44] ڈومنی, جے پیجے پی ڈومنی  جنوبی افریقا  سری لنکا

• اینجلو میتھیوز (کیچ فاف ڈو پلیسس)
• نووان کولاسیکرا۔ (کیچ کوئنٹن ڈی کاک)
• تھرندو کوشل (ایل بی ڈبلیو)

آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی 18 مارچ 2015 W
39.[I] 3,663[45] ربادا, کاگیسوکاگیسو ربادا  جنوبی افریقا  بنگلادیش

• تمیم اقبال ( بولڈ)
• لٹن داس (کیچ فرحان بہاردین)
• محموداللہ (ایل بی ڈبلیو)

بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 10 جولائی 2015 D
40.[H] 3,769[46] فالکنر , جیمزجیمز فالکنر  آسٹریلیا  سری لنکا

• کشل پریرا (ایل بی ڈبلیو)
• اینجلو میتھیوز (کیچ موئسس ہنریکس)
• تھیسارا پریرا ( بولڈ)

سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 24 اگست 2016
41.[A] 3,856[47] احمد, تسکینتسکین احمد  بنگلادیش  سری لنکا

• اسیلا گونارتنے ((کیچ سومیہ سرکار)
• سرنگا لکمل (کیچ مصتفیض الرحمان)
• نووان پردیپ ( بولڈ)

سری لنکا کا پرچم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 28 مارچ 2017
42.[A][I] 3,899[48] ہسرنگا, ونیندوونیندو ہسرنگا  سری لنکا  زمبابوے

• میلکم والر ( بولڈ)
• ڈونلڈ تریپانو (ایل بی ڈبلیو)
• ٹینڈائی چترا ( بولڈ)

سری لنکا کا پرچم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال 2 جولائی 2017 D
43. 3,912[49] یادو, کلدیپکلدیپ یادو  بھارت  آسٹریلیا

• میتھیو ویڈ ( بولڈ)
• ایشٹن آگر (ایل بی ڈبلیو)
• پیٹ کمنز (کیچ مہندر سنگھ دھونی)

بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا 21 ستمبر 2017
44.[A][H][I] 3,967[50] مدوشنکا, شہانشہان مدوشنکا  سری لنکا  بنگلادیش

• مشرفی مرتضی (کیچ کشل مینڈس)
• روبیل حسین ( بولڈ)
• محموداللہ (c اپل تھرنگا)

بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 27 جنوری 2018 D
45.[H] 4,050[51] طاہر, عمرانعمران طاہر  جنوبی افریقا  زمبابوے

•  سین ولیمز (st ہینرک کلاسن)
• پیٹر مور (ایل بی ڈبلیو)
• برینڈن ماوتا ( بولڈ)

جنوبی افریقا کا پرچم مانگاونگ اوول، بلومفونٹین 3 اکتوبر 2018
46. 4,066[52] بولٹ, ٹرینٹٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ  پاکستان

• فخر زمان (کرکٹر) ( بولڈ)
• بابر اعظم (کیچ راس ٹیلر)
• محمد حفیظ (ایل بی ڈبلیو)

متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی 7 نومبر 2018
47.[A] 4,169 [53] شامی, محمدمحمد شامی  بھارت  افغانستان

• محمد نبی (کیچ ہاردیک پانڈیا)
• آفتاب عالم ( بولڈ)
• مجیب الرحمان (بولڈ)

انگلستان کا پرچم روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن 22 جون 2019 W
48.[A] 4,178[54] بولٹ, ٹرینٹٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا

•  عثمان خواجہ (بولڈ)
• مچل اسٹارک ( بولڈ)
• جیسن بیرنڈورف (ایل بی ڈبلیو)

انگلستان کا پرچم لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن 29 جون 2019 W
49. 4,222[55] یادو, کلدیپکلدیپ یادو  بھارت  ویسٹ انڈیز

• شائی ہوپ (کیچ ویراٹ کوہلی)
• جیسن ہولڈر (st رشبھ پنت)
• الزاری جوزف (کیچ کیدار جادھو)

بھارت کا پرچم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم 18 دسمبر 2019
50. 4,546[56] مدھویرے, ویزلیویزلی مدھویرے  زمبابوے  نیدرلینڈز

• کولن ایکرمین (اسٹمپ کلائیو مڈانڈے )
• تیجا ندامانورو (بولڈ)
• پال وین میکرین (بولڈ)

زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے 23 مارچ 2023

بلحاظ ٹیم[ترمیم]

بلحاظ ٹیم ہیٹ ٹرک
ٹیمیں ہیٹ ٹرکس
 سری لنکا 9
 پاکستان 8
 آسٹریلیا 6
 بنگلادیش 5
 بھارت
 انگلستان 4
 نیوزی لینڈ
 جنوبی افریقا
 زمبابوے 3
 ویسٹ انڈیز 2
مجموعہ 50

کھلاڑی[ترمیم]

متعدد ہیٹ ٹرک کرنے والے کھلاڑی
کھلاڑی ہیٹ ٹرکس

سری لنکا کا پرچمملنگا, لاستھلاستھ ملنگا

3
بھارت کا پرچم یادو, کلدیپکلدیپ یادو 2
سری لنکا کا پرچم واس, چمنڈاچمنڈا واس
نیوزی لینڈ کا پرچم بولٹ, ٹرینٹٹرینٹ بولٹ
پاکستان کا پرچم اکرم, وسیموسیم اکرم
پاکستان کا پرچم مشتاق, ثقلینثقلین مشتاق

کرکٹ کے میدان[ترمیم]

متعدد ہیٹ ٹرکوں کے حامل گراؤنڈز
گراؤنڈز ہیٹ ٹرکس
بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 5
سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 4
متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 3
زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا 2
آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
انگلستان کا پرچم اوول، لندن
سری لنکا کا پرچم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-1
  2. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-2
  3. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-3
  4. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-Cricinfo-4
  5. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-6
  6. en:List of One Day International cricket hat-tricks#cite note-7
  7. "1st ODI: Pakistan v Australia at Hyderabad (Sind)، Sep 20, 1982"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  8. "13th Match: Australia v New Zealand at Sydney, Jan 29, 1986"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  9. "24th Match: India v New Zealand at Nagpur, Oct 31, 1987"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  10. "2nd Match: Pakistan v West Indies at Shrajah, Oct 14, 1989"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  11. "Final: Australia v Pakistan at Shrajah, مئی 4, 1990"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  12. "Final: India v Sri Lanka at Kolkata, Jan 4, 1991"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  13. "Final: India v Pakistan at Sharjah, Oct 25, 1991"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  14. "1st ODI: New Zealand v India at Napier, Mar 25, 1994"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  15. "11th Match: New Zealand v Pakistan at East London, Dec 19, 1994"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  16. "3rd ODI: Pakistan v Zimbabwe at Peshawar, Nov 3, 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  17. "3rd ODI: Zimbabwe v England at Harare, Jan 3, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  18. "12th Match: Australia v Pakistan at Melbourne, Jan 16, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  19. "7th Super: Pakistan v Zimbabwe at The Oval, Jun 11, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  20. "1st Match: Sri Lanka v Zimbabwe at Colombo (SSC)، Dec 8, 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  21. "2nd ODI: Pakistan v West Indies at Sharjah, Feb 15, 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  22. "10th Match: Bangladesh v Sri Lanka at Pietermaritzburg, Feb 14, 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  23. "9th Super: Australia v Kenya at Durban, Mar 18, 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  24. "2nd Match: England v Pakistan at The Oval, Jun 20, 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  25. "1st Match: England v India at Nottingham, Sep 1, 2004"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  26. "3rd ODI: West Indies v South Africa at Bridgetown, مئی 11, 2005"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  27. "3rd ODI: Zimbabwe v Bangladesh at Harare, Aug 2, 2006"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  28. "10th Match: Australia v West Indies at Mumbai (BS)، Oct 18, 2006"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  29. "2nd Match: Australia v New Zealand at Hobart, Jan 14, 2007"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  30. "26th Match, Super Eights: South Africa v Sri Lanka at Providence, Mar 28, 2007"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  31. "5th ODI: West Indies v England at Gros Islet, Apr 3, 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2009 
  32. "6th match: 2010 Asia Cup, Jun 22, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2010 
  33. "Zimbabwe tour of Bangladesh, 2nd ODI: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Dec 3, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2010 
  34. "ICC Cricket World Cup, 13th Match, Group B: Netherlands v West Indies at Delhi, Feb 28, 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN۔ 28 فروری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2011 
  35. "ICC Cricket World Cup, 14th Match, Group A: Sri Lanka v Kenya at Colombo (RPS)، مارچ 1st, 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2011 
  36. "Australia in Sri Lanka ODI Series in 2011 – 5th ODI at Colombo (RPS)، Aug 22, 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2011 
  37. "12th Match: Australia v Sri Lanka at Melbourne, Mar 2, 2012"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2012 
  38. "4th ODI: Sri Lanka v Pakistan at Colombo (RPS)، Jun 6, 2012"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2012 
  39. "4th Match: Australia v England at Cardiff, ستمبر 14, 2013"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2013 
  40. "New Zealand tour of Bangladesh, 1st ODI: Bangladesh v New Zealand at Dhaka, Oct 29, 2013"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2013 
  41. "Zimbabwe Triangular Series, 3rd Match: Zimbabwe v South Africa at Harare, Aug 29, 2014"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2014 
  42. "Zimbabwe tour of Bangladesh, 5th ODI: Bangladesh v Zimbabwe at Dhaka, Dec 1, 2014"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2014 
  43. "ICC Cricket World Cup, 2nd Match, Pool A: Australia v England at Melbourne, Feb 14, 2015"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015 
  44. "ICC Cricket World Cup, 1st Quarter-Final: South Africa v Sri Lanka at Sydney, Mar 18, 2015"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015 
  45. "Australia tour of Sri Lanka, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2016 
  46. "Bangladesh tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka v Bangladesh at Dambulla, Mar 28, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017 
  47. "Zimbabwe tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka v Zimbabwe at Galle, Jul 2, 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2017 
  48. "2nd ODI (D/N)، Australia tour of India at Kolkata, Sep 21 2017"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017 
  49. "Sri Lanka beat Bangladesh Sri Lanka won by 79 runs – Sri Lanka vs Bangladesh, Bangladesh Tri-Nation Series, Final Match Summary, Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2021 
  50. "2nd ODI (D/N)، Zimbabwe tour of South Africa at Bloemfontein, Oct 03 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2018 
  51. "1st ODI (D/N)، New Zealand tour of United Arab Emirates at Abu Dhabi, Nov 7 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019 
  52. "28th match, ICC Cricket World Cup at Southampton, Jun 22 2019"۔ ESPNکرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019 
  53. "Full اسکور کارڈ of Australia vs New Zealand 37th match 2019 – Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2021 
  54. "2nd ODI (D/N)، West Indies tour of India at Visakhapatnam, Dec 18 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2019 
  55. "2nd ODI, Harare, March 23, 2023, Netherlands tour of Zimbabwe, 23 March 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2023