جنوبی افریقہ خواتین سہ ملکی سیریز 23–2022ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی افریقہ خواتین سہ ملکی سیریز 23–2022ء
تاریخ19 جنوری-2 فروری 2023ء
مقامجنوبی افریقا
نتیجہ جنوبی افریقا سہ ملکی سیریز جیت گیا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیبھارت دیپتی شرما
ٹیمیں
 بھارت  جنوبی افریقا  ویسٹ انڈیز
کپتان
ہرمن پریت کور[n 1] سنی ایلبی لوس ہیلی میتھیوز
زیادہ رن
ہرمن پریت کور (109) کلو ٹریون (86) ہیلی میتھیوز (125)
زیادہ وکٹیں
دیپتی شرما (9) نونخولیکو ملابا (6) شمیلیا کونیل (3)

جنوبی افریقہ خواتین سہ ملکی سیریز 23–2022ء ایک کرکٹ سیریز تھی جو جنوری اور فروری 2023ء میں جنوبی افریقہ میں 2023ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تیاری کے لیے کھیلی گئی۔ [1] [2] یہ ہندوستان کی خواتین، جنوبی افریقہ کی خواتین اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اس سہ ملکی سیریز میں شریک تھے جس کے میچز ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں کے طور پر کھیلے گئے۔ [3] دسمبر 2022ء میں کرکٹ جنوبی افریقہ نے سہ فریقی سیریز کی تصدیق کی جس کے مطابق تمام میچ بفیلو پارک، ایسٹ لندن میں کھیلے گئے۔ [4]

ویسٹ انڈیز راؤنڈ رابن مرحلے کے اپنے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست کے بعد سیریز سے باہر ہو گیا۔[5] فائنل میں کلو ٹریون کی نصف سنچری نے میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح اور سہ فریقی سیریز جیتنے میں مدد کی۔[6]

دستے[ترمیم]

 بھارت[7]  جنوبی افریقا[8]  ویسٹ انڈیز[9]

ٹورنامنٹ سے پہلے چیری این فریزر چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئی تھی اور ان کی جگہ شانیکا بروس کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [10]

راؤنڈ رابن[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  بھارت 4 3 0 1 7 2.181
2  جنوبی افریقا 4 2 1 1 5 1.006
3  ویسٹ انڈیز 4 0 4 0 0 −2.435
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[11]

  فائنل مقابلے کی جانب پیش قدمی۔

مقابلے[ترمیم]

مقابلہ 1
19 جنوری 2023ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
147/6 (20 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
120/9 (20 اوورز)
سنی ایلبی لوس 29 (30)
دیپتی شرما 3/30 (4 اوورز)
بھارت 27 رنز سے جیت گیا۔
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور تھامس موکوروسی (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: امنجوت کور (بھارت)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • امنجوت کور (بھارت) نے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 2
21 جنوری 2023ء
15:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
141/5 (20 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
97/8 (20 اوورز)
ماریزان کپ 52 (43)
شمیلیا کونیل 2/17 (3 اوورز)
جنوبی افریقہ 44 رنز سے جیت گیا۔
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: ریان ہینڈرکس (جنوبی افریقہ) اور فلپ ووسلو (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ماساباتا کلاس (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 3
23 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
167/2 (20 اوور)
ب
 ویسٹ انڈیز
111/4 (20 اوور)
بھارت 56 رنز سے جیت گیا۔
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور فلپ ووسلو (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: اسمرتی مندھانا (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 4
25 جنوری 2023
15:00
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
97/6 (20 اوور)
ب
 جنوبی افریقا
98/0 (13.4 اوور)
جنوبی افریقہ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: ریان ہینڈرکس (جنوبی افریقہ) اور تھامس موکوروسی (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: تزمین برٹس (جنوبی افریقہ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینری ڈیرکسن (جنوبی افریقہ) نے اپنا ویمن ٹی 20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 5
28 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
4/0 (2 اوور)
ب
بلا نتیجہ
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور ریان ہینڈرکس (جنوبی افریقہ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہیں تھا۔

مقابلہ 6
30 جنوری 2023
15:00
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
94/6 (20 اوور)
ب
 بھارت
95/2 (13.5 اوور)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: فلپ ووسلو (جنوبی افریقہ) اور تھامس موکوروسی (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: دیپتی شرما (بھارت)

فائنل[ترمیم]

2 فروری 2023
15:00
اسکور کارڈ
بھارت 
109/4 (20 اوور)
ب
 جنوبی افریقا
113/5 (18 اوور)
کلو ٹریون 57* (32)
سنیہ رانا 2/21 (4 اوور)
جنوبی افریقہ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
بفیلو پارک، ایسٹ لندن
امپائر: لارین ایجنبیگ (جنوبی افریقہ) اور تھامس موکوروسی (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: کلو ٹریون (جنوبی افریقہ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نوٹ[ترمیم]

  1. اسمرتی مندھانا نے پہلے ٹی20 مقابلے میں بھارت کی کپتانی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "South Africa to host India and West Indies in build-up to 2023 women's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  2. "South Africa to host West Indies, India in tri-series before Women's T20 World Cup" (بزبان انگریزی)۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  3. "T20I Tri-Series in South Africa - Women \"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  4. "Momentum Proteas to face India and West Indies in T20I Tri-Series in East London" (بزبان انگریزی)۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  5. "Brits and Mlaba knock out West Indies as South Africa coast to 10-wicket win"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2023 
  6. "India vs South Africa Women's T20 Tri-Series FINAL: Tryon's Fifty Guides SA to 5-Wicket Victory"۔ India.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2023 
  7. "India squad for ICC Women's T20 World Cup 2023 & tri-series in South Africa announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  8. "Dane van Niekerk left out of SA tri-series against India and West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2023 
  9. "West Indies Women name 16-member squad for Tri-Series against South Africa and India"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  10. "Shanika Bruce replaces Cherry Ann Fraser for women's T20I Tri-Series in South Africa"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2023 
  11. "South Africa Women's T20I Series 2022/23 Points table"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2023