"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
<references/> |
<references/> |
||
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:68ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:68ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:حواری]] |
[[زمرہ:حواری]] |
نسخہ بمطابق 10:17، 18 مئی 2014ء
مرقس حواری / رسول | |
---|---|
مبشرمبلغ, گواہ | |
پیدائش | پہلی صدی عیسوی قورینہ,لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1] |
وفات | 26 اپریل68 عیسوی |
مزار | مقدس مرقس کلیسا، قاہرہ (Cairo, Egypt) Saint Mark's Coptic Orthodox Cathedral (سکندریہ, مصر) Basilica di San Marco (Venice, Italy) |
تہوار | 25 اپریل |
منسوب خصوصیات | صحرا میں شیر |
سرپرستی | Barristers, Venice, Egypt, Mainar and others; see others in. |
مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری۔ اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی۔اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2]اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]
ابتدائی زندگی
مرقس اور مسیح
مرقس مسیح کے بعد
مرقس کی انجیل
مرقس سے منسوب کتابیں
- مرقس کی انجیل جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔
- انجیل مصریین
- آداب دعا مرقس
- کتاب پی شن برہاز۔[4]
کیتھولک کلیسا کی بنیاد
بعض مسیحی روایات کے مطابق سکندریہ میں مرقس نےکلیسا کی بنیاد رکھی۔لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]
وفات
اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔