بائبل میں فراعنہ مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راعمسیس ثانی، بنی اسرائیل کے مصر سے خروج سے متعلق مشہور فرعون مصر۔
فرعون مصر طہارقہ

بائبل میں مختلف مقامات میں قدیم مصر کے فراعنہ (عبرانی: פַּרְעֹה) کا ذکر بھی موجود ہے۔ بعض فراعنہ کا نام بھی اکثر واقعات کے ضمن میں موجود ہے اور بعض کا صرف اشارہ ہی ملتا ہے۔اِن فراعنہ مصر کا تذکرہ تورات اور دوسری کتب ہائے عہد نامہ قدیم میں بنی اسرائیل کی تاریخ میں ملتا ہے۔

یوسف اپنے باپ اور بھائیوں کو فرعون سے ملواتے ہوئے۔

نامعلوم الاسم فراعنہ مصر[ترمیم]

کتاب پیدائش کا فرعون[ترمیم]

کتاب خروج کا فرعون[ترمیم]

کتاب سلاطین کا فرعون[ترمیم]

مصدقہ فراعنہ مصر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]