جمود کا معیار اثر
Appearance
کسی غیر لچکدار جسم کا جمود کا معیار اثر ، زاویائی کمیت یا گردشی جمود (انگریزی: moment of inertia) وہ مقدار ہے جو کسی گردشی محور پر اس چیز کا تعین کرتا ہے کہ مطلوبہ زاویائی اسراع کے لیے کتی تدویر درکار ہے۔ اور اس بات کا تعین کہ کیمیت کیسے تعین کرتی ہے کہ مطلوبہ زاویائی اسراع کے لیے کتنی قوت درکار ہے۔