باب ساہرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب ساہرہ
Herod's Gate
باب ساہرہ
باب ساہرہ is located in یروشلم
باب ساہرہ
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات

باب ساہرہ (انگریزی: Herod's Gate، عبرانی: שער הפרחים کلمہ نویسی: Sha'ar HaPerachim ترجمہ: پھولوں کا دروازہ، عربی: باب الساهرة) قدیم یروشلم کا ایک دروازہ ہے۔ یہ مسلم محلہ سے متصل اور باب دمشق کے نزدیک واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اس کا نام ہیرودیس عظیم (Herod the Great) کی مناسبت سے باب ہیرودیس (Herod's Gate) بھی ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]