"تبادلۂ خیال سانچہ:دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اس سانچے میں تحریک طالبان کا انداراج نہیں ہونا چایئے، کیونکہ طالبان افغانستان سے شروع ہوئے اور ان...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:58، 27 مئی 2014ء

اس سانچے میں تحریک طالبان کا انداراج نہیں ہونا چایئے، کیونکہ طالبان افغانستان سے شروع ہوئے اور ان کے نظریہ جنگ دیو بند سے میل نہیں کھاتا، یہ ضرور ہے کہ پاکستانی دیوبندی مدارس و مفتی ان کی ایک عرصہ تک حمایت کرتے آئے ہیں، اور کچھ طالبان کے سرکردہ حضرات بھی پاکستانی دیوبندی مدارس سے تعلیم حاصل کر کے گئے، لیکن دیوبندی اور بریلوی کی اصطلاح صرف ان مخصوص فروعی مساہل کے اختلاف اور بعض شخصیات پر حکم کفر ، جیسے مسلئے ہیں۔ طالبان دیوبندی حضرات کی طرح بدعت و شرک کی تعریف میں غلو نہیں کرتے، اور ویسے بھی اب ان پر دہشت گرد ہونے کا الزام ہے جس کی وجہ سے ان کو دیو بندی بنا کر پیش کرنا یا تاثر دینا مناسب نہیں، ورنہ تو پھر صرف دنیا میں شعیہ، دیو بندی، اور بریلوی تین فرقے ہوئے نہ؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 27 مئی 2014 (م ع و)