"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 63 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q78974 پر موجود ہیں
م Bot: sl:Elektronegativnost is a featured article; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
[[Image:BARQIMANFIYAT.PNG|thumb|250px|تین اقسام کے [[کیمیائی بند]] جن میں برقی منفیت اہم کردار ادا کرتی ہے
1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں [[جوہر]]وں کی برقی منفیت برابر ہو
2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو
3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔
تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیۓ گئے ہیں ، مزید وضاحت کے لیۓ مضمون کا متن دیکھیے۔]]
[[ملف:BARQIMANFIYAT.PNG|thumb|250px|تین اقسام کے [[کیمیائی بند]] جن میں برقی منفیت اہم کردار ادا کرتی ہے
1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں [[جوہر]]وں کی برقی منفیت برابر ہو
2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو
3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔
تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیۓ گئے ہیں ، مزید وضاحت کے لیۓ مضمون کا متن دیکھیے۔]]
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[برقیہ|الیکٹران]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو [[جوہر]]وں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، [[آیونی]] یا [[ہمظرف]]ی۔

{{Commonscat|Electronegativity}}
{{Commonscat|Electronegativity}}
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:کیمیاء]]

{{Link FA|sl}}

نسخہ بمطابق 07:22، 2 جون 2014ء

تین اقسام کے کیمیائی بند جن میں برقی منفیت اہم کردار ادا کرتی ہے
1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں جوہروں کی برقی منفیت برابر ہو
2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو
3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔
تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیۓ گئے ہیں ، مزید وضاحت کے لیۓ مضمون کا متن دیکھیے۔

برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ہمظرفی۔

سانچہ:Link FA