"پنجاب کی زمینی پیمائش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
تمام علاقوں میں ایک جیسی میعاری پیمائش کے لئے کرم یا گتھا 66 انچ مانا جاتا ہے۔ |
تمام علاقوں میں ایک جیسی میعاری پیمائش کے لئے کرم یا گتھا 66 انچ مانا جاتا ہے۔ |
||
# ایک مربع کرم یا سرسائی = 3.3611111 مربع گز |
|||
# نو (9) سرساہیاں یا ایک مرلہ = 30.249999 مربع گز (30.25 مربع گز) |
|||
# 20 مرلے یا ایک کنال = 604.99996 مربع گز (605 مربع گز) |
|||
# 160 مرلے یا 8 کنال = 4839.99998 مربع گز (4840 مربع گز) |
|||
[[زمرہ:بھارت کی اقتصادی تاریخ]] |
[[زمرہ:بھارت کی اقتصادی تاریخ]] |
||
[[زمرہ:پاکستان کی اقتصادی تاریخ]] |
[[زمرہ:پاکستان کی اقتصادی تاریخ]] |
نسخہ بمطابق 11:08، 22 مئی 2014ء
پنجاب اور ہریانہ میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں:
- ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر
- ایک مرلہ 9 مربع کرم کے برابر (272.25 مربع فٹ) (30.25 گز)
- ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
- ایک کلہ 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
- ایک بیگھا 4 کنال کے برابر
- ایک مربع 25 کلہ کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)
دو قدیم پیمانے
- ایک بیسا = 15 مربع کرم؛ 12 بیسا = 1 کنال (605 گز)
- ایک بیگھا = 20 بیسا - 1008 مربع یارڈ - 842.68 مربع میٹر (1000 گز)
تمام علاقوں میں ایک جیسی میعاری پیمائش کے لئے کرم یا گتھا 66 انچ مانا جاتا ہے۔
- ایک مربع کرم یا سرسائی = 3.3611111 مربع گز
- نو (9) سرساہیاں یا ایک مرلہ = 30.249999 مربع گز (30.25 مربع گز)
- 20 مرلے یا ایک کنال = 604.99996 مربع گز (605 مربع گز)
- 160 مرلے یا 8 کنال = 4839.99998 مربع گز (4840 مربع گز)