بحیرہ اموندسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ اموندسن
انٹارکٹک برفانی تودہ, بحیرہ اموندسن

بحیرہ اموندسن (Amundsen Sea) مغربی انٹارکٹیکا میں بحر منجمد جنوبی کا ایک بازو ہے۔

اس کا نام ناروے کے قطبی ایکسپلورر روالڈ اموندسن (Roald Amundsen) کے نام پر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔