جان گڈمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان گڈمین
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Stephen Goodman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 جون 1952ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیو اورلینز   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ لوئس کمیونٹی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ساز ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  صوتی اداکار ،  گلو کار ،  منچ اداکار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مونسٹرس، انکا۔   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ  
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان اسٹیون گڈمین (انگریزی: John Stephen Goodman) ایک امریکی اداکار ہے جو اپنے ملک کے فلموں، ٹیلی ویژن اوراسٹیج پر کام کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اس کی پیدائش سینٹ لوئیس، میسوری میں ورجینیا روس کو ہوئی جو ایک ویٹریس اور سیلز گرل تھی اور اس کے والد لیسلی فرانسیس گڈمین ایک محکمہ ڈاک کے ملازم تھے جو جان کے بچپن میں ہی گذر گئے تھے۔ جان انگریز، ویلش اور جرمن آبا و اجداد رکھتا ہے۔ جان کی اولین شہرت ڈان کونیر کے کردار کے طور پر ٹی وی سیریل روزیئین میں ہوئی جو 1988ء سے شروع ہو کر 1997ء تک رواں رہا اور جس کے لیے 1993ء کے گولڈن گلوب ایوارڈز میں بہترین اداکار کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ کئی فلموں میں بھی کام کیا۔ اس کے علاوہ جان کی آواز کئی وولٹ ڈیزنی فلموں میں مستعمل ہوئی ہے، جس میں مانسٹرس انکارپوریٹیڈ کے "سَلی" (2001ء) بھی شامل ہے۔ وہ امریکی مزاحیہ انعامات حاصل کر چکے ہیں اور سیٹرڈے نائٹ لائیو (1975ء) کی وہ چودہ مرتبہ میزبانی کر چکے ہیں۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b28qsn — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/86843 — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Goodman — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بنام: John Goodman — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/021bbc7afd0644cbbb833f3fc9739208 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=goodmanj — بنام: John Goodman
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/58690 — بنام: John Goodman — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/4fcafd02-bb53-470d-a4d6-b043c46dd319 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  9. John Goodman - Biography - IMDb