بیت شیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

  • בֵּית שְׁאָן
  • بيسان
عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259Beit Šˀan
 • نقل حرفی.Bet Šəʼan
 • دیگر ہجےBet She'an (سرکاری)
Beth Shean (غیر سرکاری)
بیت شیان
لوگو
ضلعشمالی
حکومت
 • قسمشہر
 • میئرJacky Levi
رقبہ
 • کل7,330 دونم (7.33 کلومیٹر2 یا 2.83 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل16,900
نام کے معنیHouse of Tranquillity

بیسان یا بیت شیان (عبرانی: בֵּית שְׁאָן، نقحربئیت شْءٰن‎؛ عربی: بيسان) ایک شہر جو اسرائیل کے ضلع شمالی میں واقع ہے۔

بائبل کے مطابق یہ منسی کا شہر تھا جو اشکار کے علاقہ میں تھا۔

تفصیلات[ترمیم]

بیسان کی مجموعی آبادی 16,900 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔