بھوٹان کے قومی اسمبلی انتخابات، 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھوٹانی قومی اسمبلی انتخابات، 2018ء

→ 2013ء 15 ستمبر (پہلا مرحلہ)
18 اکتوبر (دوسرا مرحلہ)
2023ء ←

قومی اسمبلی کی کُل 47 نشستیں
اکثریت کے لیے 24 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ71.46[1]
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
قائد لوتے شیرنگ پیما گیامتشو
جماعت د ن ش بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی
قائد از 2013ء 2013ء
قائد کی نشست جنوبی تھمپو چھوئے کھور-تانگ
آخری انتخابات 17.04%، 0 نشستیں 45.12%، 15 نشستیں
پچھلی نشستیں 0 15
نشستیں جیتیں 30 17
نشستوں میں اضافہ/کمی Increase 30 Increase 2

وزیر اعظم قبل انتخابات

شیرنگ توبگے
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (بھوٹان)

منتخب وزیر اعظم

لوتے شیرنگ
د ن ش

بھوٹان میں 18 اکتوبر 2018ء کو قومی اسمبلی کے انتخابات کا انعقاد ہوا۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بھوٹان کے سربراہ نے بھوٹان کے بادشاہ کی منظوری کے بعد قومی ٹیلی ویژن کے ٹی وی پروگرام کے ذریعے کیا۔ ان انتخابات میں قومی اسمبلی کے 47 ارکان کا چناؤ ہوا۔ انھیں عام انتخابات کا نام بھی دیا گیا ہے۔[2]

پہلا مرحلہ[ترمیم]

اس عام انتخابات کے مرحلے سے پہلے 15 ستمبر 2018ء کو ابتدائی انتخابات کا مرحلہ چار متمنی سیاسی جماعتوں کے درمیان میں ہوا۔ جس کے بعد صرف دروک نیامروپ شوگپا اور بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی 18 اکتوبر 2018ء کو عام انتخابات کی اہل تھیں۔ اقتدار میں رہ چکی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی غیر متوقع طور پر پہلے مرحلے ہی سے باہر ہو گئی اور دروک نیامروپ شوگپا نے سب سے زیادہ حاصل کیے۔[3]

دوسرا مرحلہ[ترمیم]

18 اکتوبر 2018ء کو وسط-بائیں بازو دروک نیامروپ شوگپا (د ن ش) 47 میں سے 30 نشستیں جبکہ دروک فیونسم شوگپا (د پ ش) 17 نشستیں حاصل کر سکی۔[4]

نتائج[ترمیم]

جماعت پہلا مرحلہ دوسرا مرحلہ
ووٹ % ووٹ % نشستیں +/–
دروک نیامروپ شوگپا 92,722 31.85 30 30
بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی 90,020 30.92 17 2
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی 79,883 27.44 0 32
بھوٹان کووین نیام پارٹی 28,473 9.78 0 نئی
کُل 291,098 100 310,273 100 47
مندرج ووٹر/ٹرن آؤٹ 438,663 66.36 438,663 70.73
ذریعہ: الیکشن کمیشن بھوٹان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA 2018 general election sees a record voter turnout of 71.46%"۔ 19 اکتوبر 2018 
  2. انڈو ایشین نیوز سروس (19 اگست 2018)۔ "Bhutan announces dates for 3rd general elections"۔ بزنس اسٹینڈرڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2018 
  3. Bhutan PM’s party ousted in election دی ہندو، 15 ستمبر 2018
  4. "Bhutan voters chooses centre-left DNT in general election"۔ الجزیرہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018