تم لنہاس ایریس
تم لنہاس ایریس | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1961 | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (TAM) | |||
ملک | برازیل | |||
ذیلی ادارے | ٹرانسپورٹس ایروس ڈیل مرکوسر [1] | |||
ہب | ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
تم لنہاس ایریس (انگریزی:TAM Linhas Aereas ) برازیل کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] تم لنہاس ایریس کا مرکزی دفتر برازیل کے ائیر پورٹ Guarulhos - Governador André Franco Montoro International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://memoria2017.marketinglatam.net/es/
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |