بلتورو گلیشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلتورو گلیشیر
The Baltoro glacier from the air, looking east
قسمMountain glacier
مقامسلسلہ کوہ قراقرم range, بلتستان, Pakistan
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E / 35.73639; 76.38083
لمبائی63 کلومیٹر (39 میل)
بلتورو گلیشیر

بلتورو گلیشیر قطبین کے بعد سب سے لمبا گلیشیر ہے جو پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کے علاقے بلتستان میں واقع ہے اس کی لمبائی 62 کلومیٹر ہے مشہور زمانہ کے ٹو پہاڑ بھی اسی گلیشیر میں واقع ہے اسی گلیشیر سے برالدو دریاء نکلتا ہے جو بعد میں دریاۓ سندھ میں گرتا ہے۔ اس گلیشیر تک رسائی سکردو شہر سے کی جا سکتی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔