بوشہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بوشهر
شہر
Persian Gulf Coast in Bushehr
Persian Gulf Coast in Bushehr
عرفیت: بندر بوشہر
Country ایران
ProvinceBushehr
شہرستانBushehr
بخشCentral
بلندی8 میل (26 فٹ)
آبادی (2012)
 • شہر170,769
 • شہری195,263
 census
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)IRDT (UTC+4:30)
ویب سائٹwww.bushehrcity.ir

بو شہر : بوشہر کو بوشہرہ، بوشیئر اور بندر بوشہر بھی کہا جاتا ہے۔ ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع ایک شہر ہے، جو ساحلی شہر ہے۔ یہاں کے مشہور بندرگاہ کی وجہ سے اسے بندر بوشہر بھی کہتے ہیں۔ صوبہ بوشہر کا دار الخلافہ ہے۔ اس کی آبادی 2006 مردم شماری کے لحاظ سے 161،674 ہے اور 40،771 خاندان پر مشتمل شہر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اسلامی جمہوریہ ایران کی مردم شماری, 1385 (2006)" (ایکسل)۔ اسلامی جمہوریہ ایران 

بیرونی روابط[ترمیم]