بوئیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Buéa
ٹاؤن اور کمیون
بوئیا اور کوہ کیمرون
بوئیا اور کوہ کیمرون
ملک کیمرون
علاقہجنوب مغربی
ڈویژنفاکو
بلندی870 میل (2,850 فٹ)
آبادی (2005)[1]
 • کل90,088 (مردم شماری)

بوئیا (Buea) ((فرانسیسی: Buéa)‏) کیمرون کے جنوب مغربی علاقہ کا دارالحکومت ہے۔ شہر کوہ کیمرون کی مشرقی ڈھلانوں پر واقع ہے اس کی آبادی 90،088 (2005 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Stefan Helders۔ "Buéa"۔ World Gazetteer۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2008 
  2. Helders, Stefan. "Buéa". World Gazetteer. Retrieved 2008-03-27.