جارج کارلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج کارلن
(انگریزی میں: George Carlin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: George Denis Patrick Carlin ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 مئی 1937ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جون 2008ء (71 سال)[7][1][8][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانٹا مونیکا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکار [10]،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  مصنف ،  صوتی اداکار ،  ریڈیو میزبان ،  مسخرا ،  صحافی ،  مزاح نگار ،  منظر نویس ،  نغمہ ساز ،  پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک الحاد   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح (2008)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[12]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جارج کارلن

جارج کارلن کی وجہ شہرت ان کا امریکی اسٹینڈ آپ کامیڈین ہونا ہے۔

تاریخ پیداءش: بارہ مئ، 1937 ء

تاریخ وفات: بائیس جون، 2008 ء

جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ جارج کارلن گرامی ایوارڈ یافتہ فن کار تھے جو اپنی اشتعال انگیز گفتگو، غیر متعلقہ سماجی تبصروں اور روزمرہ زندگی کے واقعات پر ناشائستہ تکلم کی بنا پر شہرت رکھتے تھے۔

جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ انھیں 1972میں شمالی امریکی شہر ملواکی میں ایک شو کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور ان پر اخلاقیات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیاتھا۔

1973میں پیسفک ریڈیو نیٹ ورک پر کارلن کے ایک پروگرام کو فیڈرل کیمونیکشن کمشن نے غیر شائستہ قرار دیا۔ اس فیصلے کو باآلاخر امریکی سپریم کورٹ نے برقرار رکھا جس نے 1978 میں یہ فیصلہ دیا کہ حکومت کو جارحانہ زبان براڈکاسٹ کرنے پر نشریاتی اداروں پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل ہے۔

انیس سوبہتر میں ریلیز ہونے والے ان کے مشہور مزاحیہ مکالمے، ایف ایم اینڈ اے ایم نامی فلم انیسواسی اورنوے کے عشروں میں بھی شائقین کو محظوظ کرتے رہے۔ ان کے مزاحیہ مضامین پر مبنی کتابیں انیسوستر کے عشرے میں لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوئیں جو اس وقت ایک ریکارڈ تھا۔ انھوں نے حال ہی میں مارک ٹوین پرائز بھی حاصل کیا۔ وہ اپنی موت سے ایک ہفتہ قبل مزاحیہ پروگرام پیش کرتے رہے۔

جارج کارلن اکہتر سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Carlin — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b68r21 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27758510 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/435995 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/142097233  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. http://www.latimes.com/news/obituaries/la-me-carlin23-2008jun23,0,491039.story
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/142097233  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=10004 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/62057315
  12. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/5a79e923-b2ef-45fd-bc48-9beebdb21e78 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021