جیفری لینگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جیفری لانگ سے رجوع مکرر)
پروفیسر

جیفری لینگ
Jeffrey Lang
ذاتی
پیدائش (1954-01-30) جنوری 30, 1954 (عمر 70 برس) برج پورٹ، کنیکٹیکٹ، ریاست ہائے متحدہ
مذہباسلام
قومیتامریکی

جیفری لینگ (ولادت: 30 جنوری 1954ء) ایک امریکی ریاضی کے پروفیسر ہیں۔ وہ فی الحال یونیورسٹی آف کنساس میں شعبۂ ریاضی کے پروفیسر ہیں۔[1]

انھوں نے پرڈیو یونیورسٹی سے 1981ء میں فلسفہ کی ڈگری حاصل کی، انھوں نے ولیم ہینزر اور پیوٹر بلاس کی ہدایات پر فن ریاضی میں زارسکی سرفیس پر دی ڈیوائزر کلاسز آف دی سرفیس لکھی۔[2]

ذاتی زندگی[ترمیم]

جیفری لینج ایک کیتھولک گھرانے میں پیدا ہوئے، انھوں نے کیتھولک اسکول سے پڑھائی کی، ریاضی میں پی ایچ ڈی کرنے کے علاوہ یونیورسٹی آف سان فرانسسکو میں پروفیسر بنے، اس عرصہ کے دوران وہ ایک ملحد تھے اور 1980ء کے آغاز میں انھوں نے قرآن کا ترجمہ شدہ نسخہ پڑھا اور اپنے قبولِ اسلام کا اعلان کیا۔[3] ان کی کئی کتابیں ہیں ، جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

  • لوسنگ مائی ریلیجن: اَ کال فار ہیلپ پیپر بیک
  • ایوین اینجلس آسک: جرنی ٹو اسلام اِن امیریکا[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] University Of Kansas Faculty Page آرکائیو شدہ 19 جولا‎ئی 2011 بذریعہ وے بیک مشین
  2. [2] Jeffrey Lang at the Mathematics Genealogy Project آرکائیو شدہ 14 مارچ 2020 بذریعہ وے بیک مشین
  3. "ڈاکٹر جیفری لینگ، الحاد سے اسلام تک"۔ اردو مجلس ڈاٹ نیٹ۔ 30 جولائی 2011۔ 23 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021 
  4. اس طرح ڈاکٹر جیفری لینگ نے اسلام قبول کیا فوائد کی تلاش میں۔ آرکائیو شدہ 3 مارچ 2018 بذریعہ وے بیک مشین