"الفریڈ نوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1896ء کی وفیات |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox person |
|||
| birth_name = الفریڈ برنہارڈ نوبل<br>Alfred Bernhard Nobel |
|||
| name = الفریڈ نوبل<br>Alfred Nobel |
|||
| image = AlfredNobel2.jpg |
|||
| birth_date = {{birth date|df=yes|1833|10|21}} |
|||
| birth_place = [[سٹاکہوم]], [[سویڈن]] |
|||
| death_date = {{death date and age|df=yes|1896|12|10|1833|10|21}} |
|||
| death_place = [[سان ریمو]], [[مملکت اطالیہ|اطالیہ]] |
|||
| resting_place = [[سٹاکہوم]] |
|||
| resting_place_coordinates = {{Coord|59|21|24.52|N|18|1|9.43|E|region:SE_type:landmark}} |
|||
| occupation = کیمیا دان، انجینئر، موجد، اسلحہ صنعت کار اور موجد |
|||
| known_for = ایجاد [[ڈائنامائٹ]], [[نوبل انعام]] |
|||
| signature = Alfred Nobel Signature.svg |
|||
}} |
|||
الفریڈ نوبل [[سویڈن]] کا [[کیمیادان]] ، [[مہندس|انجینیئر]] ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور [[ڈائنامائیٹ]] کا موجد تھا ۔ اس نے "[[بوفوس]]" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ [[نوبل انعام]] دینے کے لئے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " [[نوبلیئم]]" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔ |
الفریڈ نوبل [[سویڈن]] کا [[کیمیادان]] ، [[مہندس|انجینیئر]] ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور [[ڈائنامائیٹ]] کا موجد تھا ۔ اس نے "[[بوفوس]]" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ [[نوبل انعام]] دینے کے لئے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " [[نوبلیئم]]" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔ |
||
نسخہ بمطابق 13:51، 21 مئی 2014ء
الفریڈ نوبل Alfred Nobel | |
---|---|
(سویڈش میں: Alfred Nobel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Alfred Bernhard Nobel) |
پیدائش | 21 اکتوبر 1833 سٹاکہوم, سویڈن |
وفات | 10 دسمبر 1896 سان ریمو, اطالیہ |
(عمر 63 سال)
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1] |
شہریت | سویڈن |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
عارضہ | مرگی [2][3] |
خاندان | نوبل خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کیمیا دان، انجینئر، موجد، اسلحہ صنعت کار اور موجد |
مادری زبان | سونسکا |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، روسی ، انگریزی ، جرمن ، اطالوی ، سونسکا [4][5] |
شعبۂ عمل | کیمیادان ، انجینئر ، موجد |
وجہ شہرت | ایجاد ڈائنامائٹ, نوبل انعام |
کارہائے نمایاں | نوبل انعام |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
الفریڈ نوبل سویڈن کا کیمیادان ، انجینیئر ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور ڈائنامائیٹ کا موجد تھا ۔ اس نے "بوفوس" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ نوبل انعام دینے کے لئے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " نوبلیئم" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔
ذاتی زندگی
الفریڈ نوبل ، عمانوئیل نوبل اور آندریتے اہیلسل نوبل کا تیسرا بیٹا تھا اور 21 اکتوبر 1833ء ميں سٹاک ہوم ، سویڈن میں پیدا ہوا ۔ بعد میں یہ اپنے خاندان کے ساتھ سینٹ پیٹرز برگ ، روس چلا گیا ۔ یہاں اس کے والد نے تارپیڈو بنانے کا کام شروع کیا ، پلائی وڈ بھی اس کے والد کی ایجاد تھی ۔ الفریڈ نوبل نے پروفیسر نکولائی نکولائیوچ زینن سے کیمسٹری پڑھی اور 18 سال کی عمر میں 4 سال کے لئے کیمسٹری پڑھنے امریکا چلا گیا ۔ یہاں اس نے کچھ عرصے کے لئے جان ایریکسن کے پاس بھی کام کیا ۔ 1859ء میں اسکے والد کی فیکٹری اس کے دوسرے بھائی لودویک نوبل کی نگرانی میں چلی گئی ، جس نے اس فیکٹری کو بہت وسعت دی ۔ اپنے خاندانی کاروبار کے دیوالیہ ہونے کے بعد الفرید اپنے والد کے ساتھ سویڈن واپس چلا گیا اور خود کو دھماکا خیز مواد کے مطالعے کے لئے وقف کر دیا ، خاص طور پر اس کی محفوظ تیاری کے لئے ۔ 3 ستمبر 1864ء میں ان کی فیکٹری میں بہت بڑا دھماکا ہوا جس میں اس کے چھوٹے بھائی ایمل سمیت 5 لوگ مارے گئے ۔ الفرید نوبل نے 1895ء میں نوبل انعام کی بنیاد رکھی اپنی وصیت لکھتے وقت رکھی اور اس انعام کو چلانے کے لئے اپنی دولت کا بڑا حصہ وقف کیا ۔ نوبل انعام 1901ء سے فزکس ، کیمسٹری ، طب ، ادب اور امن کے شعبوں میں نمایاں خدمات دینے والے مردوں اور عورتوں کو دیا جانا شروع ہوا ۔
اگرچہ الفریڈ ساری عمر غیر شادی شدہ رہا لیکن اس کے سوانح نگار کم از کم اس کے تین معاشقے لکھتے ہیں ۔ الفرید کا پہلا معاشقہ روس میں ایک روسی لڑکی الیکزینڈرا کے ساتھ تھا ، جس نے اس کے شادی کے پیغام کو رد کر دیا ۔ 1876ء میں بیروتھا کنسکی اس کی سیکٹری بنی ، لیکن کچھ عرصے بعد اسنے ، اس کو چھوڑ کر "بارن آرتھر گونڈاکار شٹنز" کے ساتھ شادی کر لی ۔ اگرچہ اس کا الفریڈ کے ساتھ تعلق بہت کم عرصے رہا لیکن اسنے الفریڈ کے ساتد خط و کتابت 1896ء میں اسکی موت تک رکھی ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنی وصیت میں امن کا نوبل انعام رکھنے کا فیصلہ بھی اسنے بیروتھا کے مشورے سے کیا تھا ۔ 1906ء کا امن نوبل انعام بیروتھا وان شٹنز کو اسکی امن کے لئے کوششوں پر دیا گیا ۔
الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت ویانا کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی ۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
ویکی ذخائر پر الفریڈ نوبل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://www.nobelprize.org/alfred-nobel/alfred-nobels-house-in-paris
- ↑ http://www.epilepsiemuseum.de/alt/nobelen.html — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2022
- ↑ http://www.epilepsiemuseum.de/alt/nobelen.html — عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125092450 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/25265251
- ↑ https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
- ↑ https://phaleristica.com/tag/alfred-nobel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2022