بحیرہ الشرق

متناسقات: 34°N 34°E / 34°N 34°E / 34; 34 (Levantine Sea)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ الشرق
Levantine Sea
بحیرہ الشرق کا نقشہ
مقامبحیرہ روم
متناسقات34°N 34°E / 34°N 34°E / 34; 34 (Levantine Sea)

بحیرہ الشرق یا بحیرہ الشام(انگریزی: Levantine Sea) بحیرہ روم کا مشرقی ترین حصہ ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

بحیرہ الشرق شمال میں ترکی مشرق میں شام، لبنان، اسرائیل اور غزہ پٹی، جنوب میں مصر، لیبیا اور شمال مغرب میں بحیرہ ایجیئن سے ملتا ہے۔ بحیرہ روم کی کھلی مغربی حدود کو بحیرہ لیبیا بھی کہا جاتا ہے۔ بحیرہ الشرق میں سب سے بڑا جزیرہ قبرص ہے۔

اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی4384 میٹر ہے۔ بحیرہ الشرق 320،000 کلومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔