بلخ لیجنڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلخ لیجنڈز
پشتو: د بلخ اتلان
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم محمد نبی
کوچآسٹریلیا کا پرچم سیمون ہیلموٹ
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرمزار شریف، افغانستان
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Balkh-legends

بلخ لیجنڈز (پشتو: د بلخ اتلان‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ آسٹریلیا کے سیمون ہیلموٹ اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4][5]

موجودہ اسکواڈ[ترمیم]

یہ فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے[6]

نمبر کھلاڑی قومیت بلے بازی کا انداز گیند بازی کا انداز سالِ شمولیت حواشی
بلے باز
333 کرس گیل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم بایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
کولن منرو نیوزی لینڈ کا پرچم بایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
دلشان منویرا سری لنکا کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
میلکم والر زمبابوے کا پرچم دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
عثمان غنی افغانستان کا پرچم دایاں بازو 2018ء
درویش رسولی افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء
فرحان زخل افغانستان کا پرچم دایاں بازو 2018ء
طارق اسٹانک زئی افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
وکٹ کیپرز
اکرم علی خیل افغانستان کا پرچم بایاں ہاتھ 2018ء
آل راؤنڈرز
روی بوپارا انگلستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
ریان ٹین ڈوسچیٹ نیدرلینڈز کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
محمد نبی افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء کپتان
گلبدین نائب افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
میرویس اشرف افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
اسد اللہ مٹانی افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو لیگ بریک 2018ء
گیند باز
بین لافلن آسٹریلیا کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
آفتاب عالم افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
قیس احمد افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء
عبد اللہ سلرزئی افغانستان کا پرچم دایاں بازو دایاں بازو فاسٹ 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ[ترمیم]

ہیڈ کوچ: آسٹریلیا کا پرچم سیمون ہیلموٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan Premier League slated for اکتوبر 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. "Balkh Legends squad"، ESPNCricinfo 
  3. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  4. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  5. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from october 5"۔ Gulf News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  6. "Balkh Legends Sqaud"، Cricbuzz