تاریخ شیعیان کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخ شیعیان کشمیر Tarikh-e-Shian Kashmir ایک کتاب کا نام ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا نام حکیم غلام صفدر ہمدانی ہے۔ جس میں کشمیر کے شیعوں کی تاریخ درج ہے۔ یہ کتاب حضرت امام حسینؑ ریسرچ اینڈ پبلشنگ سینٹر سرینگر سے شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب اب تک تین بار چھپ چکی ہے۔ پہلی مرتبہ یہ کتاب ١٩٧5ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب کے اہم ابواب یوں ہیں:

  • کشمیر میں اسلام کی اشاعت
  • کشمیر میں شیعہ مسلک کی اشاعت
  • سید محمد مدنی
  • سید حسین قمی
  • میر شمس الدین اراکی
  • ملک موسی رینہ
  • چک خاندان
  • سلطان زین العابدین کے جانشین
  • کاجی چک
  • تعمیر امام بارگاہ
  • دولت چک
  • غازی چک
  • حسین شاہ
  • یوسف شاہ چک
  • اکبر کا حملہ
  • یعقوب شاہ کی شجاعت
  • ملکہ حبہ خاتون
  • فرقہ وارانہ فسادات
  • شیعہ مسلک کے شعرا
  • باغات
  • حکیم اور مرثیہ گو شعرا و کشمیر کی عزاداری
  • شیعوں کے پیشے
  • تحریک حریت میں شیعہ مسلمانوں کا حصہ وغیرہ۔
تاریخ شیعیان کشمیر کتاب کا عکس
آستان عالیہ آغا سید حسین قمی سید پورہ زینہ گیر

مزید دیکھیے[ترمیم]