جوش ٹاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوش ٹاکس
نجی
صنعتمیڈیا
قیام2015
صدر دفترگروگرام
کلیدی افراد
شوبھیت بنگا (معاون بانی), سپریہ پال (معاون بانی)
ویب سائٹjoshtalks.com

جوش ٹاکس (انگریزی: Josh Talks) ایک بھارت کا مؤثر پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں کو حوصلہ افزا کر نے والی کہانیاں 9 مختلف زبانوں میں سکھاتا ہے، کیرئیر رہنمائی اور تربیت فراہم کرتا ہے۔ اس کا صدر مقام گروگرام، ہریانہ میں ہے۔ ادارے کو بھارت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے قومی میڈیا ایوارڈ عطا کیا۔ اس ادارے کو فوربس رسالے میں 2018ء کی 'ایشیا 30، 30 کے نیچے' کی فہرست ('Asia 30 Under 30' list) میں جگہ دی گئی ہے۔ [1]

تاریخ[ترمیم]

اس کمپنی کی بنیاد 2014ء میں شوبھیت بنگا اور سُپریہ پال نے رکھی۔[2][3] یہ ریتیش ملک (بانی انوو8)، سُمیت رنکا (بانی تھنک پاٹ) جیسے لوگوں کے تخمی مال کے سرمایہ جات سے وجود میں آئی ہے۔[4] مزید پڑھآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sociowings.com (Error: unknown archive URL)

جوش ٹاکس نے اپنے سفر کا آغاز 2014ء میں دہلی اور بنگلور میں کانفرنسوں سے کیا۔ مقررین سماجی فعالیت پسند، تجارتی قائدین، کاروباری موجدین، سائنس دان، ماہرین تعلیم، منتظمین، کھیل کی شخصیات، مصنفین، موسیقار، اداکار اور دیگر فنکار تھے۔[5][6][7]

ایک سنگ میل تقریب جوش ٹاکس لیپ 2016ء، اس سال اکتوبر میں ہوئی جس میں 24 مقررین اور 5000 شرکاء موجود تھے۔[8][9][10] اگست 2017ء میں یہ کمپنی سڑک پر اتر آئی اور ہر مہینہ ٹائر 2 شہر میں بھارت بھر مزید پڑھ کانفرنسوں کا انعقاد کیا جانے لگا۔[11]

انعامات[ترمیم]

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جوش ٹاکس کی بانی سپریہ پال کو قومی میڈیا ایوارڈ پیش کیا۔

25 جنوری 2019ء کو جوش ٹاکس کو قومی میڈیا ایوارڈ عطا کیا گیا تھا۔[12] یہ اعزاز بھارت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ اس کا فوری محرک ادارے کی #MakeYourMark مہم تھی جس سے وہ پہلی بار کے رائے دہندوں میں سماجی ذرائع ابلاغ کی مدد سے واقفیت اور وابستگی لانے کی کوشش کی گئی تھی۔[13] اس کمپنی کو دی اکنامک ٹائمز کی بھارت کی "50 سب سے بڑی کمپنیوں کی فہرست" 2017ء میں لکھا گیا تھا۔[14]

ساجھے دار[ترمیم]

جوش ٹاکس کے قابل ذکر ساجھے داروں میں اقوام متحدہ خواتین، اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام، بین الاقوامی مزدوری ادارہ، ڈی آئی سی سی آئی، بھارتی فوج، آئی ٹی سی ویویل، فیس بک اور کئی دوسرے شامل ہیں۔[15] مزید پڑھآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ digitalmarketers.biz (Error: unknown archive URL)

کمپنی کا مواد یوٹیوب، فیس بک اور آئی ٹیونز پر دستیاب ہے۔[16] ساون [17] اس کے دوسرے آن لائن پلیٹ فارموں میں سے۔

جوش نے 1,000+ سے زائد 3 ملین سبس کرائبرز یوٹیوب پر ہیں۔ [18]

مقررین[ترمیم]

جوش ٹاکس کے مقررین میں بومن ایرانی اور انوراگ کشیپ شامل رہ چکے ہیں ۔[19][20]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Anushka Sharma, PV Sindhu make it to Forbes 30 Under 30 Asia list"۔ india.com۔ 27 مارچ 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  2. "DSIM- Digital Marketing Blog"۔ Digital Marketing Blog - DSIM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  3. "Josh Talks: How 22-year-old duo harness power of stories to move and motivate people in Chandigarh"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2016-04-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  4. Pranbihanga Borpuzari (2016-12-13)۔ "Why Josh Talks has the energy to be bigger & better than TED Talks"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  5. "The premise of Josh Talks: Ordinary people, extraordinary journeys"۔ hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی)۔ 2015-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  6. "Josh Talks 2015: Stories that inspired Delhi - DU Beat"۔ DU Beat (بزبان انگریزی)۔ 2015-11-02۔ 09 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  7. "Josh Talks Hosts 6th Event in Delhi, Speakers Inspire the Audience"۔ The Quint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  8. "Delhi Gears Up For 'JOSH TALKS LEAP 2016' - Media Infoline"۔ Media Infoline (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  9. "I will own the most valuable event IP in 5 years- Shobhit Banga, Josh Talks"۔ Everything Experiential (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  10. "Josh Talks looks to inspire Indian youth through stories; check out how"۔ The Financial Express (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  11. "Josh Talks Kochi 2017"۔ Centre for Public Policy Research (CPPR) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  12. "NATIONAL AWARDS" (PDF)۔ ELECTION COMMISSION OF INDIA۔ 06 مارچ 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019 
  13. "President of India awarded Josh Talks with the National Media Award"۔ www.fashionlingua.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019 
  14. Team THS (2017-04-02)۔ "Top 100 disruptive Indian startups to look out for in 2017"۔ The Hacker Street (بزبان انگریزی)۔ 16 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  15. Sujata Sangwan۔ "In Association with Facebook Josh Talks Aims to Inspire Young Minds Through the Power of Stories"۔ BW Disrupt (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  16. "Josh Talks by Josh Talks on Apple Podcasts"۔ Apple Podcasts (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  17. "Josh Talks | Listen on Saavn #SaavnOriginals"۔ Saavn۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  18. "Josh Talks"۔ YouTube (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  19. دی اکنامک ٹائمز (13 دسمبر 2016)۔ "Why Josh Talks has the energy to be bigger & better than TED Talks"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی ا 2018 
  20. "An Interview with Co- Founder of Joshtalks.com, Shobhit Banga and Supriya Paul"۔ Josh Talks۔ 20-02-2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]